PEACEFUL SOLUTION

سمارٹ فون پر اتنے دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے کوروناوائرس ، نئی سٹڈی میں سامنے آئی حیرت انگیز جانکاری

سمارٹ فون پر اتنے دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے کوروناوائرس ، نئی سٹڈی میں سامنے آئی حیرت انگیز جانکاری

گیجیٹ ڈیسک:سمارٹ فون ہماری روزمرہ کی زندگی کا اہم حصہ بن گیا ہے۔ سمارٹ فون کی سطح کو ہم دن میں  بار بار ٹچ کرتے ہیں  ، ایسے میںجرم اور وائرس سمارٹ فون کی سطح پر ہی موجود ہوتے ہیں۔ ناول کوروناوائرس  یا  کووڈ19کاانفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے، ایسے میں سمارٹ فون پر وائرس  ہونے کو لے کر کئی سوال اٹھ رہے تھے کہ  آخر کار فون پر یہ وائرس کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے ۔اسی بات پر دھیان دیتے  ہوئے آج ہم آپ کے لئے یہ رپورٹ  لے کر آئے ہیں۔

31 March,2020
حبیب اللہ نے سپریم کورٹ میں دائر کیا حلف نامہ، کہا- شاہین باغ   مظاہرہ پر امن، پولیس نے کیا راستہ بند

حبیب اللہ نے سپریم کورٹ میں دائر کیا حلف نامہ، کہا- شاہین باغ   مظاہرہ پر امن، پولیس نے کیا راستہ بند

نئی دہلی:دارالحکومت کے شاہین باغ مظاہرہ کے معاملے میں مداخلت کی درخواست دائر کرنے والے سابق چیف انفارمیشن کمشنر وجاہت حبیب اللہ نے متعلقہ علاقے میں پولیس کی پانچ جگہ ناکہ بندی کو راہگیروں کو ہونے والی تکلیف کی بنیادی وجہ بتایا ہے۔

23 February,2020
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے تنازعہ حل کرنے کے بجائے  ہندوستان کے خلاف ''''دہشت گردی کو ریاستی پالیسی'''' کے طور پر استعمال  کرنے کے لئے پاکستان پر نشانہ سادھا

28 January,2020
سی اے اے  کے خلاف ممتا کا مارچ،کہا- آگ سے نہ کھیلے بھاجپا

سی اے اے کے خلاف ممتا کا مارچ،کہا- آگ سے نہ کھیلے بھاجپا

نیشنل ڈیسک: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے بھاجپا کو آگ سے نہ کھیلنے کی صلاح دیتے ہوئے کہا کہ جب تک شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو واپس نہیں لیا جاتا ، تب پر امن مظاہرے جاری رہیں گے۔ترنمول کانگرس کی سربراہ نے شہر میں منعقد احتجاجی ریلی میں بھاجپا پر اپنے وعدے پورے نہیں کرنے کا الزام لگایا۔

26 December,2019

Scroll to Top