PRAGYA THAKUR

بنکنگ نظام کی خستہ حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار: انوراگ ٹھاکر

بنکنگ نظام کی خستہ حالت کے لئے سابقہ حکومت ذمہ دار: انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی:بنکنگ نظام کی خراب حالت کے تعلق سے پیر کے روز اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران حکمراں پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان زبردست نوک جھوک ہوئی اور کانگرس ممبرراہل گاندھی کو اس موضوع پر سوال پوچھنے کا پورا موقع نہ دینے پر کانگرس،دروڑ مونیتر کژگم (ڈی ایم کے)اور بائیں بازو کی جماعتوں نے ایوان میں ہنگامہ اور واک آؤٹ کیا۔

16 March,2020
ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

گوالیار : با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ پر ہفتے کو نشانہ سادھا ۔ انہوں نے  کہاکہ ملک میں اب سوال اٹھانے والوں کو اینٹی نیشنل  اور غدار وطن کہہ دیا جاتا ہے  اور جن لوگوں پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ان کو ممبر پارلیمنٹ بنا دیا جاتا ہے

07 March,2020
سپریم  کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے سبھی ریکارڈ ہائی کورٹ کو کئے ٹرانسفر، جمعہ کو ہوگی سماعت

سپریم  کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے سبھی ریکارڈ ہائی کورٹ کو کئے ٹرانسفر، جمعہ کو ہوگی سماعت

نئی دہلی: بی جے پی رہنماؤں انوراگ ٹھاکر ، کپل مشرا   اور پرویش ورما کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ کورٹ نے ان رہنماؤں کی اشتعال انگیز تقاریر کے ریکارڈ دلی ہائی کورٹ کو ٹرانسفر کر دئیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کو ہدایت دی کہ وہ جمعہ کو اس معاملہ کی سماعت کرے۔

04 March,2020
دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

کولکتہ : دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے فسادات میں42  لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس درمیان 2013 میں بی جے پی میں شامل ہوئی ایک مشہوراداکارہ نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ سبھدرا مکھرجی نام کی مشہور بنگالی اداکارہ نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریل میں کام کیا ہے

29 February,2020
سی اے اے احتجاج:  جامعہ پہنچے انوراگ کشیپ، کہا- یہاں آکر لگا  ہم زندہ ہیں

سی اے اے احتجاج:  جامعہ پہنچے انوراگ کشیپ، کہا- یہاں آکر لگا  ہم زندہ ہیں

نئی دہلی :دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر احتجاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بالی و ڈائریکٹر انوراگ کشیپ جمعہ کو جامعہ پہنچے۔ یہاں انہوں نے کھل کر اپنی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ''''آپ اس طریقے کی حکومت سے ڈیل کر رہے ہیں جو اپنوں سے الگ ڈیل کر رہی ہے''''۔

14 February,2020
پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

پھینکُؤوں کی پارٹی ہے بی جے پی، لوگوں کو بندوق سے دھمکاتی ہے:  ممتا بنر جی

کرشن نگر: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو بی جے پی کو '''' پھینکُؤوں''''پارٹی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کی بنیاد پر ملک کو بانٹ کر لوگوں کو بندوقیں اور گولیوں سے دھمکاتی ہے۔

05 February,2020
شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

شاہین باغ فائرنگ پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ، انوراگ ٹھاکر کے خلاف لگے '' گولی مارنا بند کرو، ملک توڑنا بند کرو ''کے  نعرے

نئی دہلی : اپوزیشن پارٹیوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) ، قومی شہری رجسٹر( این آر سی)  اور قومی آبادی رجسٹر( این پی آر )کو لے کر پیر کے روز لوک سبھا میں کارروائی شروع ہوتے ہی جم کر ہنگامہ کیا

03 February,2020
بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانات پر الیکشن کمیشن سخت،  انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما  نہیں کرپائیں پرچار

نیشنل ڈیسک:دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر ہو رہے پرچار میں ان دنوں بی جے پی لیڈروں کے متنازعہ بیان کافی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ وہیں الیکشن کمیشن نے رہنماؤں کے متنازعہ بیانات پر سختی دکھاتے ہوئے بی جے پی کو نوٹس جاری کیا ہے۔

29 January,2020
بھاجپا رکن پارلیمنٹ پرگیہ  ٹھاکر کو دھمکی بھرا خط بھیجنے والا شخص مہاراشٹر سے گرفتار

بھاجپا رکن پارلیمنٹ پرگیہ  ٹھاکر کو دھمکی بھرا خط بھیجنے والا شخص مہاراشٹر سے گرفتار

اورنگ آباد / بھوپال: بی جے پی رہنما پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو مبینہ طور پر مشتبہ لفافے بھیجنے کے معاملے میں مدھیہ پردیش انسداد دہشت گردی سکواڈ(اے ٹی ایس) نے مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع سے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے

18 January,2020
سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

بھوپال:بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ کو ملے دھمکی بھرے ارد خط کا اردو ترجمہ کر دیا گیا ہے۔اس میں نامعلوم لوگوں نے  پلوامہ اور ممبئی جیسا حملہ دوبارہ کی دھمکی دی ہے ۔ خط  کے ساتھ ملی ایک مارشیٹ سے پولیس کو شک ہیکہ یہ خط پنے سے بھیجا گیا ہے

15 January,2020
پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ایک دھمکی بھرا خط ملا ہے۔ اردو میں لکھے خط میں پاؤ ڈر بھی ملا ہے۔اکتوبر میں بھیجے گئے اس خط کو پیر کی رات کو کھولا گیا تو اس میں سلور کلر کے پاڈر کا پیکٹ اور اردو میں لکھا ہوا ایک کاغذ ملا

14 January,2020
بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال یونیورسٹی کے طلباء نے پرگیہ ٹھاکر کے خلاف لگائے '' دہشت گرد واپس جاؤ'' کے نعرے (ویڈیو)

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر ہمیشہ سے تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔رکن پارلیمنٹ بننے کے بعد سے بھی وہ مسلسل تنازعات میں رہ رہی ہیں۔ ان کے ایک تبصرے پر وزیر اعظم مودی ان سے اتنے ناراض ہو گئے تھے کہ انہوں نے کہا تھا کہ وہ پرگیا ٹھاکر کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ اس کے بعد بھی تنازعہ ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے

26 December,2019
فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

نیشنل ڈیسک: اپنے بیانات کی وجہ سے کئی بارسرخیوں رہ چکی بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ایک بار پھر عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔دہلی سے بھوپال کی ایک پرواز میں سوار پرگیہ ٹھاکر کو سیٹ کے چکر میں مسافروں کے غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

23 December,2019
نربھیا کیس: ملزم اکشے کے وکیل کی سپریم کورٹ میں عجیب دلیل، کہا- 21 منٹ میں گینگ ریپ کیسے؟

نربھیا کیس: ملزم اکشے کے وکیل کی سپریم کورٹ میں عجیب دلیل، کہا- 21 منٹ میں گینگ ریپ کیسے؟

نئی دہلی: دہلی نربھیا کیس کے 4 قصورواروں میں سے ایک اکشے ٹھاکر کی نظر ثانی عرضی  پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے،پھانسی کی سزا پائے چاروں ملزمان میں سے ایک اکشے  ٹھاکر نے عدالت عظمیٰ سے رحم کی فریاد ہے۔ملزم اکشے کے وکیل اے پی سنگھ نے ( ٹی آئی پی )یعنی ٹیسٹ ان پریڈ کو لے کر بھی سوال اٹھائے۔

18 December,2019
کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

کیا نئے سال پر بند ہوجائیں گے 2000 کے نوٹ؟جانیں کیا بولی مودی حکومت

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے کہ  31 دسمبر کے بعد 2000  روپے کے نوٹ بند ہونے جا رہے ہیں۔ یہ خبر ایسی ہے جس کو سن کر  ہر کوئی حیران ہے ۔ وائرل خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ  دوہزار روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے اور اس کی جگہ 1000 روپے کے نوٹ جاری کئے جائیں گے ۔

10 December,2019
گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی کی صفائی :کہا ، میرے بیان کو توڑ - مروڑ کر پیش کیا گیا

گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی کی صفائی :کہا ، میرے بیان کو توڑ - مروڑ کر پیش کیا گیا

بھوپال : بابائے قوام مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو وطن پرست  کہنے والے بھیان پر آج سادھوی پرگیا نے لوک سبھا میں اپنی صفائی پیش کی ۔ بھاجپا کے ایگزیکٹو صدر جے پی نڈا نے طلب کیا ہے ۔ بھاجپا ایم پی

29 November,2019
آج لوک سبھا میں گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی پرگیا دیں گی صفائی

آج لوک سبھا میں گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی پرگیا دیں گی صفائی

بھوپال : بابائے قوم  ( راشٹر پتا) مہاتما گاندھی کے قاتل کو وطن پرست کہنے کے بیان پر آج سادھوی پرگیا لوک سبھا  میں اپنی صفائی پیش کرے گی ۔ پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کا آج دسواں روز ہے ۔

29 November,2019
سادھوی پرگیہ کے بیان پر بولے اویسی- پارلیمنٹ میں ہورہی گوڈسے گری

سادھوی پرگیہ کے بیان پر بولے اویسی- پارلیمنٹ میں ہورہی گوڈسے گری

نئی دہلی:لوک سبھا میں بی جے پی کے رہنما سادھوی پرگیہ کے ناتھو رام گوڈسے کو'''' محب وطن''''بیان پر ہنگامہ جاری ہے۔ اس معاملے میں آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )کے رہنما اسد الدین اویسی نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر پر  نشانہ لگایا ہے۔

28 November,2019
پرگیہ کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ ، راجناتھ بولے- گوڈسے کی تعریف قطعاً منظور نہیں

پرگیہ کے بیان پر لوک سبھا میں ہنگامہ ، راجناتھ بولے- گوڈسے کی تعریف قطعاً منظور نہیں

بھاجپا رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے لوک سبھا میں دئیے گئے بیان کو لیکر ملک بھر میں  سیاست گرما گئی ہے ۔کانگرس کے ہنگامے کے بعد  وزیر دفاع راجناتھ سنگھ  نے  کہا کہ  ناتھورام گوڈ سے کو محب وطن ماننے کی سوچ کی وہ اور ان کی پارٹی مذمت کرتے ہیں۔گوڈسے کی تعریف قطعاً منظور نہیں۔

28 November,2019
پرگیہ کے تبصرے پر راہل گاندھی کا طنز- ایک دہشت گرد نے دوسرے دہشت گرد کو ''محب وطن '' بتایا

پرگیہ کے تبصرے پر راہل گاندھی کا طنز- ایک دہشت گرد نے دوسرے دہشت گرد کو ''محب وطن '' بتایا

نیشنل ڈیسک: بھاجپا ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے لوک سبھا میں دئیے گئے متنازعہ بیان کو لے کر کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ یہ ملک کے پارلیمنٹ کی تاریخ میں ایک المناک دن ہے

28 November,2019

Scroll to Top