PROMOTING

بھاجپا کیلئے پرچار کر سکتی ہے سپنا چودھری

بھاجپا کیلئے پرچار کر سکتی ہے سپنا چودھری

نئی دہلی : ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے بھاجپا میں شامل ہونے کی اٹکلیں اس وقت سے لگاتار بنی ہوئی ہیں جب سے انہوں نے کانگرس کی رکنیت سے انکار کر صوبائی بھاجپا صدر منوج تیواری سے ملاقات کی ۔ بتاےا جاتا ہے کہ اتوار کو منوج تیواری نے سپنا چودھری کے گھر پر ان سے ملاقات کی اور کھانہ بھی کھایا ۔

02 April,2019
اردو زبان کو پروموٹ کریں گے شاہ رخ ، سلمان اور کٹرینہ۔ صارفین بولے ، پہلے ہندی تو ٹھیک سے بولو

اردو زبان کو پروموٹ کریں گے شاہ رخ ، سلمان اور کٹرینہ۔ صارفین بولے ، پہلے ہندی تو ٹھیک سے بولو

ممبئی : ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اردو زبان کو بڑھا وا دینے کے لئے ایک منصوبہ بنایا ہے ۔جس کے تحت اردو زبان کو پروموٹ کرنے کے لئے شاہ رخ خان ، سلمان خان ، کٹرینہ کیف جیسی بالی وڈ ہستیاں بھی اس کڑی میں شامل ہیں۔مرکز کی طرف سے یہ قدم اردو کو پروموٹ کرنے میں پرائیویٹ پلیئرز سے پچھڑنے کے کارن اٹھایا جا رہا ہے ۔

17 March,2019

Scroll to Top