OMAR

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

اپوزیشن نے کیافاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی:اپوزیشن نے جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللہ، عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت ریاست میں سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ لوگوں کو غیر معینہ مدت تک نظربند رکھنا آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

09 March,2020
سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی عمر عبداللہ کی نئی تصویر،  پی ایس اے کے تحت ہیں نظربند

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی عمر عبداللہ کی نئی تصویر،  پی ایس اے کے تحت ہیں نظربند

نیشنل ڈیسک:جموں کشمیر  کے سابق زیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ایک  نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو سوشل میڈیا  پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں عمر عبداللہ کی داڑھی بہت زیادہ بڑھی ہوئی ہے اور وہ ایک ڈاکٹر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں عمر عبداللہ بالکل بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں

06 March,2020
ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

ٹرمپ آئیں تو سڑکوں پر اترو، ویڈیو میں بھڑکاتے دکھے عمر خالد، بھاجپا لیڈر نے کیا شیئر

نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے  ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے

02 March,2020
پی ایس اے کے تحت عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ  پہنچا سپریم کورٹ

پی ایس اے کے تحت عمر عبداللہ کی حراست کا معاملہ  پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت حراست کا معاملہ پیر کو سپریم کورٹ پہنچ گیا۔مسٹر عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ نے عرضی دائر کی ہے۔

10 February,2020
جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

جغرافیائی طور پر کشمیر ہمارے ساتھ، جذباتی طور پر نہیں: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی:  لوک سبھا میں کانگرس   لیڈر  ادھیر رنجن چودھری نے جمعہ کو مودی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ آپ اس طرح سے کشمیر پر حکومت نہیں کر سکتے۔ جمعرات کی رات کو جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی قانون  ( پی ایس اے )لگا دیا گیا۔

07 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جلد ہی کیا جائے گا منتقل، گھر کے قریب سرکاری بنگلے میں رہیں گے نظر بند

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جلد ہی کیا جائے گا منتقل، گھر کے قریب سرکاری بنگلے میں رہیں گے نظر بند

سری نگر: جموں کشمیرکے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو جمعرات کو سرکاری بنگلے میں شفٹ کیا جائے گا۔ خبر ہے کہ انہیں سری  نگر کے گپکر روڈ پر واقع ایم  4 سرکاری بنگلے میں شفٹ کیا جائے گا۔

16 January,2020
نظر بندی کے بعد سامنے آئی عمر عبداللہ کی پہلی تصویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

نظر بندی کے بعد سامنے آئی عمر عبداللہ کی پہلی تصویر ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران

سرینگر: جموں کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے ہی صوبے کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نظر بند ہیں ۔ فی الحال عمر عبداللہ کی ایک تصویر سامنے  آئی ہے جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔

16 October,2019
محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

محبوبہ مفتی سے کل ملاقات کریں گے پی ڈی پی لیڈران،حکومت نے  دی منظوری

نیشنل ڈیسک: جموں کشمیر کی سابق  وزیر اعلیٰ  محبوبہ مفتی دفعہ 370  ختم کئے جانے کے بعد سے  نظر بند ہیں، کل ان سے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے 10 ارکان پر مشتمل وفد ملاقات کرے گا ۔ محبوبہ کی پارٹی کے نیتاؤں نے  گورنر ستیہ پال ملک سے اس کے لئے درخواست کی تھی ، جس کو منظور کر لیا گیا ۔

06 October,2019
دفعہ 370 ہٹنے کے دو ماہ بعد پہلی بار نظر آئے فاروق عبداللہ، این سی لیڈران سے کی  ملاقات

دفعہ 370 ہٹنے کے دو ماہ بعد پہلی بار نظر آئے فاروق عبداللہ، این سی لیڈران سے کی  ملاقات

سری نگر : جموں کشمیر میں دفعہ 370 ختم ہونے کے بعد سے نظر بند نیشنل کانفرنس(این سی ) کے صدر فاروق عبداللہ  نے آج پہلی بار اپنوں سے ملاقات کی ۔تقریباً 60 دنوں کے بعد وہ لوگوں کے سامنے آئے، ان کے چہرے پر مسکان تھی ۔

06 October,2019
فاروق عبد اللہ اور عمر عبد اللہ سے ملیں گے نیشنل کانفرنس کے لیڈران ، حکومت سے ملی اجازت

فاروق عبد اللہ اور عمر عبد اللہ سے ملیں گے نیشنل کانفرنس کے لیڈران ، حکومت سے ملی اجازت

نیشنل کانفرنس کے ترجمان مدن منٹو نے بتایا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نے نیشنل کانفرنس کے جموں کے لیڈروں کے ایک وفد کو اپنی پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبد اللہ سے ملنے کی اجازت دیدی ہے ۔ ان دنوں ہی لیڈروں کو حراست میں رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جموں کے نیشنل کانفرنس کے لیڈروں کا وفد اس ملاقات کیلئے اتوار کی صبح روانہ ہوگا ۔

05 October,2019

Scroll to Top