PROFESSOR SHASHI SHUKLA

''رامائن''کو مل رہا کروڑوں افراد کا پیار ، ٹی آر پی میں توڑ دیئے سارے ریکارڈ

''رامائن''کو مل رہا کروڑوں افراد کا پیار ، ٹی آر پی میں توڑ دیئے سارے ریکارڈ

نیشنل ڈیسک:قریب تین دہاکوں سے پرانا اور اپنے زمانے میںبیحد مقبول رہے سیریل ''''رامائن''''  کے دوبارہ نشر کرنے کے بعد صرف چار شو کو ملک بھر میں 17کروڑ   لوگوں نے دیکھا ہے۔ بارک(بورڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کائونسل ) کے مطابق ہندی میں یہ ابھی تک  کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا سیریل  بن گیا ہے۔ حکومت نے ملک میں کورونا  وائرس کی روک تھام کو لے کر لاگو 21دنوں  کے لاک ڈاون  کے دوران اس سیریل کو دوبارہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسے گزشتہ سنیچروار سے نشر کیا جا رہا ہے۔

03 April,2020
سونیا گاندھی پر بوجھ ڈالنا نامناسب، لوگوں کو امید کہ راہل گاندھی بدلیں گے فیصلہ: ششی تھرور

سونیا گاندھی پر بوجھ ڈالنا نامناسب، لوگوں کو امید کہ راہل گاندھی بدلیں گے فیصلہ: ششی تھرور

نئی دہلی: کانگرس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی پارٹی کے صدر عہدے پرممکنہ واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی پرکانگرس کو چلانے اور پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ذمہ داری دینا نا مناسب ہے۔ ششی تھرور نے بھی غیرگاندھی کے پارٹی صدر بننے کے امکانات کو مسترد کردیا

01 March,2020
ایمس کو عطیہ میں ملے 723  لوگوں کے دل ، 1000 مریضوں کو دی گئیں نئی زندگیاں

ایمس کو عطیہ میں ملے 723  لوگوں کے دل ، 1000 مریضوں کو دی گئیں نئی زندگیاں

نئی دہلی: آل انڈیا ا  نسٹی ٹیوٹ( ایمس )کے ڈاکٹروں نے عطیہ  میںملے دل کی مدد سے حال ہی میں پانچ سال کے ایک بچے کے والو کی مرمت کر اسے نئی زندگی دی۔ایمس  کے کارڈیوتھوریسک اینڈ ویسکیولر ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی وی ایس )نے ہوموگرافٹ والو کے ذریعے پیدائش کے وقت سے سنگین بیماری سے برسرپیکار جس بچے کی جان بچائی ہے وہ اس طرح کا 1000  واں مریض ہے ۔

01 March,2020
میلانیا ٹرمپ کے پروگرام سے کیجریوال اور سسودیا کا نام ہٹا دینا گھٹیا سیاست: ششی تھرور

میلانیا ٹرمپ کے پروگرام سے کیجریوال اور سسودیا کا نام ہٹا دینا گھٹیا سیاست: ششی تھرور

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیوی میلانیا ٹرمپ کی دہلی کے سرکاری اسکول میں جانے کے پروگرام سے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کا نام ہٹائے جانے کو لے کر تنازعہ پیدا گیا ہے۔ کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے اسے جمہوریت کے لئے بیمار  روایت بتایا ہے۔

22 February,2020
شیلا دیکشت کے بیٹے کانگرس میں چاہتے ہیں بڑا بدلاؤ، ششی تھرور نے کی حمایت

شیلا دیکشت کے بیٹے کانگرس میں چاہتے ہیں بڑا بدلاؤ، ششی تھرور نے کی حمایت

نئی دہلی: کانگرس لیڈر ششی تھرور نے پارٹی کا نیا صدر مقرر کرنے میں تاخیر کو لے کر سینئر لیڈروں پر سابق ممبر پارلیمنٹ  اور دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت  کے بیٹے سندیپ دیکشت کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگرس قیادت کا انتخاب کیا جانا چاہئے

20 February,2020
پی ایل پنیا نے گوڈسے سے کیا وزیر اعظم کا موازنہ،  بی جے پی نیتا نے کانگرس کو بتایا ''کنفیوز'' پارٹی

پی ایل پنیا نے گوڈسے سے کیا وزیر اعظم کا موازنہ،  بی جے پی نیتا نے کانگرس کو بتایا ''کنفیوز'' پارٹی

نئی دہلی :بی جے پی لیڈر شیو پرتاپ شکلا نے کانگرسی لیڈر پی ایل پنیاکی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی پر کئے گئے  متنازعہ تبصرہ کو لے کر کانگرس پر حملہ  بولا  ہے ۔ انہو ںنے کہا  کہ یہ  کنفیوزپارٹی ہو چکی ہے۔

14 February,2020
بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

نئی دہلی:کانگرس کے ششی تھرور نے حکمراں فریق کو ٹکڑے ٹکڑے گینگ کا نام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)ملک کو ہندو، مسلمان، غدار- محب وطن وغیرہ خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے اور اس نے ملک کی سیکولر شبیہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

04 February,2020
اپوزیشن نے صدر کی  نہیں بلکہ آئین پر ہو رہے حملے مخالفت کی : ششی تھرور

اپوزیشن نے صدر کی  نہیں بلکہ آئین پر ہو رہے حملے مخالفت کی : ششی تھرور

نئی دہلی: سینئر کانگرس لیڈر ششی تھرور نے شروع ہوئے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں صدر کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی طرف سے مخالفت ظاہر کرنے پر شہریت ترمیمی  قانون( سی اے اے )سمیت دیگر اہم مسائل کی آڑ میں آئین پر ہو رہے حملوں کی مخالفت کی علامت بتایا

31 January,2020
لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو پڑھایا جائے گا سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو پڑھایا جائے گا سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

لکھنؤ: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کی حمایت اور مخالفت میں ہو رہے دھرنوں مظاہروں کے درمیان لکھنؤ یونیورسٹی (ایل یو)اپنے طالب علموں کو  سی اے اے بطور موضوع پڑھانے کی تیاری کر رہی ہے اور اسے باقاعدہ کورس کے طور پر شامل کئے جانے کا منصوبہ ہے

25 January,2020
لکھنؤ یونیورسٹی میں طلباء کو بڑھایا جائے گا   سی اے اے،نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

سی اے اے کے خلاف قرار داد لانا محض سیاسی قدم، شہریت دینے میں ریاستوں کا کوئی کردار نہیں: تھرور

سی اے اے کے خلاف قرار داد لانا محض سیاسی قدم، شہریت دینے میں ریاستوں کا کوئی کردار نہیں: تھرور

نئ دہلی :کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرنے کا قدم سراپا سیاسی  ہے ،کیونکہ شہریت دینے میں ان  کا بمشکل ہی کوئی کردار ہے

23 January,2020
کیجریوال پر غیرموزوں بیان کے لئے تھرور نے مانگی معافی،کانگرس بھی غیر متفق

کیجریوال پر غیرموزوں بیان کے لئے تھرور نے مانگی معافی،کانگرس بھی غیر متفق

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی تنقید کرتے ہوئے ان کے بارے میں ایک متنازعہ تبصرہ کرنے کو لے کر منگل کو معافی مانگی اور کہا کہ انہوں نے صرف برطانوی سیاست کے ایک پرانے بیان کا ذکر کیا تھا

14 January,2020
جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج: گنگا جمنی تہذیب تباہ کر رہی مودی حکومت: ششی تھرور

جامعہ ملیہ اسلامیہ احتجاج: گنگا جمنی تہذیب تباہ کر رہی مودی حکومت: ششی تھرور

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا کہ مودی حکومت ملک کے مشترکہ ورثے اور گنگا جمنی تہذیب کو تباہ کرنے کی  کوشش میں لگی ہے، لیکن ملک کے عوام ان کی اس منشا کو پورا ہونے نہیں دیں گے

13 January,2020
سی اے اے پر بوال کے درمیان تھرور نے پوسٹ کیا ہندوستان کا متنازعہ نقشہ،  بھڑکے لوگ

سی اے اے پر بوال کے درمیان تھرور نے پوسٹ کیا ہندوستان کا متنازعہ نقشہ،  بھڑکے لوگ

نیشنل ڈیسک: کیرل کے ترووننت پورم سے کانگرس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔ایک بار پھر وہ اپنے پوسٹ کو لے کر سرخیوں میں آ گئے ہیں۔دراصل شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر جاری احتجاج کے درمیان انہوں نے ہندوستان کا متنازعہ نقشہ شیئرکر دیا، جسے لے کر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

21 December,2019
اناؤ عصمت دری معاملہ : سابق بھاجپا ودھائیک کلدیپ سینگر مجرم قرار

اناؤ عصمت دری معاملہ : سابق بھاجپا ودھائیک کلدیپ سینگر مجرم قرار

نئی دہلی : ریپ ملزم  سابق بھاجپا ودھائیک کلدیپ سنگھ سیگر کو دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے مجرم قرار دیا ہے ۔ بتا دیں کہ کلدیپ سنگھ سینگر پر 2017 میں لڑکی کا اغوا اور عصمت دری کے الزامات ہیں ۔ معاملے میں ایک دیگر خاتون ششی سنگھ پر بھی عدالت نے الزام عاید کئے ہیں ۔ فی الحال ابھی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے سز

16 December,2019
شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کا مطلب گاندھی کے خیالات پر جناح  کے خیالات کی جیت ہوگی: ششی تھرور

شہریت ترمیمی بل کے پاس ہونے کا مطلب گاندھی کے خیالات پر جناح  کے خیالات کی جیت ہوگی: ششی تھرور

نئی دہلی: شہریت ترمیم بل  ( سی اے بی )پر کل لوک سبھا میں بحث ہونے کا امکان ہے۔مودی حکومت اسی دن ایوان زیریں سے بل کو منظور کروانا چاہتی ہے۔جہاں بی جے پی کے پاس اکثریت ہے، وہیں کانگرس، ٹی ایم سی، سماج وادی پارٹی، سی پی ایم، این سی پی اور ڈی ایم کے  سمیت دیگر  جماعتیںبل کی مخالفت کر رہی ہیں

08 December,2019
حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت کی حالت بدترہورہی ہے:اپوزیشن

حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت کی حالت بدترہورہی ہے:اپوزیشن

نئی دہلی:لوک سبھا میں بدھ کو اپوزیشن نے ملک کی خراب ہوتی معیشت کیلئے مرکزی حکومت کی موجودہ پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے معیشت چوپٹ ہورہی ہے اور اسے پٹری پرلانے کیلئے اقتصادی پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے

04 December,2019
جاسوسی معاملے پر وہاٹس ایپ نے  حکومت کو دیا جواب، کہا- بہتر تال میل کی ضرورت

جاسوسی معاملے پر وہاٹس ایپ نے  حکومت کو دیا جواب، کہا- بہتر تال میل کی ضرورت

نیشنل ڈیسک :سوشل میڈیا ایپ وہائس ایپ  نے حکومت کو جاسوسی معاملے میں معلومات دی۔ بدھ کو وہاٹس ایپ نے حکومت کو سیکورٹی کو مضبوط کرنے کا بھروسہ دیا ہے۔اس کے علاوہ کمپنی نے کہا کہ ہمارے اور حکومت کے درمیان بہتر تال میل کی ضرورت ہے۔

20 November,2019
ششی تھرور کیخلاف جاری وارنٹ پر لگی روک ، وزیر اعظم کوبتایا تھا  ''شو لنگ پر بیٹھا بچھو''

ششی تھرور کیخلاف جاری وارنٹ پر لگی روک ، وزیر اعظم کوبتایا تھا  ''شو لنگ پر بیٹھا بچھو''

نیشنل ڈیسک : دہلی کی راؤت ایونیو عدالت نے کانگرس کے سینئر لیڈر ترووننت پورم سے ایم پی ششی تھرور کے خلاف ہتک عزت معاملے میں ضمانتی وارنٹ پر روک لگا دی ہے ۔ غور طلب ہے کہ بدھ کے روز عدالت نے تھرور

15 November,2019
کانگرس لیڈر ششی تھرور کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری، مودی کا موازنہ شو لنگ پر بیٹھے بچھو سے کر نے  کا معاملہ

کانگرس لیڈر ششی تھرور کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری، مودی کا موازنہ شو لنگ پر بیٹھے بچھو سے کر نے  کا معاملہ

قومی دارالحکومت دہلی کے راوج ایونیو کورٹ نے دگج کانگرس لیڈر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور کے خلاف منگل کو ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔تھرور پر الزام ہے کہ وہ ہتک عزت کے ایک معاملے میں عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔نیوز ایجنسی اے این آئی کی خبر کے مطابق کورٹ نے بی جے پی لیڈر راجیو ببر کی شکایت کے بعد تھرور کے خلاف یہ ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔

12 November,2019

Scroll to Top