سونی پت: ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک پرائیویٹ سکول میں سالانہ کھیل تقریب کے موقع پر پہنچی بین الاقوامی باکسر میری کام نے کہا کہ اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب ہے ۔ اس عمر میں بھی بہت کچھ حاصل کرکے اولمپک میں تامبے کے تمغے کو گولڈ میں بدلنا میرا خواب ہے ۔
24 November,2019