RBI

ٓؓ ٓاب اے ٹی ایم کی جگہ اپنے پڑوس کے دکاندار سے لے سکتے ہیں کیش،آر بی آئی نے جاری کی نئی قواعد

ٓؓ ٓاب اے ٹی ایم کی جگہ اپنے پڑوس کے دکاندار سے لے سکتے ہیں کیش،آر بی آئی نے جاری کی نئی قواعد

کوروناوائرسکی وجہ سے لوگ ATM جانے سے بچ رہے ہیں۔ اگر آپ بھی نہیں جانا چاہتے تو ہم آپ کو بتارہے ہیں ایک خاص طریقہ جس کے ذریعے آپ بغیر ATM جائے کیش نکال سکتے ہیں ۔ پوائنٹ آف سیل (POS Machine) رکھنے والی دکانوں سے بھی آپ کا یہ کام ہوسکتا ہے۔ (POS Machine) سے پیسہ نکالنے کو لیکر (RBIٌ) نے اکثر پوچھے جانے والے سوالوں ایف اے کیو کی فہرست پھر جاری کی ہے۔ پی او ایس ٹرمینل سے کیش نکالنے کیلئے آپ کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہں کرسکتے ہیں۔ آیئے آپ کو اس سہولت سے جڑے سبھی سوالوں کے جواب بتاتے ہیں۔

07 May,2020
کورونا وائرس :ملک کی اکانومی کو بچانے کے لئے آر بی آئی  نے کئے 10بڑے اعلانات

کورونا وائرس :ملک کی اکانومی کو بچانے کے لئے آر بی آئی  نے کئے 10بڑے اعلانات

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس وبا  کی روک تھام کے لئے ملک میںلاگو 21دن کی پابندیوں کے معاشی و مالی اثرات کو کم کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے راحت پیکیج کے ایک ہی دن بعد جمعہ کو ریزرو بنک نے بھی مالیاتی پالیسیوں سے معاشیاتی  شرح کو سہارا دینے کی کوشش کی ۔ ریزرو بنک نے غیرمتوقع  قدم اٹھاتے ہوئے تین اپریل کو مجوزہ مالیاتی پالیسی  کا اعلان سے پہلے ہی ریپو شرح ، ریورس ریپو شرح گھٹانے سمیت کئی  پالیسی  اقدامات کئے۔ ریزرو بنک کے اعلان کی اہم باتیں

27 March,2020
یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بنک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بنک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ریزرو بنک نے منسوخ کردیا ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹر  کی  جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے

06 March,2020
آر بی آئی  نے یس بنک پر لگائی پابندی،  ١یک ماہ میں صرف0 50,00روپے تک نکال سکیں  گے

آر بی آئی  نے یس بنک پر لگائی پابندی،  ١یک ماہ میں صرف0 50,00روپے تک نکال سکیں  گے

نئی دہلی:ملک کے بڑے بنکوں میں سے ایک یس بنک پر چھائے بحران  سے کروڑوں صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے یس بنک  کے بحران  کو دیکھتے ہوئے انخلاء کی ایک حد طے کر دی گئی ہے

06 March,2020
مودی حکومت کو آر بی آئی کا سہارا، خالی ہور ہے خزانے کو بھر نے کیلئے  مانگی 35 ہزار کروڑکی مدد

مودی حکومت کو آر بی آئی کا سہارا، خالی ہور ہے خزانے کو بھر نے کیلئے  مانگی 35 ہزار کروڑکی مدد

بزنس ڈیسک: عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتنے کے بعد اگرچہ مودی حکومت نے ہندوستان کو آنے والے وقت میں 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا وعدہ کیا ہو لیکن اقتصادی حالت کچھ اور ہی اشارہ کر رہی ہے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بے روزگاری 45 سالوں میں سب سے زیادہ ہو گئی ہے

11 January,2020
کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے کہ  31 دسمبر کے بعد 2000  روپے کے نوٹ بند ہونے جا رہے ہیں۔ یہ خبر ایسی ہے جس کو سن کر  ہر کوئی حیران ہے ۔ وائرل خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ  دوہزار روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے اور اس کی جگہ 1000 روپے کے نوٹ جاری کئے جائیں گے ۔

10 December,2019
معیشت میں سستی پر بولے رگھورام راجن- ملک بحران کا شکار، تمام اختیارات پی ایم او کے پاس رکھنا ٹھیک نہ

معیشت میں سستی پر بولے رگھورام راجن- ملک بحران کا شکار، تمام اختیارات پی ایم او کے پاس رکھنا ٹھیک نہ

نئی دہلی: بھارتی ریزرو بنک (آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے معیشت میں اس وقت دکھائی دے رہی سستی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک بحران سے گزر رہا ہے اور معیشت میں بھاری سست روی کی نشانیاں مل رہی ہیں۔

08 December,2019
پی ایم سی گھوٹالے پر وزیر خزانہ کا بڑا بیان : 78 فیصد کھاتہ دار نکال سکیں گے اپنی  پوری رقم

پی ایم سی گھوٹالے پر وزیر خزانہ کا بڑا بیان : 78 فیصد کھاتہ دار نکال سکیں گے اپنی  پوری رقم

نئی دہلی : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پنجاب اینڈ مہاراشٹر کوآپریٹو ( پی ایم سی ) بنک گھوٹالے کے بارے میں لوک سبھا میں کہا کہ بنک کے 78 فیصدی اکاؤنٹ ہولڈر کو اب اپنی پوری رقم بنک سے نکالنے کی اجازت ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہم نے یقینی کیا ہے کہ پروموٹروں کی منسلک جائیدادیں کچھ شرائط کے تحت آر بی آئی کو دی جا سکتی ہیں ۔

02 December,2019

Scroll to Top