ONLY EMERGENY

کورونا بحران کے پیش نظر دہلی میٹرو کا اعلان ، صرف 2گھنٹے تک سفر کر سکیں گے مسافر

کورونا بحران کے پیش نظر دہلی میٹرو کا اعلان ، صرف 2گھنٹے تک سفر کر سکیں گے مسافر

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس نے پوری دنیا میںتانڈو مچا دیاہے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کے345معاملے سامنے آچکے ہیں، جن میں سے 5افراد کی موت ہو گئی ہے۔ اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔ پی ایم مودی نے اتوار یعنی 22مارچ کو صبح 7بجے سے9بجے تک عوامی کرفیو کا اعلان کیاہے۔ اس دوران میٹرو اور ٹرینوں کو بھی  بند کرنے کا فیصلہ لیاگیاہے۔ اس کے بعد سوموار سے پھر میٹرو اور ٹرینیں چلیں گی ۔ سوموار کو میٹرو کو الگ طریقے سے چلایا جائے گا  تاکہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے سوشل ڈسٹینس بنائے ر

22 March,2020

Scroll to Top