نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے کڑے قدم اٹھاتے ہوئے پورے ملک میں 21دنوں کے لئے لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت پر زورکوشش کر رہی ہے کہ اس وبا کو اگلے سٹیج تک جانے سے روک دیا جائے ، کیونکہ سٹیج 3میں پہنچنے پر حالت مہلک ہو سکتی ہے۔ حالانکہ اس مشکل دور میںبھی کچھ لوگ لاپروائی دکھاتے ہوئے سڑکوں پر نکل رہے ہیں، ایسے میںپولیس کے پاس سختی برتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ہے۔
25 March,2020