PARTY MEMBERS

جالندھر :ایک ہی خاندان کے 3 ممبران کورونا کی زد میں، 17سال کے بیٹے  کی رپورٹ  بھی پازیٹو

جالندھر :ایک ہی خاندان کے 3 ممبران کورونا کی زد میں، 17سال کے بیٹے  کی رپورٹ  بھی پازیٹو

جالندھر :شہر کے نجاتم نگر  رہائشی   روی چھابڑہ  کے 17سالہ بیٹے کی  کورونارپورٹ  آج  پازیٹو آئی ہے ، جس کی تصدیق محکمہ  نے  کی  ہے ۔ شکر وار  کو ان کے بیٹے کی ٹیسٹ کے لئے بھیجی  گئی دوسری رپورٹ بھی پازیٹو   پائی گئی  ہے۔ وہ شہر   کے سول ہسپتال میں بھرتی ہے ۔ گزشتہ روز  چھابڑہ  کے بیٹے اور بیٹی کی  پہلی رپورٹ نیگیٹو آئی تھی اور انکی  بیوی  کا سیمپل بھی  دوبارہ بھیجا گیا تھا۔

10 April,2020
کووڈ19:پارٹی میں  گائے کا پیشاب  پینے سے ایک افراد بیمار، بھاجپا بی جے پی کارکن گرفتار

کووڈ19:پارٹی میں  گائے کا پیشاب  پینے سے ایک افراد بیمار، بھاجپا بی جے پی کارکن گرفتار

کولکتہ: پولیس نے گائے کے پیشاب پروگرام کا اہتمام کرنے والے بی جے پی کارکن کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ اس کارکن نے دعوی ٰکیا تھا کہ پیشاب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے اور پہلے سے ہی انفیکشن والے اس سے صحت یاب ہوجائیں گے ، حالانکہ ایک رضاکار پیشاب پینے کے بعد بیمار ہوگیا تھا۔

19 March,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

کورونا وائرس کو بھگانے کے لئے ہندومہاسبھا نے کی '' گئو موتر ''پارٹی، ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران

نیشنل ڈیسک:  کورونا وائرس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، جس کا علاج تلاش کرنے کے لئے سائنسدان سخت جدوجہد  کر رہے ہیں۔اگرچہ اسے لے کر مختلف دعوے بھی کئے جا رہے ہیں، ایسے میں بھارت بھی کہاں پیچھے رہ سکتا تھا۔ ہندو مہاسبھا نے تو اس کا علاج بھی ڈھونڈ نکالا ہے

15 March,2020
دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی )کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اورسیکرٹری الیاس کو سی اے اے  کے خلاف عوام کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسپیشل سیل کے افسر مسلسل پرویز احمد اور الیاس سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں

12 March,2020
سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے شاہی خاندان کے دو بڑے راجکماروں سمیت تین ممبران کو تختہ پلٹ کی سازش کرنے اور شہزادہ محمدبن سلمان کو بے دخل کرنے  کے الزام  میں جمعہ کو  حراست میں لے لیا ہے ۔اس کے ساتھ ملک کے طاقتور راجکمار ( کراؤن پرنس ) نے اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کا اشارہ دیا  ہے۔

07 March,2020
بھاجپا کا  سوال ، عالمی سطح  پر بھارت کاقد  بڑھنے سے کانگرس نا خوش کیو ں؟

بھاجپا کا سوال ، عالمی سطح پر بھارت کاقد بڑھنے سے کانگرس نا خوش کیو ں؟

نیشنل ڈیسک: امریکہ  کے صدر ڈونالڈٹرمپ   کی بھارت یاترا کو لے کر کانگرس کے  سوالوں پر  جواب  دیتے  ہوئے  بھاجپا نے سنیچر  کو پوچھا کہ  ٹرمپ  کا دورہ  دنیا  کے سب سے بڑے اور پرانے جمہوریت کی ملاقات ہے

22 February,2020
بی جے پی کے اقتدار میں روز بڑھتا جارہا ہے جرائم کا گراف : اکھلیش یادو

بی جے پی کے اقتدار میں روز بڑھتا جارہا ہے جرائم کا گراف : اکھلیش یادو

لکھنؤ:سماجوادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے اقتدار میں جرائم کا گراف روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔مسٹر یادو نے جمعہ کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ پولیس کمشنرسسٹم کے نفاذ کے بعد بھی راجدھانی لکھنؤ میں لگاتار قتل کی وارداتیں  پیش آرہی ہیں۔

21 February,2020
ایودھیا :مسلم  فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا :مسلم فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا:رام مندر کی تعمیر کو لے کر ٹرسٹ قائم کرنے کے فیصلے کے بعد ایک طرف مندر کی تعمیر کا راستہ صاف ہو گیا ہے تو وہیں دوسری طرف مندر کی تعمیر کو لے کر آئے دن عجیب و غریب سوال سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے میں ایودھیا میں مقامی رہائشی حاجی محمد سمیت 9 لوگوں نے’ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ‘ٹرسٹ کو خط لکھ کر سوال کیا ہے

18 February,2020
اروند کیجریوال قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب، 16 فروری کو رام لیلا میدان میں لیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف

اروند کیجریوال قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب، 16 فروری کو رام لیلا میدان میں لیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف

نئی دہلی: دہلی میںزبردست اکثریت سے ملی جیت کے بعد اروند کیجریوال اتوار کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق کیجریوال اتوار  16 فروری کو وزیر اعلیٰ عہدے کا  حلف لیں گے ۔ حلف برداری تقریب رام لیلا میدان  میں   منعقد ہو گی

12 February,2020
دہلی انتخابات: نتائج پر میڈیا میں بولے کیجریوال- آئی لو یو دہلی، اتنا پیار دینے کے لئے شکریہ

دہلی انتخابات: نتائج پر میڈیا میں بولے کیجریوال- آئی لو یو دہلی، اتنا پیار دینے کے لئے شکریہ

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (آپ)انتخابات میں ایک بار پھر زبردست  جیت حاصل کرتے ہوئے دہلی اسمبلی میں تین چوتھائی اکثریت حاصل کر تیسری بار حکومت بنانے کی سمت میں بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔  جبکہ بی جے پی بہت پیچھے چھوٹ گئی ہے

11 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: امکانی جیت پر خوشی منارہے ''آپ'' کارکنوں نے امت شاہ  کا پوسٹر لہرا کر پوچھا- کرنٹ لگا کیا ؟

دہلی اسمبلی انتخابات: امکانی جیت پر خوشی منارہے ''آپ'' کارکنوں نے امت شاہ  کا پوسٹر لہرا کر پوچھا- کرنٹ لگا کیا ؟

نئی دہلی :دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر شاندار جیت حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی عام آدمی پارٹی نے جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ دہلی اسمبلی کے حتمی   انتخابی نتائج تو نہیں آئے، لیکن اب تک  ملے رجحانات کے مطابق دہلی میں پھر سے کیجریوال حکومت اقتدار میں واپسی کر رہی ہے

11 February,2020
اکھلیش یادو کا طنز- بے روزگاری دور کرنے کا بھی  کوئی آسن بتائیں  مودی

اکھلیش یادو کا طنز- بے روزگاری دور کرنے کا بھی  کوئی آسن بتائیں  مودی

بارہ بنکی:سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے وزیراعظم نریندرمودی کے سوریہ نمسکار والے بیان پر طنز کرتے ہوئے آج کہا کہ ایک بیروزگار نوجوان کے باپ کیلئے بھی وہ کوئی آسن بتادیتے تو اچھا ہوتا۔

09 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: ایگزٹ پول میں ایک بار پھرحکومت  بنا سکتی ہے''آپ''، دیکھیں کس کو مل رہیں کتنی سیٹیں

دہلی اسمبلی انتخابات: ایگزٹ پول میں ایک بار پھرحکومت  بنا سکتی ہے''آپ''، دیکھیں کس کو مل رہیں کتنی سیٹیں

نئ دہلی :دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے تمام 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو چکی ہے ۔صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹ ڈالے گئے ۔ شام کو ساڑھے پانچ بجے تک تقریباً 55 فیصد ووٹرس نے اپنے حق راہی کا استعمال کیا

08 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال نے جاری کیا انتخابی منشور، جانئے وعدوں میں کیا- کیا ہے شامل

دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال نے جاری کیا انتخابی منشور، جانئے وعدوں میں کیا- کیا ہے شامل

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔ اس دوران منیش سسودیا سمیت دیگر پارٹی کے لیڈر موجود رہے۔ منیش سسودیا نے کہا کہ جب ملک میں اچھا علاج، سکیورٹی ، ہر کسی کو پانی، کھانا مل پائے گا تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔

04 February,2020
دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال کے خود کو دہلی کا بیٹا بتانے پر زبانی جنگ تیز

دہلی اسمبلی انتخابات: کیجریوال کے خود کو دہلی کا بیٹا بتانے پر زبانی جنگ تیز

نئی دہلی:عام آدمی پارٹی (آپ)کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے خود کو دہلی کا بیٹا بتانے کے سلسلے میں آپ اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے لیڈروں کے درمیان زبانی جنگ جمعہ کو اور تیز ہوگئی۔

31 January,2020
حکومت تمام مسائل پر بحث کرنے اور اپوزیشن کی بات سننے کے لئے تیار: مودی

حکومت تمام مسائل پر بحث کرنے اور اپوزیشن کی بات سننے کے لئے تیار: مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی کساد بازاری کے پیش نظر ملک کے معاشی مسائل پر وسیع پیمانے پر غوروخوض کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں تمام مسائل پر بحث کے لئے تیار ہے

30 January,2020
نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نکاح وحلالہ معاملے میں پرسنل لا بورڈ نے فریق بننے کی لئے دائر کی عرضی

نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ( اے آئی ایم پی ایل بی )نے سپریم کورٹ میں پیرکو عرضی داخل کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی کو چیلنج دینے والی عرضیوں میں فریق بنائے جانے کی اپیل کی ہے۔

27 January,2020
ایودھیا تنازعہ: سپریم کورٹ میں پیس پارٹی نے دائر کی کیوریٹو پٹیشن

ایودھیا تنازعہ: سپریم کورٹ میں پیس پارٹی نے دائر کی کیوریٹو پٹیشن

نئی دہلی:ایودھیا کے رام جنم بھومی- بابری مسجد اراضی تنازع میں پہلی کیوریٹو پٹیشن (ترمیمی درخواست) منگل کو سپریم کورٹ میں دائر کی  گئی

21 January,2020
مہنگائی پر جواب دیں وزیر اعظم، کل جماعتی میٹنگ بلائیں: کانگرس

مہنگائی پر جواب دیں وزیر اعظم، کل جماعتی میٹنگ بلائیں: کانگرس

نئی دہلی: کانگرس نے خوردہ افراط زر کی شرح کے 7.35 فیصد تک پہنچ جانے کو لے کر منگل کو نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ بولا اور کہا کہ اس معاملے پر وزیر اعظم جواب دیں اور کل جماعتی میٹنگ بلا کر مہنگائی کم کرنے کے لئے کیا خاکہ تیا ر کیا ہے وہ بتائیں

14 January,2020

Scroll to Top