OPPOSITION LEADERS

حزب اختلاف کے زیرِ اقتدار ریا ستوں میں بی جے پی کارکنان کو بنایا جارہا ہے نشانہ: جے پی نڈ ا

حزب اختلاف کے زیرِ اقتدار ریا ستوں میں بی جے پی کارکنان کو بنایا جارہا ہے نشانہ: جے پی نڈ ا

نیشنل ڈیسک: بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے پیر کو الزام لگایا کہ حزب اختلاف کے زیر اقتدار ریاستوں میں کووڈ 19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے پر ان کی پارٹی  کے کارکنوں اور آزاد آواز کو تنقید کا نشانہ بنایا  جا رہا ہے۔ نڈا نے کہا کہ یہ جمہوریت میں "ناقابل قبول" ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا

18 May,2020
جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

جموں کشمیر: نظر بند لیڈرو ں کو رہا کرنے کی کوشش میں لگے فاروق عبداللہ ، تمام سیاسی پارٹیوں سے کی یہ اپیل

نیشنل ڈیسک: سات ماہ سے زیادہ مدت کے بعد خانہ نظربندی سے رہائی پانے والے نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اتوار کو اپنا پہلا تحریری بیان جاری کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے تمام سیاسی لیڈران سے اپیل کی ہے کہ وہ یک زبان ہوکر حکومت ہندوستان پر زور دیں کہ وہ ملک کی مختلف ریاستوں میں بند کشمیریوں کو فوری طور پر کشمیر منتقل کرے

15 March,2020
این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

نیشنل ڈیسک :ملک  کی کئی ریاستوں میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر)کی مخالفت  ہو رہی ہے۔این پی آر کو لے کر لوگوں میں اس بات کا ڈر ہے کہ ان سے کاغذات مانگے جائیں گے۔لوگوں کے خوف کو وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں دور کرنے کی کوشش کی

12 March,2020
کانگرس کے سینئرلیڈرملک ارجن کھڑگے کا خلاصہ ، میں نے سندھیا  کو کافی سمجھایا لیکن وہ نہیں مانے

کانگرس کے سینئرلیڈرملک ارجن کھڑگے کا خلاصہ ، میں نے سندھیا  کو کافی سمجھایا لیکن وہ نہیں مانے

نئی دہلی ،بھوپال:مدھیہ پردیش کے پل پل بدلتے ماحول اچانک  سے چونکاتے ہوئے جیوتر ادتیہ سندھیا  نے کانگرس سے استعفیٰ دے دیا ۔ جس کے فورا بعد بی جے پی نے سندھیا کو راجیہ سبھا کا ٹکٹ دے دیا ۔سندھیا کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ان کو لے کر کانگرس لیڈران کے ردعمل سامنے آئے ہیں۔

12 March,2020
اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بی جے پی کی صلاحیت بے نقاب: چدمبرم

نئی دہلی:کانگرس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے 3 اپریل تک یس بنک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے لئے روپے نکالنے کی حد 50000 روپے کرنے کے حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی صلاحیت بے نقاب ہو گئی ہے۔

06 March,2020
دہلی تشدد پر بولے مہاراشٹر کے وزیر- تاریخ میں امت شاہ کو لوگ ''نادر شاہ ''کے نام سے  جانیں گے

دہلی تشدد پر بولے مہاراشٹر کے وزیر- تاریخ میں امت شاہ کو لوگ ''نادر شاہ ''کے نام سے  جانیں گے

نیشنل ڈیسک:دہلی تشدد کے بعد سیاسی الزامات   او ر جوابی الزامات  کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی درمیان مہاراشٹر کے وزیر اور نیشنلسٹ کانگرس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب   ملک نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ بولتے ہوئے کہاکہ وہ نادر شاہ ہیں جنہوں نے دہلی  کوجلنے دیا ۔ملک نے شاہ کے استعفے  کی مانگ کی

03 March,2020
بھاجپا لیڈر کپل مشرا کو دھمکی ملنے کے بعد مہیا کرائی گئی  وائی پلس سکیورٹی

بھاجپا لیڈر کپل مشرا کو دھمکی ملنے کے بعد مہیا کرائی گئی  وائی پلس سکیورٹی

نئی دہلی:شہریت قانون ترمیمی (سی اے اے) کی حمایت میں نعرے بازی  کرنیوالے اور لوگوں کو اس کی حمایت میں آنے  کے لئے ترغیب دینے والے کپل مشرا کی بھاجپا  نے سکیورٹی بڑھا دی ہے ۔بھاجپا نے کپل مشرا کو وائی پلس سکیورٹی دی ہے ۔ دراصل سی اے اے پر دہلی میں پھیلے تشدد کے بعد کپل مشرا کو جان سے مارنے  کی دھمکی ملی تھی ۔

03 March,2020
ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے  ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے

02 March,2020
دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

دہلی تشدد پر  پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، اپوزیشن نے کیا امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی: دہلی  میں سکیورٹی کی بھاری نفری تعینات رہی ۔ آج یعنی پیر کے روز اس کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے تشدد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ اسی دورا ن پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلے کی کارروائی آج سے شروع ہوگئی ہے

02 March,2020
کیجریوال نے عوام کے دباؤمیں دی کنہیاکمار پر مقدمہ چلانے کی منظوری: پرکاش جاوڈیکر

کیجریوال نے عوام کے دباؤمیں دی کنہیاکمار پر مقدمہ چلانے کی منظوری: پرکاش جاوڈیکر

نیشنل ڈیسک :بی جے پی نے جمعہ کو کہا کہ عوام کے دبا کی وجہ سے دہلی حکومت کو کنہیا کمار اور 9 دیگر کے خلاف جے این یو غداری کے معاملے میں مقدمہ چلانے کی منظوری دینی پڑی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اسے تین سال لٹکائے رکھا،

29 February,2020
اڑیسہ میں بولے امت شاہ- سی اے اے سے کسی مسلم یا اقلیتوں کی شہریت نہیں جائے گی

اڑیسہ میں بولے امت شاہ- سی اے اے سے کسی مسلم یا اقلیتوں کی شہریت نہیں جائے گی

نیشنل ڈیسک:وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو اڑیسہ کے دورے پر تھے۔ یہاں انہوں نے بھونیشور میں ایک جلسے سے خطاب کیا۔ شاہ نے کہا کہ کانگرس، ممتا دیدی، ایس پی، بی ایس پی یہ سارے لوگ سی اے ے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ یہ  کہہ  رہے ہیں کہ اس سے اقلیتوں کے شہری حقوق چلے جائیں گے۔ ارے اتنا جھوٹ کیوں بولتے ہو۔

28 February,2020
دہلی تشدد پربولے وزیر اعلیٰ یوگی- غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا

دہلی تشدد پربولے وزیر اعلیٰ یوگی- غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا

لکھنؤ:شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر ہو رہے مظاہروں اور دہلی میں تشدد پر سوال کھڑے کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پوچھا ہے کہ آخر  سی اے اے  کو لے کر اتنا ہنگامہ کیوں ہو رہا ہے۔ آخر ملک کی تصویر آپ لوگ کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں

27 February,2020
بھاجپا کے تین نیتاؤں پردہلی ہائی کورٹ سخت، کہا- بھڑکاؤ بیان دینے والوں کے خلاف درج ہو ایف آئی آر

بھاجپا کے تین نیتاؤں پردہلی ہائی کورٹ سخت، کہا- بھڑکاؤ بیان دینے والوں کے خلاف درج ہو ایف آئی آر

نیشنل ڈیسک:سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے بدھ کو دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ سی اے اے  کو لے کر تشدد کے معاملے میں بی جے پی کے تین رہنماؤ ں کے مبینہ نفرت آمیز تقریروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے معاملے پر عدالت کو متعلقہ  افسران کے جواب کا انتظار کرنا چاہئے

26 February,2020
دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ ، کہا- ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے

دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ ، کہا- ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے

نئی دہلی : دہلی تشدد معاملے میں  بدھ کو  ہائی کورٹ میں دوبارہ سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ہائی کورٹ نے تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں ایک اور 1984 نہیں ہونے دیں گے۔ بتادیں کہ  1984 میں سکھ فساد ہوا تھا، جس میں سینکڑوں لوگ مارے گئے تھے۔

26 February,2020
دہلی تشدد: ہائی کورٹ نے دیکھا کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کا اشتعال انگیز تقریر والا ویڈیو،  پولیس کو لگائی پھٹکار

دہلی تشدد: ہائی کورٹ نے دیکھا کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کا اشتعال انگیز تقریر والا ویڈیو،  پولیس کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی :دہلی میں ہوئے تشدد کے معاملے سے منسلک درخواست پر دہلی ہائی کورٹ میں بدھ کو سماعت ہوئی۔ اس دوران ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو پھٹکار لگا ئی  اور کپل مشرا کی اشتعال انگیز تقریر  والی  ویڈیو دیکھی۔سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے پوچھا کہ کپل مشرا کے ساتھ دیکھ سکتے افسر کون ہے

26 February,2020
دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

دہلی تشدد پر گوتم گمبھیرکا بیان- بھڑکانے والا کپل ہو،یا کوئی اور، ہونی چاہئے سخت کارروائی

نیشنل ڈیسک:مشرقی دلی سے بھاجپا کے ایم پی گوتم گمبھیر نے قومی راجدھانی میں سی اے اے کو لے کر ہوئے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  چاہے کپل مشرا ہو یا کوئی اور بھڑکائو  تقریر کرنے والے پارٹی کے  ہر ممبر کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے

25 February,2020
اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

اویسی نے دہلی تشدد کے لئے بھاجپا لیڈران کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے  رہیں گے

نیشنل ڈیسک: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے صدر اسد الدین اویسی نے منگل کو کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے بی جے پی کے لیڈر ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ برائے مملکت جے کشن ریڈی کے بیان پر کہا کہ کب تک یہ لوگ میرے نام کی مٹھائی کھاتے رہیں گے۔ انہیں( جے کشن ریڈی) واپس دہلی جانا چاہئے۔ وہ حیدرآباد میں کیا کر رہے ہیں؟

25 February,2020
جعفرآباد احتجاج کے جواب میں بھاجپا لیڈر کپل مشرا کا دھرنا، موجپور چوراہے کو کیا بند

جعفرآباد احتجاج کے جواب میں بھاجپا لیڈر کپل مشرا کا دھرنا، موجپور چوراہے کو کیا بند

نئی دہلی :جعفرآباد میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے  اے )کے خلاف شروع ہوئے  مظاہرے کی مخالفت میں بی جے پی لیڈر کپل مشرا اپنے حامیوں کے ساتھ سڑک پر اتر آئے ہیں۔ بی جے پی لیڈر کپل مشرا نے کہا ہے کہ جعفرآباد مظاہرے  کے جواب میں وہ اپنے حامیوں کے ساتھ  سی اے اے کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے ہیں

23 February,2020
غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

وارانسی :اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )کے قومی ترجمان وارث پٹھان کی اشتعال انگیز تقریر کی مذمت کرتے ہوئے مہاشوراتری  پر بنارس پہنچے اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ پٹھان غدار  وطن کی زبان بول رہے ہیں۔

22 February,2020

Scroll to Top