PAKISTA

میرٹھ کے ایس پی کا مظاہرین کو فرمان - کھاؤگے یہاں کا ،گاؤں کے کہیں اور کا، چلے جاؤپاکستان

میرٹھ کے ایس پی کا مظاہرین کو فرمان - کھاؤگے یہاں کا ،گاؤں کے کہیں اور کا، چلے جاؤپاکستان

میرٹھ کے ایک افسرکا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جو جمعہ 20 دسمبر کا بتایا جا رہا ہے۔ویڈیو میں میرٹھ کے ایس پی سٹی اکھلیش نارائن لوگوں دھمکاتے ہوئے یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں چلے جاؤ پاکستان، کھاتے یہاں کا اور گاوگے کہیں اور کا۔یہ ویڈیو میرٹھ کے لساڑی گیٹ علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔

28 December,2019
پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

اسلام آباد: پاکستان نے  بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بنایا ہے اور انہیں انجام دینے کے لئے نیا خاکہ تیار کیا ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاکستان کی  خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس  (آئی ایس آئی نے اسے  k2 (کشمیر - خالصتان  نیکسس )کا نام دیا ہے۔

04 December,2019

Scroll to Top