RANCHI

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف

رانچی : جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم ) کے کارگذار صدر ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 11 ویں وزیر کے اعلیٰ طور پر حلف لے  لیا ہے ۔ گورنر دروپدی  مرمو نے انہیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف دلایا ہے ۔ ہیمنت ورین کے علاوہ کانگرس کے ودھائیک عالمگیر عالم ، رامیشور ارانو اور آر جے ڈی ودھائیک ستیہ نند بھوکتا نے ہیمنت سورین کے ساتھ عہدے کا حلف لیا ۔

29 December,2019
کانگرس کی غلطیاں سدھار رہی بھاجپا ،جو کام مغلوں نے نہیں کیا وہ راہل گاندھی کر رہے: گری راج سنگھ

کانگرس کی غلطیاں سدھار رہی بھاجپا ،جو کام مغلوں نے نہیں کیا وہ راہل گاندھی کر رہے: گری راج سنگھ

رانچی : شہریت ترمیمی قانون پر مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے الزام لگایا کہ ہندوستان میں جو کام مغلوں اور انگریزوںنے نہیں کیا وہ کام راہل گاندھی اور ٹکڑے ٹکڑے گینگ کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر نے اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ راہل کو گھس پیٹھیوں( دراندازوں )سے زیادہ محبت ہے تو وہ ان کو اٹلی لے جائیں۔

29 December,2019
جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری،9 بجے تک 12.01فیصد ووٹ پڑے

جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری،9 بجے تک 12.01فیصد ووٹ پڑے

رانچی: جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے میں سنتھال پرگنا کے 16اسمبلی حلقوں راج محل ،بوریو(ریزرو)،برہیٹ(ریزرو)،لیٹی پاڑا(ریزرو)،پاکڑ،مہیش پور(ریزور)،شکاری پاڑا(ریزرو)،نالا،جام تاڑا، دمکا(ریزرو)، جامہ(ریزرو)، جرمنڈی(ریزرو)،سارتھ،پوڑئیاہاٹ،گوڈا اور مہگاما میں سکیورٹی کے زبردست انتظامات کے درمیان پرامن طریقے سے ووٹنگ صبح سات بجے سے جاری ہے اور پہلے دو گھنٹے میں 12.01فیصد ووٹ پڑے۔

20 December,2019
جھارکھنڈ: سی اے بی پر بولے وزیر اعظم، کہا-  3 ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے دکر اعزاز بخشا

جھارکھنڈ: سی اے بی پر بولے وزیر اعظم، کہا-  3 ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے دکر اعزاز بخشا

دمکا : جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلے کے تحت ہونے والے ووٹنگ میں بی جے پی کی انتخابی مہم کو تیز کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر اتوار کو دمکا پہنچے۔اس دوران انہوں نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں تاریخی بل پاس ہوا۔تین ممالک سے آئے غریبوں کو شہریت دے کر اعزاز دیا گیا ہے۔

15 December,2019
اسد الدین اویسی کا بھاجپا پر طنز، کہا- ان سے روزگار مانگوتو تین طلاق اور 370 کی بات کرتے ہیں

اسد الدین اویسی کا بھاجپا پر طنز، کہا- ان سے روزگار مانگوتو تین طلاق اور 370 کی بات کرتے ہیں

رانچی: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات  2019  میں آل انڈیا مجلس اتحاد ا لمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ اسد الدین اویسی بھی جھارکھنڈ میں سیاسی زمین تلاش رہے ہیں۔بہار میں  کھاتہ کھولنے کے بعد ان کا جوش و خروش بڑھا ہے۔ہفتہ کو انہوں نے جے نگر(کوڈرما ) میں  ہوئے  جلسہ عام میں بی جے پی کو نشانہ پر لیا۔

08 December,2019
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کی 13 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کی 13 سیٹوں پر ووٹنگ جاری

رانچی : جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت پہلے مرحلے میں 6 اضلاع کی 13 سیٹوں  پر ووٹنگ جاری ہے ۔ پہلے مرحلے میں چترا ، گملا، بشُن پور ، لوہردگا، منیکا ، لاتیہار، پانکی ، ڈالٹن گنج، وشرام پور ، چھتر پور ، حسین آباد ، گڑھوا، بھوناتھ پور سیٹ پر ووٹنگ ہورہی ہے ۔

30 November,2019

Scroll to Top