POSTER CONTROVERSY

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

نئی دہلی:ملک میںکوروناوائر س ہر دن اپنے پائوں جمارہا ہے۔ کوروناوائر س کے بحران سے  نپٹنے کے لئے وزیرا عظم نریندر مودی کی طرف سے 21دنوں کے  لے ملک بھر میں لاک ڈائون  کا اعلا ن کیاہے۔ لاک ڈائون کے دوران  اگر کوئی شخص باہر گھومتا نظر  آتا ہے تو پولیس ان سے سختی سے نپٹ رہی ہے۔ پولیس  کی اسی سختی سے بچنے کے لئے ایک شخص نے ایسا طریقہ نکالا جس کو دیکھتے سارے حیران رہ گئے۔

28 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ:سپریم کورٹ کاہائیکورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار،بڑی بینچ کو سونپا کیس

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ:سپریم کورٹ کاہائیکورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار،بڑی بینچ کو سونپا کیس

نیشنل ڈیسک :سپریم کورٹ نے جمعرات کو اتر پردیش کی حکومت کی اس اپیل پر سماعت کی، جس میں اس نے الہ آباد ہائی کورٹ کے 6 مارچ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے ۔لکھنؤ میں سی اے اے مخالف مظاہرین کے پوسٹر لگانے پر سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے ۔

12 March,2020
سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

سی اے اے مظاہرین کے پوسٹر لگانے کا معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عمل کرنے سے یوگی حکومت کا انکار، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگی

لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی حکومت شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف دارالحکومت لکھنؤ میں مظاہرین کے پوسٹر نہیں ہٹائے گی۔ اہم بات یہ ہے کہ  الہٰ آبادہائی کورٹ نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے لگائے گئے پوسٹروں کو ہٹانے کی ہدایت دی تھی

10 March,2020
کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کیرالہ  کے سرکاری کالج میں چسپاں ملے متنازعہ پوسٹر، لکھا'' ہندوستان میرا ملک نہیں''

کوچی:کیرالہ کے کچھ سرکاری کالجوں میں  ملک مخالف متنازعہ پوسٹر لہرائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کالج کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے، جن پر لکھا تھا'''' ہندوستان میرا ملک نہیں ہے

01 March,2020
سی اے اے مخالف مظاہروں کے درمیان  وارنسی میں لگے  ''مسلمانوں کی گھر واپسی''  کی صلاح والے  پوسٹر

سی اے اے مخالف مظاہروں کے درمیان  وارنسی میں لگے  ''مسلمانوں کی گھر واپسی''  کی صلاح والے  پوسٹر

وارانسی: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ا)پارلیمنٹ سے پاس ہونے کے کچھ دن بعد سے ہی جنوبی دہلی کے شاہین باغ سمیت ملک کے کئی حصوں میں اس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ ادھر، ان مظاہروں کو لے کر پوسٹر وار بھی شروع ہو گئی ہے

20 January,2020
مزید بھاری پڑسکتا ہے دیپکا کو جے این یو جانا، بڑے برینڈس نے کیا بائیکاٹ،اشتہارات دکھانے کئے کم

مزید بھاری پڑسکتا ہے دیپکا کو جے این یو جانا، بڑے برینڈس نے کیا بائیکاٹ،اشتہارات دکھانے کئے کم

بالی وڈ اداکارہ دیپکا پادوکون کو دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی  (جے این یو)میں ہوئے تشدد کی مخالفت اور طالب علموں کی حمایت کرنا کافی بھاری پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر زبردست مخالفت جھیلنے کے بعداب دیپکا کو اشتہارات سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔

13 January,2020

Scroll to Top