ONLINE CONNECTION

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

نئی دہلی: وزیر ریلوے پیوش گوئل نے آج اعلان کیا کہ ہندوستانی ریلوے یکم جون سے روزانہ ٹائم ٹیبل کے مطابق مزدوروں کے لئے 200 نان  اے سی والی ٹرینیں چلائے گا ، آن لائن بکنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ مسٹر گوئل نے یہاں ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی ریلوے ٹائم ٹیبل کے مطابق یکم جون سے روزانہ 200 نان اے سی ٹرینیں چلائے گا ،

20 May,2020
دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

نئی دہلی ٹیم ڈیجیٹل۔ دہلی سے ہریانہ کے لئے براہ راست بس سروس شروع ہوگئی ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ، نئی دہلی ریلوے سٹیشن سے ہریانہ کے کئی اضلاع کے لئے بس سروس کی آن لائن بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ لیکن بسوں کے تعارف سے قبل ہی پابندیاں لاگو کردی گئی ہیں۔

19 May,2020
محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

روہتک :کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے اب لوگ نہ صرف بیرون ملک جارہے ہیں بلکہ اس کے نام  سے ہی کانپ رہے ہیں۔ ادھر ، ہریانوی چھور ے  نے میکسیکئن لڑکی سے شادی کی ہے ، جس کے لئے آدھی رات کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کھولی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آر ایس ورما نے رات آٹھ بجے عدالت کھولی اور اسے شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ اس موقع پر ، لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ اس انوکھی شادی کے موقع پر ڈی سی آفس کے کچھ ملازمین موجود تھے۔

14 April,2020
سستا سونا خریدنے کا آخری موقع دے رہی ہے مودی حکومت، جلد اٹھائیں فائدہ

سستا سونا خریدنے کا آخری موقع دے رہی ہے مودی حکومت، جلد اٹھائیں فائدہ

بزنس ڈیسک:اگر آپ بھی سونا خریدنے یا پھر سونے میں سرمایہ کا پلان بنا رہے ہیں تو مودی سرکار آپ کو ایک خاص موقع دینے جا رہی ہے ۔سرکار نے آج سے سورین گولڈ بانڈ 2019-20کی شروعات کر دی ہے ،جس کے تحت آپ  سستے میں سونا خرید سکتے ہیں ۔سرکار کی طرف سے یہ آخری پیشکش ہے ۔اس میں اگر آپ آن لائن سرمایہ کرتے ہیں تو آپ کو قیمت میں چھوٹ بھی ملے گی۔

02 March,2020
شادی گھوٹالہ : آن لائن  ہمسفر ڈھونڈ رہے لوگوں کو حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

شادی گھوٹالہ : آن لائن  ہمسفر ڈھونڈ رہے لوگوں کو حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

گیجیٹ ڈیسک : آن لائن دھوکہ دھڑی کے معاملے آج کل کافی تیزی سے بڑح رہے ہیں ۔  سائبر جرائم نے ڈیٹنگ ویب سائٹ کے بعد اب آن لائن میچ میکنگ ویب سائٹ کو بھی اپنا نشانہ بنانا شروع کردی اہے ۔ ایسے میں اگر آپ بھی  اپنے لئے ہمسفر کی تلاش کیلئے میٹریمونیل ویب سائٹ پر بھروسہ کرررہے ہیں ، تو اب آپ کو بیدار رہنے کی سخت ضرورت ہے ۔

29 December,2019
آن لائن خریدا 93,900 روپے کا آئی فون 11 پرو، باکس سے نکلا سٹیکر لگا اینڈرائیڈ فون

آن لائن خریدا 93,900 روپے کا آئی فون 11 پرو، باکس سے نکلا سٹیکر لگا اینڈرائیڈ فون

گیجیٹ ڈیسک : آن لائن شاپنگ کے ذریعے جہاں کچھ لوگوں کو خریداری کی سہولت ملتی ہے وہیں کچھ کے لئے یہ پریشانی کا سبب بھی بن جاتی ہے ۔ آن لائن شاپنگ سائٹ فلپ کارٹ کے ذریعے ایک شخص نے iPhone 11 Pro خریدا تھا لیکن باکس میں سے ایک اینڈرائیڈ فون نکلا ۔ جس کے ریئر میں آئی فون کے کیمرے کے ڈیزائن والا سٹیکر لگا ہوا تھا ۔

16 December,2019
پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

اسلام آباد: پاکستان نے  بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بنایا ہے اور انہیں انجام دینے کے لئے نیا خاکہ تیار کیا ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاکستان کی  خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس  (آئی ایس آئی نے اسے  k2 (کشمیر - خالصتان  نیکسس )کا نام دیا ہے۔

04 December,2019
آن لائن شاپنگ کرنے والے ہو جائیں محتاط: ایک کال کر سکتی آپ کو کنگال

آن لائن شاپنگ کرنے والے ہو جائیں محتاط: ایک کال کر سکتی آپ کو کنگال

گریٹر نوئیڈہ : اگر آپ بھی آن لائن شاپنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو محتاط ہو جائیں کیونکہ آپ سائبر مجرمین کے نشانے پر ہو سکتے ہیں ۔ دراصل پولیس کی سائبر کرائم ٹیم نے نوئیڈہ کے سیکٹر 6 اور سیکٹر 7 میں غیر قانونی طور سے چل رہے

29 November,2019
ایس بی آئی کا انتباہ: انٹرنیٹ پر نہ ڈھونڈیں کسٹمر کیئر نمبر، خالی ہوسکتا ہے بنک  اکاؤنٹ

ایس بی آئی کا انتباہ: انٹرنیٹ پر نہ ڈھونڈیں کسٹمر کیئر نمبر، خالی ہوسکتا ہے بنک  اکاؤنٹ

نئی دہلی: ملک کے سب سے بڑے بنک بھارتیہ اسٹیٹ بنک ( ایس بی آئی )نے اپنے گاہکوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ ایس بی آئی نے گاہکوں کو آگاہ کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر کسٹمر کیئر نمبرڈھونڈنا آپ کو بھاری پڑ سکتا ہے

25 November,2019
ہندوستان میں فضائی  آلودگی کا چین -پاکستان سے کنیکشن!

ہندوستان میں فضائی آلودگی کا چین -پاکستان سے کنیکشن!

اسٹیٹ آف گلوبل ایئر رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں تین میں سے ایک شخص گھر کے اندر اور باہر غیر محفوظ ہوا میں سانس لے رہا ہے۔وہیں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی  آلودگی کو لے کر عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او)کی تازہ رپورٹ میں چونکانے والے اور تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں

06 November,2019
جاہنوی کپور نے خود کو گفٹ کی اتنی مہنگی کار، ماں سری دیوی سے ہے خاص کنیکشن

جاہنوی کپور نے خود کو گفٹ کی اتنی مہنگی کار، ماں سری دیوی سے ہے خاص کنیکشن

فلم ''''دھڑک'''' سے ا یشان کھٹر کے ساتھ اپنے  بالی وڈ کیریئر کا آغاز کرنے والی والی  آنجہانی  اداکارہ سری دیوی کی بیٹی  جاہنوی کپور   سرخیوں میں بنی رہتی ہیں، حال ہی  میں جاہنوی   ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ در اصل انہوںنے  خود کو ایک نئی  لگژری گاڑی  گفٹ کی ہے ۔

19 October,2019
اگر آپ بھی آن لائن کھانا آرڈر کرتے ہیں تو ہو جائیں خبردار !

اگر آپ بھی آن لائن کھانا آرڈر کرتے ہیں تو ہو جائیں خبردار !

احمد آباد : آپ نے آن لائن فوڈ ڈلیوری میں خراب کھانہ آنے کی خبریں ضرور سنی ہوں گی لیکن گجرات کے احمد آباد میں ریفنڈ کے بہانے ٹھگی کرنے کا عجیب معاملہ سامنے آیا ہے ۔  دراصل زومیٹو ایپ سے ایک شخص نے دو پیزا آرڈر کئے تھے ۔

10 October,2019
وزیر اعظم کے تحائف خرید نے کا سنہرا موقع، تلوار سے لیکر مورتیوں کی ہوگی آن لائن نیلامی

وزیر اعظم کے تحائف خرید نے کا سنہرا موقع، تلوار سے لیکر مورتیوں کی ہوگی آن لائن نیلامی

نئی دہلی : اگر آپ اپنے ڈرائنگ روم کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ملنے والے تحائف سے سجانا چاہتے ہیں تو آپ انھیں گھر بیٹھے آن لائن نیلامی میں خرید سکتے ہیں۔

11 September,2019
لینڈر وکرم سے ٹوٹا رابطہ ، وزیر اعظم مودی نے سائنسدانوں کو بڑھایا حوصلہ ، کہی بڑی بات

لینڈر وکرم سے ٹوٹا رابطہ ، وزیر اعظم مودی نے سائنسدانوں کو بڑھایا حوصلہ ، کہی بڑی بات

بنگلور : چاند پر سافٹ لینڈنگ کے آخری وقت میں چندریان 2 کے لینڈر ''''وکرم ''''کا رابطہ ٹوٹ گیا ہے اور لینڈر کی صحیح لوکیشن نہیں مل پا رہی  ہے ۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ لینڈر بھٹک گیا ہے ۔

07 September,2019

Scroll to Top