PRKASH JAVDEKAR

نہ ہی دستاویز، نہ ہی بایومیٹرک، ایپ کے ذریعے ہوگی  این پی آر کے لئے مردم شماری: پرکاش جاوڈیکر

نہ ہی دستاویز، نہ ہی بایومیٹرک، ایپ کے ذریعے ہوگی  این پی آر کے لئے مردم شماری: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی: مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ اپریل سے ستمبر 2020 تک قومی آبادی رجسٹر ہوگی۔ منگل کو پریس کانفرنس میں جاوڈیکر نے بتایا کہ ملک میں 16 ویں مردم شماری ہونے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خود اعلان ہے، اس کے لئے کوئی دستاویز، بایومیٹرک اور دیگر کی ضرورت نہیں ہے۔

24 December,2019
عالمی وجوہات کی بنا پر معیشت میں سستی: پرکاش جاوڈیکر

عالمی وجوہات کی بنا پر معیشت میں سستی: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی:اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ حکومت نے معیشت میں بہتری کے لئے جو قدم اٹھائے ہیں ان کے نتائج سامنے آرہے ہیں اور مجموعی گھریلو پیداوار(جی ڈی پی)کے اعدادو شمار میں نظر آنے والی گراوٹ عالمی وجوہات کے سبب ہے۔

30 November,2019
گرتی معیشت پر بھڑکے پرکاش راج ، کہا: سوال کس سے پوچھیں ،نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ؟

گرتی معیشت پر بھڑکے پرکاش راج ، کہا: سوال کس سے پوچھیں ،نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ؟

نئی دہلی : جی ڈی پی شرح میں گراوٹ  کو لے کر  بالی وڈ اداکار پرکاش راج نے ایک بار پھر مودی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ گرتی معیشت پر مودی حکومت پر تیکھا طنز کستے ہوئے  پرکاش راج نے کہا کہ ،''''معیشت آئی سی یو میں ہے ۔ ترقی اور یقین انکیوبیٹر میں ہے ۔ ہم کسسے سوال پوچھیں ۔ نہرو سے یا ٹیپو سلطان سے ، بس پوچھ رہا ہوں ۔

30 November,2019

Scroll to Top