PESHAWAR

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پشاور:پاکستان کے شمالی خیبر پختونخوا صوبے میں بارش سے جڑے حادثات میں چار مزید افردا کی  موت  کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد سوموار کو 27پر پہنچ گئی ہے۔

09 March,2020
ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

پشاور:ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی عدالت نے سزا سنائی ہے۔ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہشت گرد حافظ سعید کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

12 February,2020
شاہ  رخ خان کی چچا زاد بہن کا پاکستان میں انتقال، کینسر سے متاثر تھیں

شاہ  رخ خان کی چچا زاد بہن کا پاکستان میں انتقال، کینسر سے متاثر تھیں

پشاور: بالی  وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی چچازاد بہن نورجہاں کا پاکستان کے پشاور  میں انتقال ہوگیا۔ پاکستانی میڈیا نے اہل خانہ کے حوالے سے منگل کو یہ اطلاع دی۔ نور جہاں کے چھوٹے بھائی منصور احمد نے جیو نیوز سے اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ کچھ وقت سے کینسر سے متاثر تھیں

29 January,2020
عمرا خان کا نیا شگوفہ، پاکستان میں جنسی جرائم کے لئے  بالی وڈ ذمہ دار

عمرا خان کا نیا شگوفہ، پاکستان میں جنسی جرائم کے لئے  بالی وڈ ذمہ دار

پشاور: ہندوستان کے خلاف  اپنے متنازعہ اور بے تکے بیانات  سے  سرخیوں  میں رہنے والے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان  ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرول  ہو رہے ہیں۔عمران خان نے پاکستان میں جنسی تشدد اور جرائم کو لے کر ایک ایسی بات کہہ دی جس سے ان کا جم کر مذاق اڑایا جا رہا ہے

22 January,2020
پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پشاور: پاکستان کے سکھ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کے صدمے سے ابھی باہر نہیں آئے کہ اقلیتی سکھ طبقے پر ظلم وستم کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی پروندر سنگھ کو سر عام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا

05 January,2020
عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے  مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

پشاور:پاکستان واقع ننکانہ صاحب گوردوارے میں کئے گئے پتھراؤ کے بعد سکھ مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کا جواب سامنے آئی ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر اپنی غلطیوں کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑتے ہوئے مودی اور آر ایس ایس کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

05 January,2020
پاکستان میں سکھ مخالف نعرے بازی ، ننکانہ صاحب کا نام بدلنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

پاکستان میں سکھ مخالف نعرے بازی ، ننکانہ صاحب کا نام بدلنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

پاکستان کے لاہور میں جمعہ کو مشتعل ہجوم نے گوردوارہ ننکانہ صاحب کو گھیر کر پتھراؤ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہجوم نے گوردوارے کو گھیر لیا اور اس کو توڑنے کی دھمکی دی۔ سوشل میڈیا پر واقعہ کا ویڈیووائرل ہو رہاہے

04 January,2020
ہندوستان کے نئے فوجی سربراہ کے بیان سے  تلملایا پاکستان، کہی یہ بات

ہندوستان کے نئے فوجی سربراہ کے بیان سے تلملایا پاکستان، کہی یہ بات

پشاور: ہندوستا ن نئے فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے عہدے سنبھالنے کے محض چند گھنٹے بعد ایک بیان دیا جس سے پاکستان تلملا اٹھا۔بدھ کو پاکستان نے جنرل نروانے کے بیان کہ '''''''' مقبوضہ کشمیر پر لائن آف کنٹرول کے پار احتیاطاً حملہ کرنے کا ہندوستان کو حق ہے ''''

02 January,2020
ٹیرر فنڈنگ معاملہ : دہشت گرد حافظ سعید مزید ایک معاملے میں مجرم قرار

ٹیرر فنڈنگ معاملہ : دہشت گرد حافظ سعید مزید ایک معاملے میں مجرم قرار

پشاور :  پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوة ( جے یو ڈی ) کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گرادنہ فنڈنگ  کے ایک دیگر معاملے میں مجرم قرار دیا ہے ۔ عدالت کے ذریعے

23 December,2019
آج کے ہی دن دہشت گردوں نے کی تھیں حیوانیت کی حدیں پار، پشاور سکول میں بچوں پر برسائی تھیں گولیاں

آج کے ہی دن دہشت گردوں نے کی تھیں حیوانیت کی حدیں پار، پشاور سکول میں بچوں پر برسائی تھیں گولیاں

16  دسمبر کی تاریخ میں پاکستان میں معصوم  سکولی بچوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی المناک واقعہ کے ساتھ درج ہے۔  آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے طالبان حملے میں جس انتہائی  درجے کی بربریت اور سفاکی کا مظاہرہ کیا گیا اس نے پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو بھی ہلا کر رکھ کر دیا تھا۔

16 December,2019
پاکستانی فوجی سربراہ کے مذہب کو لے کر اٹھے سوال ، ہائی کورٹ میں عرضی داخل

پاکستانی فوجی سربراہ کے مذہب کو لے کر اٹھے سوال ، ہائی کورٹ میں عرضی داخل

پشاور : پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے مذہب کو لے کر سوال کھڑے ہورہے ہیں ۔ باجوہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں سابق میجر خالد شاہ نے ایک عرضی داخل کر الزام لگایا کہ باجوہ احمدیہ مسلم ہونے کے باوجود پاکستان کا سب سے اعلیٰ فوجی عہدہ سنبھال رہے ہیں جبکہ وہ قادیان طبقے سے آتے ہیں ۔

25 November,2019
پاکستان کے چیف جسٹس نے عمران خان کو لگائی پھٹکا ، دے ڈالی یہ نصیحت

پاکستان کے چیف جسٹس نے عمران خان کو لگائی پھٹکا ، دے ڈالی یہ نصیحت

پشاور : پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیر اعظم عمران خان کو پھٹکار لگاتے ہوئے عدالت کے خلاف ان کے حالیہ تبصرے کو لے کر نصیحت دی ہے ۔ انہوں نے عمران سے بیان وقت ''''احتیاط'''' برتنے اور ''''حملے'''' نہ کرنے کے لئے کہا ہے ۔

21 November,2019
پاکستان میں دلہن نے زیورات کی جگہ پہنے  ٹماٹر، وجہ پوچھنے پر دئیے مزیدار جواب، دیکھیں ویڈیو

پاکستان میں دلہن نے زیورات کی جگہ پہنے  ٹماٹر، وجہ پوچھنے پر دئیے مزیدار جواب، دیکھیں ویڈیو

پشاور: سوشل میڈیا پر پاکستان کی دلہن کا ویڈیو خوب سرخیاں بٹور رہا ہے۔وجہ ہے دلہن کے  پہنے خاص زیورات۔ پاکستان میں ایک دلہن کو اس کی شادی میں سونے چاندی  کے زیورات کی جگہ  ٹماٹر اور پائن نٹ (چل گوزے)پہنے ہوئے پایا گیا

19 November,2019
ایودھیا فیصلے کی حمایت میں پاکستانی صحافی کا ٹویٹ وائرل : عمران حکومت کو دکھایا آئینہ

ایودھیا فیصلے کی حمایت میں پاکستانی صحافی کا ٹویٹ وائرل : عمران حکومت کو دکھایا آئینہ

پشاور : ایودھیا معاملے پر سنیچر کے روز آئے فیصلے کا جہاں زیادہ تر ممالک نے استقبال کیا ہے ، وہیں پڑوسی ممالک  پاکستان بیحد خفا ہے ۔ فیصلہ آنے سے پہلے سے لے کر بہت بعد تک پاکستان میں ٹویٹر بابری مسجد ہیشٹیگ ٹاپ

10 November,2019
مولانا فضل الرحمن کے اعلان سے ڈری پاکستانی حکومت : پست ہوئے عمران کے حوصلے

مولانا فضل الرحمن کے اعلان سے ڈری پاکستانی حکومت : پست ہوئے عمران کے حوصلے

پشاور : جمعیت علماء اسلام  چیف مولانا فضل الرحمن  کے اعلان سے پاکستان خوف میں نظر آرہا ہے ۔ اپنے ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ کراچی سے آزادی مارچ لے کر اسلام آباد پہنچے ۔ علماء اسلام چیف مولانا فضل الرحمن نے وزیر

04 November,2019
پاکستانی فوج نے پی او کے میں کیمپوں پر حملے کو بتایا ''جھوٹ''، ہندوستان نے سادھا نشانہ

پاکستانی فوج نے پی او کے میں کیمپوں پر حملے کو بتایا ''جھوٹ''، ہندوستان نے سادھا نشانہ

پشاور : پاکستانی فوج نے اپنے ملک کے قبضے والے کشمیر ( پی او کے ) میں کم سے کم تین دہشت گردانہ کیمپوں کو نشانہ بنانے کے ہندوستانی فوج کے دعوے کو ''''جھوٹا'''' بتاتے ہوئے خارج کردیا ہے اور کہا کہ ہندوستان اپنے دعوؤں کو ''''صحیح ثابت'''' کرنے کیلئے کسی بھی غیر ملکی سفیر یا میڈیاکو جائے واردات پر لے جا سکتا ہے ۔

21 October,2019
طالبانی وفدپاکستان کے وزیر خارجہ قریشی  سے ملاقی،افغان امن مذاکرات پر ہوئی گفت وشنید

طالبانی وفدپاکستان کے وزیر خارجہ قریشی  سے ملاقی،افغان امن مذاکرات پر ہوئی گفت وشنید

پشاور: طالبان کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بدھ کو ملاقات کی ۔ یہ ملاقات  افغانستان امن عمل کو پھر سے شروع کرنے پر زور دینے کے مقصد سے کی گئی ہے۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو اچانک سے رد کر اس کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

03 October,2019
پاکستان میں ہندو طالبہ کی موت کا معاملہ : ملزم بولا،مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی

پاکستان میں ہندو طالبہ کی موت کا معاملہ : ملزم بولا،مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی

پشاور : پاکستان میں اپنے ہوسٹل  کے کمرے میں ملی ہندو طالبہ کی لاش  کو لے کر بڑا خلاصہ ہوا ہے ۔ اس معاملے میں حراست میں لئے گئے ملزمین میں سے ایک کا کہنا ہے کہ لڑکی اس سے پیار کرتی تھی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے ۔ لرکانہ ضلع میں واقع بی بی آصفہ ڈینٹل کالج میں آخری سال کی طالبہ اور سماجی کارکن نمرت

22 September,2019
پاکستان پارلیمنٹ نے کھولی عمران حکومت کی پول، کہا 4 مہینے میں 25-30 ہندولڑکیوں کا ہوا اغوا

پاکستان پارلیمنٹ نے کھولی عمران حکومت کی پول، کہا 4 مہینے میں 25-30 ہندولڑکیوں کا ہوا اغوا

پشاور: دہشت گردی، معیشت کی بری حالت اور کشمیر مدعوں پر پوری دنیا میں ذلیل ہو رہا پاکستان اپنے ہی ملک میں بغاوت کی آگ سے جھلس رہا ہے۔ بلوچ لیڈر مہران مری کے ذریعے پاکستان فوج کی دھجیاں اڑانے کے بعد اب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے لیڈر کا ہندوستان کی حمایت چونکانے والا بیان سامنے آیا ہے۔

18 September,2019
پاکستان کے ہوسٹل میں ملی ہندو طالبہ کی لاش

پاکستان کے ہوسٹل میں ملی ہندو طالبہ کی لاش

پشاور: پاکستان کے سندھ صوبہ میں ایک ہندو طالبہ کا قتل کردیا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ قتل جبراً مذہب تبدیلی کی وجہ سے ہو اہے۔ مقتولہ کا نام نمرتا چندانی تھا اور وہ پاکستان کے گھوٹی کے ہی میرپور متھیلو کی رہنے والی تھی۔ اس معاملے میں پولیس کا کہنا ہے

17 September,2019

Scroll to Top