POOJA SHAKUN PANDAY

پوجا شکن پانڈے نے پھر اگلا زہر، کہا- حکومت چھوٹ دے تو سی اے اے  مخالفین کا کر دیں گے صفایا

پوجا شکن پانڈے نے پھر اگلا زہر، کہا- حکومت چھوٹ دے تو سی اے اے  مخالفین کا کر دیں گے صفایا

میرٹھ :ہندو مہاسبھا کی قومی جنرل سیکرٹری پوجا شگن پانڈے نے ایک بار پھر زہر اگلا ہے۔ انہوں نے سی اے اے کے مخالفین کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان پر کارروائی کرے یا پھر ہمیں چھوٹ دے ، ہم خاتمہ کر دیں گے

30 January,2020
میں سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی، کیونکہ یہ میرے گھر کے ٹکڑے کرتا ہے : پوجا بھٹ

میں سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی، کیونکہ یہ میرے گھر کے ٹکڑے کرتا ہے : پوجا بھٹ

ممبئی : مشہور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی  بیٹی اور اداکارہ  پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ سی اے اے  اور این آر سی کی حمایت نہیں کرتی ہیں، کیونکہ یہ ان کے گھر کو تقسیم کرتا ہے۔ پوجا بھٹ کہتی ہیں کہ عدم اطمینان محب وطن کا سب سے بڑا فارم ہے

28 January,2020
کملیش تیواری کے اہل خانہ کی یوگی سے ملاقات، ان 11 نکاتی مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ

کملیش تیواری کے اہل خانہ کی یوگی سے ملاقات، ان 11 نکاتی مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ

لکھنؤ:ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری کی 18 اکتوبر بروز جمعہ کو دن دہاڑے ہوئے قتل کے بعد اتوار 20اکتوبر کو متاثرہ کنبے نے  وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

20 October,2019
کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب پوجا شکن پانڈے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب پوجا شکن پانڈے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

لکھنؤ : کملیش تیواری قتل  معاملے کے بعد علی گڑھ میں ہندو مہا سبھا کی قومی جنرل سیکرٹری  پوجا شکن پانڈے کو جانے سے مارنے کی دھمکی ملی ہے ۔پوجا شکن نے  بتایا کہ اس کو اور اس کے پریوار کو جان سے مارنے کی دھمکی بھرے کال اور میسیج آرہے ہیں

20 October,2019
راجناتھ سنگھ کی حمایت اتری پاکستانی فوج : کہا،شستر پوجا کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں

راجناتھ سنگھ کی حمایت اتری پاکستانی فوج : کہا،شستر پوجا کرنے میں کچھ بھی غلط نہیں

نیشنل ڈیسک : وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے ذریعے رافیل لڑاکو طیارے کی شستر پوجا کرنے کو لے کر بوال مچ گیا ہے ۔ جہاں ایک طرف اس مدعے پر ملک کی سیاست گرما گئی ہے تو وہیں دوسری جانب پاکستان راجناتھ سنگھ کے بچاؤ میں اتر آیا ہے ۔ پاکستانی فوج کے مطابق رافیل کی پوجا میں کچھ غلط نہیں ہے کیونکہ یہ مذہب کے مطابق ہے ۔

11 October,2019
رافیل کی شستر پوجا کے بوالے راجناتھ سنگھ : میں نے وہی کیا جو مجھے ٹھیک  لگا

رافیل کی شستر پوجا کے بوالے راجناتھ سنگھ : میں نے وہی کیا جو مجھے ٹھیک  لگا

نئی دہلی : فرانس کے اہم دورے کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ہندوستان پہنچ گئے ہیں ۔ دہلی لوٹنے پر بھاجپا کے کارکن ایئر پورٹ پہنچ کر ان کا زوردار استقبال کیا ۔ کانگرس پر نشانہ سادھتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پوجا ''''شستر پوجا'''' پر سوال اٹھا نا ٹھیک نہیں ہے ۔

11 October,2019
نصرت جہاں کی ''درگا پوجا'' پر جاری ہوا  فتویٰ تو  علماء پر بھڑک اٹھیں تسلیمہ نسرین، کہی یہ بڑی بات

نصرت جہاں کی ''درگا پوجا'' پر جاری ہوا  فتویٰ تو  علماء پر بھڑک اٹھیں تسلیمہ نسرین، کہی یہ بڑی بات

بنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگرس (ٹی ایم سی ) کی  سے  رکن پارلیمنٹ  نصرت جہاں کے درگا پوجا کرنے پر ہنگامہ جاری ہے۔ایک طرف جہاں مولویوں نے اسے اسلام کے خلاف بتا کر فتوی جاری کیا وہیں نصرت کو اس کے لئے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی کیا گیا۔جبکہ، بہت سے لوگ ان کی حمایت میں بھی اترے

10 October,2019
نصرت جہاں کی درگا پوجا  کے تنازعہ پر وی ایچ پی کا بیان،  بھارتیہ مسلمانوں کے آباء واجدادہندو ہی تھے

نصرت جہاں کی درگا پوجا  کے تنازعہ پر وی ایچ پی کا بیان،  بھارتیہ مسلمانوں کے آباء واجدادہندو ہی تھے

درگا پوجا کے موقع پر کولکتہ کے پنڈال میں پوجا کرنے پہنچیں ترنمول کانگرس(ٹی ایم سی ) رکن پارلیمنٹ  نصرت جہاں ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ان کے درگا پوجا  میں شامل ہونے پر مسلسل بیان بازی ہو رہی ہے۔ پہلے دیوبندی  علماء نے اسے غیر اسلامی بتایا تو اب وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی ) کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔

07 October,2019
کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمر کے لئے پوجا بیدی نے کیا ٹویٹ، انکی رہائی کے بارے میں سوچے حکومت

کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمر کے لئے پوجا بیدی نے کیا ٹویٹ، انکی رہائی کے بارے میں سوچے حکومت

جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے لئے اداکارہ پوجا بیدی نے ٹویٹ کیا ہے۔ پوجا بیدی نے گزشتہ ماہ آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے نظربند رکھے گئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی رہائی کے لئے حکومت سے گزارش کی ہے۔

03 September,2019

Scroll to Top