ORGANISATION

لاک ڈا ون میں آپ بھی ہوئے گھریلو تشدد کے شکار ... اٹھائیں  آواز اور ٹویٹر پر بیان کریں اپنا درد

لاک ڈا ون میں آپ بھی ہوئے گھریلو تشدد کے شکار ... اٹھائیں  آواز اور ٹویٹر پر بیان کریں اپنا درد

نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کے پیش نظر پورے ملک میں لاک ڈائون  لگایا گیا ہے۔لاک ڈائون کے دوران سب سے زیادہ گھریلو  تشدد کے معاملے سامنے آئے۔ قومی خواتین  کمیشن کے اعدا د وشمار بتاتے ہیں کہ لاک ڈائون کے ایک ماہ میں گھریلو تشدد کے معاملوں میںدو گنا اضافہ ہوا ہے ۔ خواتین کمیشن نے 23 مارچ سے 16اپریل تک گھری

27 May,2020
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وباء قرار دیا ،15اپریل تک بیرون ملک سے ہندوستان میں داخلہ بند

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وباء قرار دیا ،15اپریل تک بیرون ملک سے ہندوستان میں داخلہ بند

نئی دہلی :ہندوستان نے تمام موجودہ ویزا1''''5اپریل تک رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ19) کے پیش نظر 15اپریل تک سبھی ویزا رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا وائرس کی نگرانی کے لئے افسران  کے گروپ کی سفارش پریہ فیصلہ لیا گیا ۔ حکومت کی جانب  سے بدھوار کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے

12 March,2020
پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

بزنس ڈیسک: ملازمین مستقبل ند ھی تنظیم ( ای پی ایف او)  کے قریب چھ کروڑ سبسکرائبرس کو مودی حکومت بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ لیبر وزارت ملازمین مستقبل میں  ندھی  ڈیپازٹ پر رواں مالی سال 2019-20 کے لئے 8.65 فیصد شرح سود کو برقرار رکھنے پر غور کر رہی ہے ۔سمجھا جاتا ہے کہ  ای پی ایف او  کے  فیصلے لینے والا باڈی مرکزی بورڈ آف ٹرسٹیز ( سی بی ٹی  )کی پانچ مارچ، 2020 کو ہونے والی میٹنگ میں ملازمین مستقبل  ند ھی ( ای پی ایف )ڈیپازٹ پر سود کی شرح فیصلہ کرے گا۔

01 March,2020

چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

بیجنگ: چین میں مہلک  کورونا وائرس کے  انفیکشن کی وجہ سے مزید 142 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر1,665 ہو گئی ہے۔ فی الحال اس سے متاثر ہونے کے کل68,500  معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

16 February,2020
ہندو شدت پسند تنظیمو ں کی دھمکی اورگولی چلنے کے باوجود شاہین باغ خاتون مظاہرین ڈٹی ہوئی ہیں

ہندو شدت پسند تنظیمو ں کی دھمکی اورگولی چلنے کے باوجود شاہین باغ خاتون مظاہرین ڈٹی ہوئی ہیں

نئی دہلی: شہریت  ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کے جوش و خروش، ہمت اورعزم میں ہندو شدت پسند تنظیمو ں کی دھمکی، گولی چلنے اور شاہین باغ سریتاوہار میں ان تنظیموں کی موجودگی کے باوجود کوئی کمی نہیں آئی ہے اور پوری شدت اور دم خم کے ساتھ خواتین  دٹی ہوئی ہیں۔

02 February,2020
وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف: شاہین باغ مظاہرے کی حمایت کے لئے 15 بنک اکاؤنٹس میں ہوا کروڑوں کا لین- دین

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزارت داخلہ نے کٹر پنتھی اور متنازعہ اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ ( پی ایف آئی )کو لے کربڑا انکشاف کیا ہے

27 January,2020
سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

سی اے اے کے خلاف آج سڑکوں پر اتریں گے ممتا- اویسی، مسلم تنظیمیں رکھیں گی ایک دن کا روزہ

نیشنل ڈیسک:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے) کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج جاری ہے۔جمعہ کو مغربی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی سی اے اے کے خلاف دھرنا دے گی تو وہیں  اے آئی ایم آئی ایم  کے رہنما  اسد الدین اویسی کی جانب سے بڑا مارچ نکالا جائے گا

10 January,2020
سی اے اے کی حمایت میں اتری بنگلہ دیش کی اقلیتی تنظیمیں،بتایا:'' انسانیت  کے تئیں بہتر ین قدم''

سی اے اے کی حمایت میں اتری بنگلہ دیش کی اقلیتی تنظیمیں،بتایا:'' انسانیت  کے تئیں بہتر ین قدم''

انٹرنیشنل ڈیسک : بنگلہ دیش کے مذہبی اقلیتوں کی قیادت کرنے والے لوگوں اور تنظیموں کے ایک گروپ نے شہریت ترمیمی قانون کو انسانی قدم بتاتے ہوئے کہا کہ اس قانون کے ذریعے سے ہندوستان نے بنگلہ دیش ، پاکستان اور

27 December,2019
بپن راوت کی جوانوں کو ہدایات- دشمن پر نظر رکھو اور منہ توڑ جواب دو

بپن راوت کی جوانوں کو ہدایات- دشمن پر نظر رکھو اور منہ توڑ جواب دو

جموں: فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے ہفتہ کو اودھم پورمیں ہندوستانی فوج کے شمالی کمانڈ ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا اورفوجیوں سے کہا کہ وہ دشمن کی سرگرمیوں کے تئیں محتاط اورتیاررہیں۔ دفاعی ترجمان نے کہا ''''چیف آف آرمی اسٹاف نے فوجیوں سے ملاقات کی اور ان کی مستعدی اورحوصلے کے لئے ان کی تعریف کی

01 December,2019
اب آسمان سے دشمن پر نظر رکھے گا ہندوستان، اسرو نے لانچ کیا کارٹوسیٹ - 3 سیٹیلائٹ

اب آسمان سے دشمن پر نظر رکھے گا ہندوستان، اسرو نے لانچ کیا کارٹوسیٹ - 3 سیٹیلائٹ

حیدرآباد: ہندوستان نے ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے خلا ئی میدان میں نئے سنگ میل کو عبور کیا ہے کیونکہ اس کے تیسری نسل کے عصری سیٹیلائٹ کارٹوسیٹ3کو امریکہ کے دیگر 13نانو سیٹیلائٹس کے ساتھ پی ایس ایل وی سی 47لانچ پیڈ کے ذریعہ اے پی کے سری ہری کوٹہ کے سیشن دھون خلائی مرکز سے 9بجکر28منٹ پر چھوڑا گیا

27 November,2019
وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

لکھنؤ: ہندو طبقے  کی ایک تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے رام مندر کے سنگ بنیاد اور مسلم فریق کو ایودھیا میں دی جانے والی زمین پر مسجد کی بنیاد رکھنے کی گذارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کا نام امام  ہند مسجد رکھا جانا چاہئے

15 November,2019
اوئی گر مسلمانوں پر ظلم کے چلتے امریکہ نے چین کی 28 تنظیموں کو کیا بلیک لسٹ

اوئی گر مسلمانوں پر ظلم کے چلتے امریکہ نے چین کی 28 تنظیموں کو کیا بلیک لسٹ

امریکی وزارت تجارت  نے چین کے ہنگامہ خیز شنجیانگ علاقے میں اوئی گر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور ان کے ساتھ برا سلوک کرنے کے معاملے میں چین کی 28 تنظیموں کو پیر کے روز بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے ۔ امریکی وزیر تجارت  ولبر روس نے اس فیصلے کا اعلان کیا ہے ۔

08 October,2019
دعوت کے باوجود دہلی SCO اجلاس میں نہیں پہنچا پاکستان ، خالی رہیں تین کرسیاں

دعوت کے باوجود دہلی SCO اجلاس میں نہیں پہنچا پاکستان ، خالی رہیں تین کرسیاں

انٹرنیشنل ڈیسک : جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے بعد ہندوستان - پاکستان کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی عروج پر ہے ۔ عالمی سطح پر الگ - تھلگ پڑا پاکستان آئے روز ہندوستان مخالف بیان دیکر خود کی ہی کرکری کروا رہا ہے ۔ اسی درمیان پاکستان نے دہلی میں چل رہی شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کی پہلی فوجی تعاون میٹنگ کا بائیکاٹ کیا ہے ۔

12 September,2019

Scroll to Top