نیشنل ڈیسک:ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ19) متاثرین کی تعداد میں 500 سے زیادہ کا اضافہ ہو ا ہے جس کے ساتھ ہی مریضوں کی تعداد 6412 تجاوز کر گئی ہے اور اس انفیکشن کی وجہ سے اب تک 199 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ وزار ت صحت کی طرف سے شکروار صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کا قہر ملک کے 31صوبوں اور یو ٹی صوبوں میں پھیل چکا ہے ۔ کورونا انفیکشن کے سات سے زیادہ معاملے مہاراشٹر سے سامنے آئے ہیں اب تک 1135افراد متاثر ہوئے ہیں اور 72 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
10 April,2020