RAMBAN TO KATHUA

پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

گورداس پور : ایک طرف بھارت پاکستان میں تناؤ کی صورتحال ہے ، دوسری طرف موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری کی طرف سے اس کے نام پر جموں میں سرکاری اراضی حاصل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جموں کے نواح میں ستوری کے علاقے کرناباغ میں ایک پاکستانی شہری کے ذریعہ 480 ایکڑ اراضی کی خریداری سمیت  سرکاری زمین پرکچھ ایجنسیوں نے جموں کے علاقے میں غیر قانونی قبضے کا انکشاف کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری چودھری محمد رفیق نے 480 ایکڑ سرکاری اراضی اپنے نام کرلی۔ اس کے آدمی یہ اراضی  اخبا

16 May,2020
جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔

05 May,2020
جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں کشمیر : رام بن ضلع میں سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کی موت، 3 زخمی

جموں و کشمیر کے رام بن ضلع سے جمعہ کی  دیر شام ایک گیس سلنڈر دھماکے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔اس دھماکے میں 4 افراد کی موت ہو گئی، وہیں 3 لوگ ہسپتال میں زندگی اور موت کے درمیان لڑ رہے ہیں۔معلومات کے مطابق رام بن ضلع کے میترا علاقے میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک عورت اور اس کی تین بیٹیوں کی موت ہو گئی

30 November,2019

Scroll to Top