RANJIT BACHAN

لکھنؤ: بین الاقوامی ہندو مہا سبھا کے صدر رنجیت بچن کا گولی مار کر قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

لکھنؤ: بین الاقوامی ہندو مہا سبھا کے صدر رنجیت بچن کا گولی مار کر قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

لکھنؤ :اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بین الاقوامی ہندو مہاسبھا کے صدر رنجیت بچن کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ رنجیت بچن  صبح کی سیر(مارننگ واک) کے لئے نکلے تھے۔ اسی دوران موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے ان کے سر میں گولی مار دی، جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

02 February,2020
راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے  ویر ساورکر کے پوتے

ویر ساورکر کو لے کر دئیے گئے کانگرس لیڈر راہل گاندھی کے بیان کے بعد مہاراشٹر کی سیاست گرما گئی  ہے۔شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ ہم نہرو اور گاندھی کا احترام کرتے ہیں، انہیں ساورکر کی توہین نہیں کرنا چاہئے،نہرو گاندھی کی طرح ساورکر نے بھی ملک کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے

15 December,2019
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019
''مون واک'' کر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے  پولیس اہلکار کو آیا غصہ، آٹو چالک پر برسائے لات گھونسے(ویڈیو)

''مون واک'' کر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے  پولیس اہلکار کو آیا غصہ، آٹو چالک پر برسائے لات گھونسے(ویڈیو)

اپنے الگ انداز  کے لئے دنیا بھر میں شناخت بنانے والے ٹریفک پولیس اہلکار رنجیت سنگھ ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئے ہیں۔لیکن اس وقت وہ اپنے انداز کو لے کر نہیں بلکہ ایک آٹورکشا ڈرائیور سے بدسلوکی کرنے کو لے کر سرخیوں میں آ گئے ہیں، جس  کی خوب مخالفت کی جا رہی ہے۔

26 November,2019
چھترپتی شیوا جی مہاراج کی توہین پر امیتابھ نے بچن نے مانگی معافی،کہا- میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا

چھترپتی شیوا جی مہاراج کی توہین پر امیتابھ نے بچن نے مانگی معافی،کہا- میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا

ممبئی: '''' کون بنے گا کروڑ پتی ''''(11 )ان دنوں ایک تنازعہ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔یہ تنازعہ منسلک ہے کے بی سی 11 کے ایک سوال سے ،  جس کے  آپشنزمیں چھترپتی شیواجی مہاراج کا نام  تھا۔وہیں اس کے آپشنز  چھترپتی شیواجی مہاراج کا نام کچھ اس طرح لکھا تھا کہ لوگوں کو غصہ آ گیا

09 November,2019
کے بی سی میں امیتا بھ نے  کی ہیما مالنی کی تعریف، بتایا بیوٹی فل وومن

کے بی سی میں امیتا بھ نے  کی ہیما مالنی کی تعریف، بتایا بیوٹی فل وومن

امیتابھ بچن کے شو'''' کے بی سی'''' (کون بنے گا کروڑ پتی )کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔شو ٹی آرپی لسٹ میں بھی ٹاپ 10 میں بنا ہوا ہے۔شو میں امیتابھ بچن اپنی ذاتی زندگی سے منسلک کہانیاں بھی شیئر کرتے ہیں، جن کو کافی پسند کیا جاتا ہے۔بدھ کے شو میں امیتابھ بچن نے اداکارہ ہیما مالنی کی تعریف بھی کی۔

31 October,2019
بالی وڈ  شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں سے مانگی معافی، جانئے کیا ہے وجہ

بالی وڈ  شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں سے مانگی معافی، جانئے کیا ہے وجہ

بالی وڈ شہنشاہ  اورصدی کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ان کے مداح  بہت خیال رکھتے ہیں۔امیتابھ کے  مداح ملاقات کے لئے ہر اتوار ان کے ممبئی واقع گھر پر اکٹھا ہوتے ہیں۔امیتابھ بچن بھی ان سے ضرور ملنے آتے ہیں، لیکن اس بار امیتابھ بچن اپنے مداحوں سے ملنے نہیں آئے اور انہوں نے ٹویٹر پر اس کے بارے میں پوسٹ بھی کی ہے۔

21 October,2019

Scroll to Top