POK

آخر کار پاکستان نے پی او کے کو مان لیا ہندوستان کا حصہ، پہلی بار دکھایا صحیح نقشہ

آخر کار پاکستان نے پی او کے کو مان لیا ہندوستان کا حصہ، پہلی بار دکھایا صحیح نقشہ

اسلام آباد: پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کے بارے میں ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ بحث کرتا رہا ہے ، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اپنی غلطی قبول کرلی ہے۔ پاک حکومت نے آخر کار پی او کے کو ہندوستان کے حصے کے طور پر قبول کرلیا ہے۔ در حقیقت ، پاک حکومت نے کووڈ 19 کے بارے میں معلومات دینے کے لئے ایک ویب سائٹ بنائی ہے ، جس میں پی او کے کو ہندوستان کا حصہ بتایا گیا ہے۔ ابھی تک پاکستان پی او کے پر اپنے حقوق و اختیار جتا تا رہا ہے اور وہاں کی سپریم کورٹ نے  انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا جس پر ہن

22 May,2020
مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

مدھیہ پردیش: 10 ویں بورڈ کے پرچہ سوالات میں پی او کے کو بتایا آزاد کشمیر،ایک افسر معطل

بھوپال:مدھیہ پردیش سکول کی تعلیم بورڈ کی 10 ویں کلاس کے سماجی سائنس موضوع کے لئے بنائے گئے پرچہ سوالات میں پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) کو آزاد کشمیر کے طور پر لکھا گیا ہے۔یہ  پرچہ سوالا ت کے سامنے آنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔

07 March,2020
آرمی سر براہ کے پی او کے والے بیان کا  ادھیر رنجن نے اڑایا مذاق، کہا- بات کم کام زیادہ کرو

آرمی سر براہ کے پی او کے والے بیان کا  ادھیر رنجن نے اڑایا مذاق، کہا- بات کم کام زیادہ کرو

نیشنل ڈیسک: لوک سبھا میں کانگرس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے اتوار کو پاکستان کے مقبوضہ کشمیر  ( پی او کے )کو لے کر نئے فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نرونے کا مذاق اڑایا ہے۔کانگرس لیڈر نے انہیں  بات کم کرنے  اور کام زیادہ کرنے کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔

12 January,2020
پاک مقبوضہ کشمیر پر فوجی سربراہ کے بیان کی اٹھاولے نے کی حمایت،کہی یہ بات

پاک مقبوضہ کشمیر پر فوجی سربراہ کے بیان کی اٹھاولے نے کی حمایت،کہی یہ بات

ممبئی:  مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے  نے اتوار کو فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے کے اس بیان کی حمایت کی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سیاسی قیادت سے اجازت ملنے پر فوج پاکستان کے مقبوضہ کشمیر (پی اوکے )پر کنٹرول کر سکتی ہے

12 January,2020
پی او کے پر فوجی سربراہ کے بیان سے بوکھلایا پاکستان، کہا- ہم جواب دینے کے لئے تیار

پی او کے پر فوجی سربراہ کے بیان سے بوکھلایا پاکستان، کہا- ہم جواب دینے کے لئے تیار

ہندوستانی فوجی سربراہ منوج مکند نرونے نے ہفتہ کے روز کہا تھا کہ پورا جموں کشمیر تو ہمار ہے ہی لیکن  اگر فوج کو پارلیمنٹ سے حکم مل جاتا ہے تو وہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کو اپنے کنٹرول میں لے سکتی ہے

12 January,2020
پورا جموں وکشمیر ہندوستان کا حصہ، پارلیمنٹ چاہے تو پی او کے بھی ہوسکتا ہے ہمارا:آرمی چیف

پورا جموں وکشمیر ہندوستان کا حصہ، پارلیمنٹ چاہے تو پی او کے بھی ہوسکتا ہے ہمارا:آرمی چیف

نئی دہلی: بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے ہفتہ  کو سال 2020 کی پہلی پریس کانفرنس میں جموں کشمیر پر بڑا بیان دیا۔آرمی چیف نے صاف کیا کہ مکمل جموں اور کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے ، پارلیمنٹ چاہے تو پاک مقبوضہ کشمیر(پی او کے )بھی ہمارا ہو سکتا ہے

11 January,2020
عمران کو ستا رہا ہے ڈر ، ہندوستان پی او کے میں کر سکتا ہے کارروائی

عمران کو ستا رہا ہے ڈر ، ہندوستان پی او کے میں کر سکتا ہے کارروائی

اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز دعویٰ کیا کہ ہندوستان  اپنے گھریلو مدعوں سے دھیان بھٹکانے کیلئے پاکستان کیق بضے والے کشمیر ( پی او کے ) میں ''''کسی طرح کی کارروائی '''' کر سکتا ہے ۔

27 December,2019
کشمیر کو لے کر امن چاہتے ہیں ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے : پاکستان کی گیدڑ بھبکی

کشمیر کو لے کر امن چاہتے ہیں ، اسے کمزوری نہ سمجھا جائے : پاکستان کی گیدڑ بھبکی

اسلام آباد : ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی  کے نام پر ہورہی پر تشدد وارداتوں کے درمیان دفعہ 370 کا معاملہ گھسا  کر پاکستان کے فوجی سربراہ چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آگ میں گھی ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں  لیکن اس معاملے میں روس نے

24 December,2019
عمرا ن خان کی سازش کا انکشاف، پی او کے کا الحاق پاکستان میں کرنے کی خفیہ کوشش

عمرا ن خان کی سازش کا انکشاف، پی او کے کا الحاق پاکستان میں کرنے کی خفیہ کوشش

انٹرنیشنل ڈیسک: لگاتار ہندوستان کے ہاتھوں  بین الاقوامی فورم پر  منہ کی کھانے والا پاکستان  اب نیا  پینترا چلنے کی فراق میں ہے ۔ جموں کشمیر سے دفعہ  370 کی منسوخی سے پریشان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان  خفیہ طریقے سے  پاک مقبوضہ کشمیر  (پی او کے ) کو پاکستان میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل کے نصیر عزیز خان نے کیا ۔

18 December,2019
پی او کے میں دفنایا گیا لندن برج حملے میں مارا گیا دہشت گرد ، پاکستان حکومت بے خبر

پی او کے میں دفنایا گیا لندن برج حملے میں مارا گیا دہشت گرد ، پاکستان حکومت بے خبر

اسلام آباد : برطانیہ میں لندن برج پر حملہ کر دو لوگوں کا قتل کرنے والا سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذریعے مار گرائے گئے عثمان خان کو پاکستان کے قبضے والے کشمیر ( پی او کے ) میں واقع کے ایک گاؤں میں دفنایا گیا ہے ۔  حالانکہ پاکستان حکومت کا کہنا ہے کہ اس بارے میں اسے کوئی جانکاری نہیں ہے ۔

08 December,2019
مدھیہ پردیش کے کسانوں نے کی پاکستان کے وزیر اعظم کو اچھی  پیشکش،  کہا- ٹماٹر لو پی او کے دو

مدھیہ پردیش کے کسانوں نے کی پاکستان کے وزیر اعظم کو اچھی پیشکش، کہا- ٹماٹر لو پی او کے دو

مدھیہ پردیش کے جھابوا ضلع کے کسانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔کسانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم کو پاک مقبوضہ کشمیر ( پی او کے )بھارت کو لوٹانے اور بھارت سے مفت میں ٹماٹر لے جانے کی بات کہی ہے

25 November,2019
پی او کے سماجی کارکن کا دعویٰ :پاکستان نے  خطرناک ایجنڈے کے تحت کھولا کرتارپور کاریڈور

پی او کے سماجی کارکن کا دعویٰ :پاکستان نے  خطرناک ایجنڈے کے تحت کھولا کرتارپور کاریڈور

اسلام آباد  : پاکستان مقبوضہ کشمیر ( پی او کے ) کے سماجی کارکن امجد مرزا نے کرتارپور کاریڈور کو لے کر پاکستان کے خطرناک ارادوں کی پول کھول دی ہے ۔ امجد مرزا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے کرتارپور کاریڈور ایک ایجنڈے کے تحت کھولا ہے ۔ پاکستان کرتارپور کاریڈور کے ذریعے ہندوستان کا ماحول خراب کرنا چاہتا ہے

24 November,2019
پی او کے ہمارا ہے ،ہم اس کو لیکر رہیں گے : وی کے سنگھ

پی او کے ہمارا ہے ،ہم اس کو لیکر رہیں گے : وی کے سنگھ

مرکزی وزیر جنرل(ریٹائرڈ )وی کے سنگھ نے بدھ کو کہا کہ پاکستان کے قبضے والا کشمیر (پی اوکے ) بھارت کا حصہ ہے اور بھارت اس کو کنٹرول میں لے گا۔ وی کے سنگھ نے  یورپی یونین وفد کے کشمیر دورے کو لے کر اپوزیشن کی جانب  سے حکومت پر تنقید کئے  جانے کو فضول قرار دیا

30 October,2019
پی او کے کو لیکروزیر اعظم مودی نے دیا بڑا بیان،کہا-پاک مقبوضہ کشمیر کی کسک میرے اندر ہے

پی او کے کو لیکروزیر اعظم مودی نے دیا بڑا بیان،کہا-پاک مقبوضہ کشمیر کی کسک میرے اندر ہے

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کل دیوالی منانے کے لئے جموں و کشمیر کے راجوری میں فوج کے جوانوں کے درمیان  آرمی ہیڈکوارٹرز پہنچے تھے ۔ انہیں اچانک اپنے درمیان پا کر جوانوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔انہوں نے جوانوں کو اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلائی اور دیوالی کی مبارکباد دی

28 October,2019
عمران خان کا انتباہ : کشمیر میں جہاد کشمیریوں ا ور پاکستان کے مفادکے خلاف، سرحد پار کرنے والے کوسمجھا جائیگاپاکستان کا دشمن

عمران خان کا انتباہ : کشمیر میں جہاد کشمیریوں ا ور پاکستان کے مفادکے خلاف، سرحد پار کرنے والے کوسمجھا جائیگاپاکستان کا دشمن

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے  ایک بار پھر   اپنے ملک کے باشندوں سے  کشمیر مدعے پر جہاد نہ کرنے کو اپیل کی ہے ۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو کہا کہ  پاک مقبوضہ کشمیر میں کچھ لوگ  ہندوستانی فوج کے خلاف جہاد کا اعلان کرکشمیریوںکو مسلح تصادم کے لئے  اُکسا رہے ہیں  ، جس سے کشمیریوں کی جنگ کو نقصان پہنچے  گا اور یہ اسلام آباد کے مفادات کے بھی خلاف ہے۔

28 October,2019
آرمی چیف بپن راوت کا بڑا بیان: کہا- پی او کے کو پاکستان نہیں دہشت پسند چلا رہے  ہیں

آرمی چیف بپن راوت کا بڑا بیان: کہا- پی او کے کو پاکستان نہیں دہشت پسند چلا رہے  ہیں

سرینگر:پاکستان کی بوکھلاہٹ اس کے ذریعے سرحد پار سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنائے جانے سے صاف دکھائی دیتی ہے۔ پاکستان کی ناپاک حرکتوںکو لے کر آرمی چیف جنرل بپن راوت نے صاف لہجے میں کہا ہے کہ پی او کے میں دہشت پسندوں کا قبضہ ہے

26 October,2019
وہ دن دور نہیں جب پی او کے میں ترنگالہرایا جائے  گا: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

وہ دن دور نہیں جب پی او کے میں ترنگالہرایا جائے گا: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ

نئی دہلی :مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو پی او کو لے کر بڑا بیان دیا۔انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے مقبوضہ کشمیر ( پی او کے ) میں ترنگا  لہرا نا ممکن ہو جائے گا۔سنگھ نے جموں و کشمیر میں چینانی- ناشری سرنگ کا نام تبدیل کرنے کے موقع پر منعقد پروگرام میں کہا،

24 October,2019
پاکستانی فوج نے پی او کے میں کیمپوں پر حملے کو بتایا ''جھوٹ''، ہندوستان نے سادھا نشانہ

پاکستانی فوج نے پی او کے میں کیمپوں پر حملے کو بتایا ''جھوٹ''، ہندوستان نے سادھا نشانہ

پشاور : پاکستانی فوج نے اپنے ملک کے قبضے والے کشمیر ( پی او کے ) میں کم سے کم تین دہشت گردانہ کیمپوں کو نشانہ بنانے کے ہندوستانی فوج کے دعوے کو ''''جھوٹا'''' بتاتے ہوئے خارج کردیا ہے اور کہا کہ ہندوستان اپنے دعوؤں کو ''''صحیح ثابت'''' کرنے کیلئے کسی بھی غیر ملکی سفیر یا میڈیاکو جائے واردات پر لے جا سکتا ہے ۔

21 October,2019
دہشت گردانہ کیمپوں کو تباہ کردیں گے ، ضرورت پڑی تو پی او کے میں  جائیں گے : ستیہ پال ملک

دہشت گردانہ کیمپوں کو تباہ کردیں گے ، ضرورت پڑی تو پی او کے میں  جائیں گے : ستیہ پال ملک

پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او  کے) میں دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنانے کے لئے بھارتی فوج کی طرف سے توپ کے استعمال پر گورنر ملک نے جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد انہ کیمپوں کو ہم بالکل برباد کر دیں گے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گرد باز نہیں آئے تو ہم پی او  کے کے اندر جائیں گے۔

21 October,2019
پی او کے میں فوج کی کارروائی پر بولے کانگرس لیڈر، جب - جب انتخابات ہوتے ہیںسرجیکل سٹرائیک ہوجاتی ہے

پی او کے میں فوج کی کارروائی پر بولے کانگرس لیڈر، جب - جب انتخابات ہوتے ہیںسرجیکل سٹرائیک ہوجاتی ہے

پٹنہ: بہار کانگرس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اکھلیش سنگھ نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاک مقبوضہ کشمیر میں کی گئی کارروائی کو انتخابات سے جوڑتے ہوئے بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب  جب انتخابات ہوتے ہیں تو سرجیکل سٹرائیک ہو جاتی ہے

20 October,2019

Scroll to Top