RANDEEP SURJEWALA

غریبوں کے پلاین پر چھڑی جنگ،پرینکا بولی،ان  ہندوستانیوں کے ساتھ نہ کریں ایسا سلوک

غریبوں کے پلاین پر چھڑی جنگ،پرینکا بولی،ان  ہندوستانیوں کے ساتھ نہ کریں ایسا سلوک

نیشنل ڈیسک:کانگرس جرنل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لئے کئے گئے لاک ڈاون  کے دوران مزدوروں اور غریبوں کے اپنے  گھروں کے لئے پیدل نکلنے کو لے کر مودی حکومت پر حملہ بولا۔انہوں نے کہا کہ اس حالت  میں حکومت کو شرم آنی چاہئے۔

28 March,2020
ملک کی معیشت خستہ حال ، سرمایہ کاروں کے لاکھوں کروڑڈوبے لیکن مودی خاموش ۔ کانگرس

ملک کی معیشت خستہ حال ، سرمایہ کاروں کے لاکھوں کروڑڈوبے لیکن مودی خاموش ۔ کانگرس

نیشنل ڈیسک:شیئر بازار میں آج زبر دست گراوٹ دیکھی  گئی  اور اس کے  چلتے سرمایہ کاروں کے 18 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے ہیں،روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر آگیا ہے  اور معیشت بد حال ہو گئی ہے لیکن وزیر اعظم  نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔

12 March,2020
کانگرس نے  کی جج مرلی دھر کے تبادلے کی مذمت، کہا- مودی حکومت بدلے کے جذبے سے کر رہی ہے کام

کانگرس نے  کی جج مرلی دھر کے تبادلے کی مذمت، کہا- مودی حکومت بدلے کے جذبے سے کر رہی ہے کام

نئی دہلی:کانگرس نے دہلی ہائی کورٹ کے ایک جج کے تبادلے کی مذمت کرتے ہوئے جمعرات کو الزام عائد کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی دباؤ کی سیاست کر رہی ہے

27 February,2020
سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر مارا کرنٹ: کانگرس

نئی دہلی:کانگرس نے کہا ہے کہ'''' تھالی نامکس '''' کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلنڈر کی قیمت 144روپے بڑھا کر مودی حکومت نے عوام کی جیب پر کرنٹ مارا ہے۔

12 February,2020
مہنگائی پر جواب دیں وزیر اعظم، کل جماعتی میٹنگ بلائیں: کانگرس

مہنگائی پر جواب دیں وزیر اعظم، کل جماعتی میٹنگ بلائیں: کانگرس

نئی دہلی: کانگرس نے خوردہ افراط زر کی شرح کے 7.35 فیصد تک پہنچ جانے کو لے کر منگل کو نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ بولا اور کہا کہ اس معاملے پر وزیر اعظم جواب دیں اور کل جماعتی میٹنگ بلا کر مہنگائی کم کرنے کے لئے کیا خاکہ تیا ر کیا ہے وہ بتائیں

14 January,2020
کیجریوال پر غیرموزوں بیان کے لئے تھرور نے مانگی معافی،کانگرس بھی غیر متفق

کیجریوال پر غیرموزوں بیان کے لئے تھرور نے مانگی معافی،کانگرس بھی غیر متفق

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی تنقید کرتے ہوئے ان کے بارے میں ایک متنازعہ تبصرہ کرنے کو لے کر منگل کو معافی مانگی اور کہا کہ انہوں نے صرف برطانوی سیاست کے ایک پرانے بیان کا ذکر کیا تھا

14 January,2020
کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی اشتعال انگیزی پر حکومت خاموش کیوں: سرجیوالا

کنٹرول لائن پر پاکستانی فوج کی اشتعال انگیزی پر حکومت خاموش کیوں: سرجیوالا

نئی دہلی :کانگرس نے جموں کشمیر میں کنٹرول لائن پر پاکستان کی طرف سے کی جانے والی اشتعال انگیزی پر حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے ہفتے کو کہاکہ اسکا منہ توڑ جواب دیاجاناچاہئے

11 January,2020
کیا سی اے اے کی مخالفت کرنے والے اپنے وزیر اعلیٰ کو برخاست کریں گے مودی : کانگرس

کیا سی اے اے کی مخالفت کرنے والے اپنے وزیر اعلیٰ کو برخاست کریں گے مودی : کانگرس

نئی دہلی: کانگرس نے آسام کے وزیر اعلیٰ سروانند سونووال کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کی مخالفت کرنے پر جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سوال کیا کہ کیا مودی اور شاہ اس قانون کے خلاف کھڑیاپنے وزیر اعلیٰ کو برخاست کریں گے ۔

03 January,2020
جب مودی نے دہلی کو بولا تھا ریپ کیپیٹل ، سرجیوالا نے شیئر کیا ویڈیو

جب مودی نے دہلی کو بولا تھا ریپ کیپیٹل ، سرجیوالا نے شیئر کیا ویڈیو

نئی دہلی : ریپ پر کانگرس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی  کے بیان کو لے کر پارلیمنٹ میں بھاجپا ممبران کے ہنگامے کے درمیان  کانگرس لیڈر رندیپ سینگھ سرجیوالا نے وزیر اعظم نریندر کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ جس میں وزیر اعظم نریندر مودی دہلی کو ریپ کیپیٹل بولتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

13 December,2019
جاسوسی معاملے پر بے ایمان حکومت نے واجب سوالوں کے جواب نہیں دئیے:کانگرس

جاسوسی معاملے پر بے ایمان حکومت نے واجب سوالوں کے جواب نہیں دئیے:کانگرس

نئی دہلی : کانگرس نے کئی ہندوستانی صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی جاسوسی معاملے کو لے کر سنیچر  کے روز نریندر مودی حکومت پر پھر نشانہ سادھا ہے اور کہا کہ بے ایمان حکومت نے اس معاملے سے جڑے واجب سوالوں کے

02 November,2019
دھوکہ دہی پر ہے بھاجپا - ججپا اتحاد کی بنیاد، ہریانہ کا بھلا نہیں ہوگا : سرجیوالا

دھوکہ دہی پر ہے بھاجپا - ججپا اتحاد کی بنیاد، ہریانہ کا بھلا نہیں ہوگا : سرجیوالا

نئی دہلی : کانگرس نے ہریانہ میں سرکار کے بنانے کیلئے بھاجپا اور جن نائیک جنتا پارٹی ( ججپا) کے ہاتھ ملانے کو لے کر سنیچر کے روز طنز کستے ہوئے کہا کہ جس اتحاد کی بنیاد دھوکہ دہی پر رکھی گئی ہو اس سے صوبے میں بھلائی

26 October,2019

Scroll to Top