نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جو ہنگامہ ہوا اس کی سازش بھارتیہ جنتا پارٹی نے رچی تھی تاکہ انہیں حکومت سے سوال پوچھنے سے روکا جا سکے۔ گاندھی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں جمعہ کو کہا کہ لوک سبھا میں جو ہنگامہ ہوا ہے وہ ایک سازش کے تحت ان کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔
07 February,2020