نئی دہلی:اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کے سلسلے میں اپوزیشن پر لوگوں کو گمراہ کرنے اور مغالطہ پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو راجیہ سبھا میں واضح کیا کہ اس سے کسی ہندوستانی کی شہریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
05 February,2020