POLICE HEAD CONSTABLE RATAN LAL

جموں کشمیر:پلوامہ میں2019جیسے دہشت گردانہ حملے کی سازش  ناکام ، ڈوبھال نے  وزیر اعظم مودی کو دی کامیابی کی اطلاع

جموں کشمیر:پلوامہ میں2019جیسے دہشت گردانہ حملے کی سازش  ناکام ، ڈوبھال نے  وزیر اعظم مودی کو دی کامیابی کی اطلاع

نیشنل ڈیسک:جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز نے گورووار کو ایک کار میں موجود دھماکہ خیر مواد کا پتہ  لگا کر  آئی ای ڈی دھماکہ کو ناکام کر دیا  اور دہشت گردوں کی ایک بڑی سازش  پر پانی پھیر دیا ۔ وہیں پلوامہ کے حادثے کے بارے میںوزیر اعظم نریندر مودی کو بھی جانکاری دی گئی ۔ این ایس اے اجیت ڈوبھال نے پی ایم مودی کو دہشت گردانہ  حملے کو ناکام کرنے کی کامیابی کی خبر  دی

28 May,2020
جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

جموں وکشمیر: کووڈ۔ 19 ہاٹ سپاٹ بنی اننت ناگ پولیس لائن، 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو

سری نگر۔ جموں وکشمیر  میں کورونا وائرس  کے اب تک 1,289 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک پندرہ مریضوں کی جان بھی جا چکی ہے۔ اس بیچ اننت ناگ پولیس لائن کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ یہاں اب تک 78 پولیس اہلکار کورونا پازیٹیو پائے جا چکے ہیں۔ کورونا پازیٹیو پائے جانے والوں میں سینئر افسران بھی شامل ہیں۔

20 May,2020
سانبہ پولیس نے مویشیوں کے 3 سمگلروں کوکیا گرفتار،19مویشیوں کوکیا رہا

سانبہ پولیس نے مویشیوں کے 3 سمگلروں کوکیا گرفتار،19مویشیوں کوکیا رہا

سانبہ: سانبہ پولیس نے دودھ پالنے والے جانوروں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناد کے علاقے میں دریائے بسنت کے کنارے جانوروں کے تین سمگلروں کوگرفتار کیا اور 19 مویشیوں کو بھی ان کے قبضے سے آزاد کرایا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سمگلر ان جانوروں کو لے کر بسنتر ندی کے راستے پیدل سری نگر جارہے تھے۔

18 May,2020
فیس بک کے ذریعے کی شادی تو اہلیہ نکلی شرابی ، سو رہے شوہر کو کیا آگ کے حوالے

فیس بک کے ذریعے کی شادی تو اہلیہ نکلی شرابی ، سو رہے شوہر کو کیا آگ کے حوالے

پنجاب: لدھیانہ کے سی ایم سی اسپتال میں موت کی جنگ میں مبتلا  پتی پر اس کی اہلیہ نے12 بجے رات سوتے وقت مبینہ طور پر آتش گیر مادے کو آگ لگا دی۔ ڈاکٹروں کے مطابق متاثرہ شخص کی حالت تشویشناک ہے ، جو 70 فیصد جھلس گئی ہے۔ جھلسے ہوئے نوجوان گورپریت (28) کے والد ، تریلوچن سنگھ نے بتایا کہ وہ ریلوے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوا ہے۔ اس کے 2 بیٹے ہیں اور سب سے بڑا بیٹا گورپریت خود محکمہ ریلوے میں سرکاری محکمہ میں تعینات ہے۔ اس کی ایک سال قبل فیس بک کے ذریعہ شہر کھنہ سے اس لڑکی سے تعارف ہوا تھا اور 7

17 May,2020
دہلی: لاک ڈاؤن میں کرایہ ادا کرنے کے لئے بنایا دباؤ ، پولیس نے جاگیرداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

دہلی: لاک ڈاؤن میں کرایہ ادا کرنے کے لئے بنایا دباؤ ، پولیس نے جاگیرداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

نئی دہلی: دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران طلباء کو  کرایے پر دباؤ ڈالنے پر جاگیرداروں کے خلاف نو ایف آئی آر درج کی ہیں۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ تمام نو مقدمات شمال مغربی دہلی کے مکھرجی نگر پولیس سٹیشن میں درج کیے گئے ہیں۔

17 May,2020
اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

بھوپال :مدھیہ  پردیش میں کورونا متاثرین  کی تعداد بڑھتے  ہی جا رہی ہے ۔ اندور میںیہ اعداد وشمار تیزی  سے بڑھ رہا ہے ۔سوموار کو ریکارڈ 56 کورونا پازیٹو کیس ملے ، ان میں ڈاکٹر  ، دو نرس ، آئی ڈی اے افسر ، ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ وہیں تین کیموت ہونے سے مہلوکین کی تعداد 35 پر پہنچ گئی ۔ اس کے ساتھ  ہی پردیش میں متاثرین  کی کل 362 پر  پہنچ گئی ہے

14 April,2020
لاک ڈاون: گھر میں گھسنے کی نہیں ملی اجازت ، دوست کو  سوٹ کیس میں بند کر گھر  لے کر پہنچا طالب علم

لاک ڈاون: گھر میں گھسنے کی نہیں ملی اجازت ، دوست کو  سوٹ کیس میں بند کر گھر  لے کر پہنچا طالب علم

منگلورو:منگلورو شہر کے ایک اپارٹمنٹ احاطے میں اتوار کو ایک نو عمر طالب علم کو اپنے دوست کو سوٹ کیس  میں بند کر اپارٹمنٹ میں گھسنے کی کوشش کرتے پکڑا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ کورونا وائرس  کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اپارٹمنٹ ایسو سی ایشن نے دوست کو احاطے  میں آنے  کی اجازت نہیں دی  جس کے بعد اس طالب علم  نے یہ عجیب  طریقہ اپنایا ۔

13 April,2020
پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ :پٹیالہ میں سبزی منڈی میں آئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کے بعد انھی خاصی جھڑپ ہو ئی  ۔ اس  حادثہ میں  متعدد پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی ہونے کی خبر  ہے۔ زخمیوں  کو شہر کے راجندرا ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے ۔ اس  دوران نہنگوں نے گاڑی میں بیٹھ کر  فرار  ہونے کی بھی کوشش کی اور سڑک پر لگے  بیریکیڈ کو تیز رفتار  گاڑی سے اڑا دیا ۔ پولیس  نے جیسے ہی انہیں گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو  نہنگوں نے پولیس  پر حملہ کردیا ۔

12 April,2020
سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل  ہو رہی ایم پی پولیس ملازم کی یہ تصویر

سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل  ہو رہی ایم پی پولیس ملازم کی یہ تصویر

اندور:سوشل میڈیاپر ان دنوںایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک پولیس ملازم گھر کے باہر کھانا کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور بیٹی اپنے والد کو دروازے سے جھانکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔ یہ تصویر اندور میںتکوگج کے ٹی آئی نرمل شریواس کی ہے۔

05 April,2020
چین میں کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے 95پولیس افسران اور 46صحت ملازمین ہلاک

چین میں کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے 95پولیس افسران اور 46صحت ملازمین ہلاک

بیجنگ:چین میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے 95پولیس افسران اور 46صحت ملازمین کی موت ہو گئی ۔ چینی میڈیا نے پہلی بار اس عالمی وبا سے ہوئی لوگوں  کی موت  کے بارے میں خلاصہ کیا ہے۔  آفیشل میڈیا  نے سنیچر کو رپورٹ میں بتایا کہ حادثات کی تعداد  کے خلاصے کے بعد چین میں سنیچر کو کورونا وائرس سے متاثر اور شہیدوں کے لئے قومی یادگار کا انعقاد کیا گیا۔

04 April,2020
علی گڑھ:اکٹھے نماز ادا کرنے سے روکنے پر نمازیو ں نے کیا پولیس ملازمین پر پتھراو، متعد زخمی

علی گڑھ:اکٹھے نماز ادا کرنے سے روکنے پر نمازیو ں نے کیا پولیس ملازمین پر پتھراو، متعد زخمی

علی گڑھ:تبلیغی جماعت میںشامل علی گڑھ کے نوجوان میں کورونا وائر  س کی تصدیق ہے۔نوجوان  متاثر ہے جیسے ہی پتہ چلا پولیس انتظامیہ  میں ہا ہا کار مچ گئی  ۔ اس بیچ ایک اور بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے ۔ علی گڑھ کے تھانہ بنادیو ی علاقے کے رگھویر پوری واقع تاکیہ محلے کی ایک مسجد میںدرجنوں نمازی  نماز اد  ا کرنے کے لئے اکٹھے ہو گئے

03 April,2020
لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

لاک ڈاون:پولیس کے ڈر سے پیٹھ پرتختی لگا کر باہر نکلا نوجوان، لکھا''راشن لینے جا رہا ہوں نہ برسائیں ڈنڈا''

نئی دہلی:ملک میںکوروناوائر س ہر دن اپنے پائوں جمارہا ہے۔ کوروناوائر س کے بحران سے  نپٹنے کے لئے وزیرا عظم نریندر مودی کی طرف سے 21دنوں کے  لے ملک بھر میں لاک ڈائون  کا اعلا ن کیاہے۔ لاک ڈائون کے دوران  اگر کوئی شخص باہر گھومتا نظر  آتا ہے تو پولیس ان سے سختی سے نپٹ رہی ہے۔ پولیس  کی اسی سختی سے بچنے کے لئے ایک شخص نے ایسا طریقہ نکالا جس کو دیکھتے سارے حیران رہ گئے۔

28 March,2020
لاک ڈاون:گھرسے نکلنے سے پہلے دیکھ لیں یہ تصویریں، نہیں توآپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ایسا

لاک ڈاون:گھرسے نکلنے سے پہلے دیکھ لیں یہ تصویریں، نہیں توآپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے ایسا

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے کڑے قدم اٹھاتے ہوئے پورے ملک میں 21دنوں کے لئے لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت پر زورکوشش کر رہی ہے کہ اس وبا کو اگلے سٹیج تک جانے سے روک دیا جائے ، کیونکہ سٹیج 3میں پہنچنے پر حالت مہلک ہو سکتی ہے۔ حالانکہ اس مشکل دور میںبھی کچھ لوگ لاپروائی دکھاتے ہوئے سڑکوں پر نکل رہے ہیں، ایسے میںپولیس کے پاس سختی برتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ہے۔

25 March,2020

Scroll to Top