PASPORT FREE ZOON

ہندوستانی بیوپاری نے دبئی میں آن لائن ٹکٹ پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیتا

ہندوستانی بیوپاری نے دبئی میں آن لائن ٹکٹ پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام جیتا

دبئی: کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پوری دنیا کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ لیکن اس دوران ، متحدہ عرب امارات میں ہندوستانیوں کی لاٹری جاری ہے۔ ایک ہندوستانی تاجر نے دبئی میں اب 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے۔ بزنس مین راجن کورین نے "ڈیوٹی فری ڈرا" میں یہ رقم جیتی تھی۔ کیرل میں تعمیراتی کاروبار

22 May,2020
لاک ڈاؤن: روڑکی سے دکھے خوبصورت ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ، 312کلو میٹر دور ہیں گنگوتری رینج  کی یہ چوٹیاں

لاک ڈاؤن: روڑکی سے دکھے خوبصورت ہمالیہ کے برفیلے پہاڑ، 312کلو میٹر دور ہیں گنگوتری رینج  کی یہ چوٹیاں

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ عوام اپنے گھروں  میں بند  رہنے کو مجبور ہے۔ لاک ڈاون سے بھلے ہی انسانوں  کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اس  دوران قدرت کھل کر سانس لے رہی ہے۔ آسمان نیلا ہے، پرندوں کی چہچاہٹ سنائی دی  رہی ہے  جو پرندے رات میں باہر آتے تھے  وہ اب دن میں بھی دکھنے لگے ہیں۔ آلودگی کم  ہونے  سے دنیا بھر میں قدرت کے خوبصورت  نظارے  سامنے آ رہے ہیں، بھارت میں بھی متعدد جگہوں پر پہاڑ اور چوٹیاں نظر آرہی ہیں۔

05 May,2020
کورونا وائرس :وبا کے درمیان لگائے  گئے ''رائیس اے ٹی ایم''  فری  میں غریبوں کو24 گھنٹے مل رہا چاول

کورونا وائرس :وبا کے درمیان لگائے گئے ''رائیس اے ٹی ایم'' فری میں غریبوں کو24 گھنٹے مل رہا چاول

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس  کے قہر پر لگام لگانے کے لئے متعدد ممالک میں لاک ڈاون لگایا گیا ہے جس کے پیش نظر کئی  افراد  کو کھانے کی مشکلات  درپیش آرہی ہیں تو وہیں کئی افراد کا روزگار چھن  گیا ہے ۔ ایسے میں ایک ملک نے ضرورتمند  افراد  کی مدد کرنے کے لئے ایک عجیب طریقہ نکالا ہے۔ اس سے سوشل ڈیسٹینسنگ  بنی رہے گی اور ساتھ ہی انہیں پورے دن کے لئے چاول بھی مل سکے گا ۔

14 April,2020
کووڈ19پر  سپریم کورٹ کا حکومت کو احکام ، فری میں ہو کورونا ٹیسٹ

کووڈ19پر  سپریم کورٹ کا حکومت کو احکام ، فری میں ہو کورونا ٹیسٹ

نیشنل ڈیسک:سپریم کورٹ نے مرکز ی حکومت کو کورونا پر ہدایات جاری کی ہیں ۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا کہ کورو ناٹیسٹ فری میں ہونا چاہئے۔بدھوار کو  سماعت  کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ حکومت کو ایک ردعمل بنانا چاہئے، جس سے جو لو گ پرائیویٹ لیب  میں اپنا ٹیسٹ کریں ،ان کا پیسہ  ادا کیا جا سکے ۔ساتھ ہی کورٹ نے کہا کہ ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف  کورونا کے خلاف  لڑائی میں جنگجو ہیں اور اس لئے ان کی طرف سے ان کے کنبہ کی حفاظت بیحد ضروری ہے۔

08 April,2020
صو بے کی 23کروڑ عوام میں سے کوئی بھی رہا  بھوکا تو ڈی ایم ہوں گے ذمہ دار :وزیر اعلیٰ یوگی

صو بے کی 23کروڑ عوام میں سے کوئی بھی رہا  بھوکا تو ڈی ایم ہوں گے ذمہ دار :وزیر اعلیٰ یوگی

لکھنئو:کورونا وبا کے درمیان یوگی حکومت غریبوں کے  فائدے کو لے کر خاص رخ اپنائی  ہوئی ہے۔ لاک ڈاون میں غریب مزدوروں کو کوئی  پریشنا نی نہ ہو اس لئے  ضلع افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ اگر کوئی بھی بھوکا رہ گیا تواس کے لئے ضلع افسران ذمہ دار ہوں گے۔

04 April,2020
دہلی میں کوئی بھی شخص بھوکا نہیں رہے گا ، روز 2لاکھ لوگوں کو کھلائیں گے کھانا:کیجریوال

دہلی میں کوئی بھی شخص بھوکا نہیں رہے گا ، روز 2لاکھ لوگوں کو کھلائیں گے کھانا:کیجریوال

نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہم تیا رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہلی میں100سے زیادہ معاملے آتے ہیں تو ہم نئے ہسپتالوں کو بھی تیار کر رہے ہیں۔ منصوبے کے حساب سے اگر 100مریض پر ڈے بھی آتے ہیں تو ہم اس کی بھی تیاری کر کے چل رہے ہیں  ۔

27 March,2020
ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

ڈی جی پی پنجاب کا بیان، کہا-کوریڈور کو پاسپورٹ فری زون بنانے پر آسان ہوگا دہشت گردوں  آنا

چنڈی گڑھ:پنجاب پولیس کے  ڈائریکٹر جنرل دنکر گپتا نے سری کرتارپور صاحب میں شردھالوؤں کے لئے پاسپورٹ کی شرط ہٹانے جانے کی مانگ پر سخت رد عمل دیتے  ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے اس راستے سے دہشت گردوں کی دراندازی کو فرو غ ملے گا۔

22 February,2020
پاکستانی وزیر کا متنازعہ بیان، کہا- کشمیر آزاد ہوگا تبھی ہندوستان سے کھلیں گے کرکٹ

پاکستانی وزیر کا متنازعہ بیان، کہا- کشمیر آزاد ہوگا تبھی ہندوستان سے کھلیں گے کرکٹ

نئی دہلی: 6 جنوری  2013،یہ وہ تاریخ ہے جب ہندوستان اور پاکستان کی ٹیم آپس میں کسی دوطرفہ سیریز میں مدمقابل ہوئی تھیں۔ گزشتہ 7 سالوں سے دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کوئی ایک بھی دوطرفہ سیریز نہیں کھیلی گئی ہے۔ پاکستان کے دہشت گردی کو پناہ دینے کی وجہ سے ہندوستان نے پڑوسی ملک سے کرکٹ کے میدان میں بھی دوری بنا لی ہے

09 February,2020
اجے دیوگن کی '' تاناجی'' کو ملا تنازعات کا فائدہ، یوپی حکومت نے  فلم کو کیا ٹیکس فری

اجے دیوگن کی '' تاناجی'' کو ملا تنازعات کا فائدہ، یوپی حکومت نے  فلم کو کیا ٹیکس فری

ممبئی : اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے اجے دیوگن کی فلم '''' تاناجی: دی انسگ وریئر''''  کو ٹیکس فری کر دیا ہے۔فلم کو اجے دیوگن نے پروڈیوس کیا ہے جو صوبیدار تاناجی مالُسرے کا کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔یوپی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ  فلم کی کہانی کے پیش نظر فلم کو ٹیکس فری کیا گیا ہے

14 January,2020
''فری کشمیر'' کا پوسٹر لہرانے والی لڑکی آئی سامنے، معافی مانگتے ہوئے بتائی ایسا کرنے کی وجہ

''فری کشمیر'' کا پوسٹر لہرانے والی لڑکی آئی سامنے، معافی مانگتے ہوئے بتائی ایسا کرنے کی وجہ

ممبئی :گیٹ وے آف انڈیاپر احتجاجی  ریلی کے دوران ''''فری کشمیر ''''والے متنازعہ پوسٹر کے ساتھ مظاہرہ  کرنے والی لڑکی نے کہا کہ وہ محض مرکز کے زیر انتظام علاقے میں لگی پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ساتھ ہی اس نے دعویٰ کیا کہ اس معاملے کو زیادہ سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔

08 January,2020
''فری کشمیر '' پوسٹر پر پرکاش جاوڈیکر نے کہا- کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، شرارتی عناصر لگا رہے ملک مخالف نعرے

''فری کشمیر '' پوسٹر پر پرکاش جاوڈیکر نے کہا- کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، شرارتی عناصر لگا رہے ملک مخالف نعرے

نئی دہلی: جے این یو حملے معاملے میں گیٹ وے آف انڈیا پر احتجاج کے دوران ''''فری کشمیر'''' کے پوسٹر دکھنے اور نعرے بازی کو وزیر  اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے کچھ گنے چنے غنڈہ عناصر کا  کام  قرار دیا اور کہا کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے

07 January,2020
مفت میں پان نہیں دیا تو لڑکے نے  دکاندار کے کاٹ دئیے کان اور ہونٹ

مفت میں پان نہیں دیا تو لڑکے نے دکاندار کے کاٹ دئیے کان اور ہونٹ

مفت خوری کی عادت بری ہوتی ہے، اتنی بری کہ اگر یہ پوری نہ ہو تو انسان بری سے بری واردات کو انجام دے سکتا ہے ۔ایک ایسا ہی واقعہ لکھنؤ کے عالم باغ سے سامنے آیا ہے، جہاں ایک لڑکے نے پان بیچنے والے سے مفت میں پان مانگا اور پان نہیں ملنے پر لڑکے نے دکاندار کا کان اور اس کے ہونٹ کاٹ دئیے۔

01 January,2020
کیجریوال حکومت کا بڑا اعلان، 16 دسمبر سے ملے گا  مفت  وائی فائی، ہر ماہ 15 جی بی ڈیٹا

کیجریوال حکومت کا بڑا اعلان، 16 دسمبر سے ملے گا  مفت  وائی فائی، ہر ماہ 15 جی بی ڈیٹا

نئی دہلی: مفت بجلی، پانی اور بس  سفر دینے کے بعد اب دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مفت وائی فائی دینے کا اعلان کیا ہے۔اسمبلی انتخابات سے پہلے کیجریوال نے یہ بڑا اعلان کیا ہے۔اس سہولت  کی شروعات اسی مہینے 16 دسمبر کو ہوگی اور ہر ہفتے  وائی فائی  ہا ا سپاٹ سے جوڑے جائیں گے ۔کیجریوال نے بدھ کو پریس کانفرنس کرکے اس کا اعلان کیا۔

04 December,2019
کیجریوال حکومت کا اعلان :خواتین کے بعد اب بزرگوں اور طلباء کے لئے مفت ہوگا بس کا سفر

کیجریوال حکومت کا اعلان :خواتین کے بعد اب بزرگوں اور طلباء کے لئے مفت ہوگا بس کا سفر

دہلی کی کیجریوال حکومت نے پورے دہلی میں خواتین کے لئے بس کا کرایہ مفت کردیاہے، ان کے اس کام کو لے کر خواتین میں خوشی کی لہر ہے ۔خواتین کے بعد دہلی حکومت بزرگوں اور طلباء کو بھی بسوں میں مفت سفر کروا سکتی ہے۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ خواتین کے مفت سفر کی منصوبہ بندی سے ملے تجربے کی بنیاد پر بزرگوں اور طلباء کو بھی اس کے دائرے میں لایا جائے گا۔

30 October,2019
جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

جیو صارفین ابھی بھی کر سکیں گے فری کالنگ ، کمپنی نے بتایا طریقہ

گیجیٹ ڈیسک : ریلائنس جیو نے 2 دن پہلے اعلان کیا تھا کہ جیو کے علاوہ کسی دوسرے نیٹ ورک پر کال کرنے پر 6 پیسے فی منٹ کی شرح سے IUC ( انٹرکنیکٹ چارج) وصولے گی ۔  صارفین کو اس چارج کی بھرپائی کے بدلے

11 October,2019

Scroll to Top