RADICAL OLD POISON

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

بائیں بازو کے گروہوں اور چرچ کے کام کرنے کے طریقہ کار کے درمیان ایک مماثلت یہ ہے کہ دونوں اپنی شناخت اور ایجنڈے چھپانے کے لئے کچھ مخصوص منشور تنظیموں کے نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف تب ہی ہوتا ہے جب ہم اس کو منظم انداز میں جانچیں تو  پالگھر میں  سادھووں کو پیٹ پیٹ کر مارنے کا واقعہ ، جس نے ہندووں کے جذبات کو گہری تکلیف پہنچائ ہے ،۔ اس واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہوں کو بتانے کی کوشش ہے جیسے "مسلمان لوگ کورونا پھیلارہے ہیں" ،

22 May,2020
بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

بڑی خبر: وشاکھا پٹنم میں تین کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 200لوگ بیمار،7کی موت

امراوتی: آندھرا پریش میں واقع وشاکھا پٹنم( Visakhapatnam andhra pradesh)کے آر آر وینکٹ پورم(RR Venkatapuram) گاؤں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں زہریلی گیس لیک ہو نے کی خبر ملی ہے۔ اطلاع کےمطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد لوگوں کو اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ موقع پر پولیس فائبریگیڈ اور ایمبولینس پہنچ چکی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کم از کم دو سو لوگ یمار ہوگئے ہیں اور تین کی موت واق ہوئی ہے۔

07 May,2020
پٹیالہ میں رامپور کے نوجوان کا ٹیسٹ پازیٹو، 14نزدیکی افراد کو ہسپتال میں کیا بھرتی

پٹیالہ میں رامپور کے نوجوان کا ٹیسٹ پازیٹو، 14نزدیکی افراد کو ہسپتال میں کیا بھرتی

پٹیالہ:پٹیالہ ضلع میںگھنور ہلکے گائوں رامپور کے 21سالہ نوجوان کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد اس کے گائوںکو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد متاثرہ نوجوان کے  نزدیک رہنے والے 14افراد کو اٹھا کر رات  کے وقت سرکاری راجندرا ہسپتال  میں بھرتی کروایا گیا ، جہاں ان کے ٹیسٹ کئے گئے۔ اس معاملے کے متعلق میں جانکاری دیتے ہوئے سول  سرجن ڈاکٹر ہریش ملہوترہ نے بتایا کہ گائوں میںدو ایس ایم  اوز کی قیادت میںچار ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔

29 March,2020
مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020
انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

انسانیت ہوئی شرمسار: بھوک اور سردی سے بچنے کے لئے ماں  نے شیرخوار بچے کو2000 میں کیا فروخت

جمشید پور: جھارکھنڈ کے جمشید پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں ٹاٹا نگراسٹیشن کے احاطے میں ایک خاتون نے منگل کو 2000 روپے میں اپنے 2 ماہ کے معصوم بچے کو فروخت کیا۔بھیک مانگ کر گزارہ کرنے والی اس خاتون نے بتایا کہ اگر بچے کو نہیں بیچتی تو وہ بھوک اور سردی سے مر جاتی۔

14 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پاکستان میں ننکانہ صاحب پر بھیڑ کے مبینہ پتھراؤ اور نعرے بازی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ باہمی احترام اور محبت کی بدولت ہی تعصب کے زہر کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

04 January,2020
یکم جنوری سے ان سمارٹ فونز پر بند ہوجائے گا وہاٹس ایپ

یکم جنوری سے ان سمارٹ فونز پر بند ہوجائے گا وہاٹس ایپ

گیجیٹ ڈیسک :  31 دسمبر سے کئی سمارٹ فونز پر انسٹینٹ میسیجنگ ایپ ( وہاٹس ایپ ) کام کرنا بند کردے گی ۔ وہاٹس ایپ  نے اپنے FAQ سیکشن میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 31 دسمبر 2019 کے بعد یہ ایپ ونڈوز موبائل

30 December,2019
عجب - غضب:امریکہ میں  7 ماہ کا بچہ بنا میئر، اپنی توتلی زبان میں کیا خطاب

عجب - غضب:امریکہ میں  7 ماہ کا بچہ بنا میئر، اپنی توتلی زبان میں کیا خطاب

لاس ایجلس:امریکہ میں سال 2019 کے آخر میں ایک  انوکھی اور عجیب تاریخ رقم  ہو گئی ۔یہاں 7ماہ کا بچہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکہ میں سب سے کم عمر کا میئر بن گیا۔اس کو ٹیکساس کے وہائٹ ٹہل  میں اعزازی میئر کے طور پر حلف دلایا گی

18 December,2019
اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ جس میں ٹریفک قوانین  کو بالائے طاق رکھ کر لاپروا ماں - باپ اپنے 10 سال کے بچے سے کار ڈرائیو کرواتے ہوئے دکھائے دے رہے ہیں ۔ یہ معاملہ حیدرآباد کا ہے ۔

14 December,2019
پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت  کراچی میں ایک 14 سالہ عیسائی لڑکی کا پہلے اغوا کیا گیا اور پھر اس کا مذہب تبدیل کرا کر اس کی شادی  اغواکار سے  ہی کرا دی گئی۔یہ معلومات پاکستان کی صحافی نائلہ عنایت نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر دی ہے۔

11 December,2019
بزرگ خاتون کا عصمت داری کے بعد قتل ، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار

بزرگ خاتون کا عصمت داری کے بعد قتل ، سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم گرفتار

نیشنل ڈیسک : شمالی دہلی کے گلابی باغ علاقے میں چائے کی دکان چلانے والی 55 سالہ خاتون کا گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ متاثرہ اسی دکان میں رہتی تھی ۔ پولیس نے سنیچر کے روز بتایا کہ اسی علاقے کے رہنے والے ملزم نے متاثرہ کے ساتھ عصمت دری کی  اور پھر اس کا قتل کردیا ۔

30 November,2019
پوتے کی یاد میں رو رہی تھی دادی ، پنجاب پولیس کا جوان بنا سہارا

پوتے کی یاد میں رو رہی تھی دادی ، پنجاب پولیس کا جوان بنا سہارا

جالندھر : عام طور پر لوگ پولیس کارکنوں کو بے رحم اور پتھر دل والے مانتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں سمجھتے کہ ان کی نوکری پریشانیوں سے بھری ہوتی ہے ۔ ان کے اندر بھی دل ہوتا ہے ، جو دوسروں کی تکلیف دیکھ کر روتا ہے ۔ انہیں اپنی ذمہ داریوں کے چلتے سختی ظاہر کرنی پڑتی ہے ۔

28 November,2019
دہلی میٹرو میں 50 لاکھ روپے لے کر گھوم رہا تھا 19 سالہ لڑکا، اس طرح ہوا خلاصہ

دہلی میٹرو میں 50 لاکھ روپے لے کر گھوم رہا تھا 19 سالہ لڑکا، اس طرح ہوا خلاصہ

نئی دہلی : دہلی میٹرو سٹیشن پر اس وقت ہلچل مچ گئی جب سی آئی ایس ایف جوانوں نے ایک 19 سالہ نوجوان کو غیر قانونی طور 50 لاکھ روپے نقد لے کر جاتے ہوئے پکڑ لیا ۔ افسروں کے مطابق نوجوان لڑکے گجرات میں واقع ٹرانسپورٹر کی طرف سے یہ روپے لے کر جارہا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹھاکر دلیپ نام کا یہ شخص ایک بیگ لے کر چاندنی چوک جانے کیلئے بارا کھمبا میٹرو سٹیشن پہنچا جہاں اسے پکڑ لیا گیا ۔

25 November,2019

Scroll to Top