PFI

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی )کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اورسیکرٹری الیاس کو سی اے اے  کے خلاف عوام کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسپیشل سیل کے افسر مسلسل پرویز احمد اور الیاس سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں

12 March,2020
دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

دہلی تشدد: منی لانڈرنگ کے الزام  میں طاہر حسین اور پی ایف آئی کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی :دہلی تشدد کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی سے معطل ہوئے طاہر حسین، اسلامی گروپ،پی ایف آئی اور کچھ دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ اور فسادات کے لئے مبینہ طور پر پیسہ مہیا کروانے کا معاملہ درج کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ حسین کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی نے معاملہ منی لانڈرنگ روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت درج کیا۔

11 March,2020
ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

ایودھیا معاملہ: پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سپریم کورٹ میں دائر کی کیوریٹو عرضی، کیا یہ مطالبہ

نیشنل ڈیسک :پیس پارٹی کے بعد اب پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی ) نے ایودھیا معاملے میں جمعہ کے روز یوریٹو عرضی داخل کی ۔ پی ایف آئی نے گزشتہ برس نو نومبر کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرضی گزار نے یوریٹو عرضی پر کھلی عدالت میں بحث کا مطالبہ کیا ہے

06 March,2020
وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزارت داخلہ نے کٹر پنتھی اور متنازعہ اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ ( پی ایف آئی )کو لے کربڑا انکشاف کیا ہے

27 January,2020
سی اے اے تشدد پر یوگی حکومت کا بڑا ایکشن، پی ایف آئی کے 25 ارکان گرفتار

سی اے اے تشدد پر یوگی حکومت کا بڑا ایکشن، پی ایف آئی کے 25 ارکان گرفتار

نیشنل ڈیسک:اتر پردیش پولیس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی )کے 25 ارکان کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔یہ گرفتاری ریاست کے مختلف حصوں سے ہوئی ہے۔شدت پسند اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی )کا نام ان دنوں سرخیوں میں ہے

01 January,2020

Scroll to Top