PREVENTION

کورونا لاک ڈاون: وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ کر ملک  کے باشندوں  سے مانگے 7 وعدے ، بولے-ان کو نبھانا ضروری

کورونا لاک ڈاون: وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ کر ملک  کے باشندوں  سے مانگے 7 وعدے ، بولے-ان کو نبھانا ضروری

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل وار کو 21دن کی لاک ڈاون کی میعاد  ختم ہونے کے بعد  ملک کے باشندوں  کو خطاب کیا  اور کہا کہ ملک کی ہی بھلائی کو  دیکھتے ہوئے اس لاک ڈاون کو تین مئی تک کے لئے آگے بڑھا یا جا  رہا  ہے ۔ پی ایم نے کہا کہ ملک کے باشندوں نے  لاک ڈاو ن  کی مکمل تعمیل کی ہے اور  امید   ہے کہ آگے  بھی سب اپنی ڈیوٹی   کو جاری رکھیں گے۔ اس کے ساتھ ہی پی ایم مودی نے ملک کے باشندوں سے 7وعدے  مانگے  ہیں اور کہا کہ سب کو اس کی تعمیل کرنی ہوگی۔

14 April,2020
وزیر اعظم  مودی کا اعلان:  ہندوستان میں3 مئی  تک بڑھایا  گیا  لاک ڈاون

وزیر اعظم  مودی کا اعلان:  ہندوستان میں3 مئی  تک بڑھایا  گیا  لاک ڈاون

نیشنل ڈیسک:ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کوروناکے معاملوں  کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں3مئی تک لاک ڈاون بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر اعظم  نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  20اپریل  تک ہر قصبے ، گائوں کی باریکی سے جانچ ہوگی ۔ جو علاقے اپنے یہاں ہاٹ سپاٹ نہیں بڑھنے   دیں گے ، وہاں 20 اپریل  سے ضروری  سرگرمیوں  میں چھوٹ  کی اجازت ہوگی۔

14 April,2020
خبر دار!گھر میں رکھیں ان 5چیزوں کا دھیان، نہیں تو ہو جائیں  گے کوروناوائرس  کے شکار

خبر دار!گھر میں رکھیں ان 5چیزوں کا دھیان، نہیں تو ہو جائیں  گے کوروناوائرس  کے شکار

نیشنل ڈیسک:ملک میںکورونا کا قہر تھمتا  ہوا دکھائی  نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس(کووڈ 19) متاثرہ مریضوں  کی تعداد بڑھ کر 4067 تک پہنچ  گئی ہے اس  وائرس سے اب تک 109 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے دیش بھر  میں21دنوں کے لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاون کے باوجود پھر بھی  ہر دن متاثرین کی تعداد میں اضافہ  ہو رہا ہے ۔اگر آپ بھی اپنی جان بچانے کے لئے اپنے گھر میں بیٹھے ہیں تو ان پانچ  چیزوں کا ضرور خیال رکھیں۔

06 April,2020
ڈبلیو ایچ او کا انتباہ:دنیا بھر میں ابھی ختم نہیں ہوگا کووڈ19،لمبی جنگ چلے گی

ڈبلیو ایچ او کا انتباہ:دنیا بھر میں ابھی ختم نہیں ہوگا کووڈ19،لمبی جنگ چلے گی

نیشنل ڈیسک:دنیامیںکورونا وائرس وبا سے مرنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ اسی درمیان ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن  (ڈبلیو ایچ او)نے خبر دار کیا ہے کہ کووڈ 19کو  لے کر پورا  دھیا ن جہاںمغربی یورپ اور شمال امریکہ کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی طرف چلا گیا ہے وہیںایشیا اور بحرالکاہل علاقوں میں یہ وبا ابھی ختم ہونے سے بہت دور ہے۔

31 March,2020
جانیں کیسے ایک شخص  سے دوسرے میں جاتا ہے کورونا کا وائرس

جانیں کیسے ایک شخص سے دوسرے میں جاتا ہے کورونا کا وائرس

نئی دہلی:دنیا بھر میں ہزاروں افراد کو ہلاک کرنے والے کورونا وائرس  ملک میں تیزی سے پھیلنا شروع کردیا۔ ہندوستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 200 کو عبور کر چکی ہے اور چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کورونا وائرس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ، ہندوستانی حکومت نے لوگوں کو ہجوم والی جگہوں پر جانے سے منع کردیا ہے کیونکہ یہ وائرس انسان سے انسان ہے ، یعنی یہ آسانی سے ایک شخص سے دوسرے شخص تک پہنچ سکتا ہے۔ حکومت بار بار یہی کہتی رہی ہے کہ آپ ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں اور بات کریں ، ہاتھ مت ملائیں اور اچھی طرح ہاتھ صاف

20 March,2020

Scroll to Top