ODI PLAYER RANKING

کامیابی: گجرات میں گھاس فروخت  کرنے والے کی بیٹی نےحاصل کیا اول مقام ، بولی- میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں

کامیابی: گجرات میں گھاس فروخت  کرنے والے کی بیٹی نےحاصل کیا اول مقام ، بولی- میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں

احمدآباد: بارہویں جماعت کے بورڈ امتحان میں مویشیوں کے لئے  گھاس فروخت کرنے والے ایک شخص کی بیٹی نے محدود وسائل اور تمام مسائل سے نکل کر 98.86 فیصد نمبرات حاصل کۓ۔ بورڈ امتحانات کے نتائج اتوار کو اعلان کردیئے گئے تھے

18 May,2020
کورونا اپڈیٹ:دنیا بھر کے ممالک میں بھارت اب 14ویں مقام پر،ڈرا رہا  متاثرین کا مسلسل بڑھتا ہوا  اعداد و شمار

کورونا اپڈیٹ:دنیا بھر کے ممالک میں بھارت اب 14ویں مقام پر،ڈرا رہا  متاثرین کا مسلسل بڑھتا ہوا  اعداد و شمار

نیشنل ڈیسک:بھارت میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور50ہزار سے زیادہ معاملوں والے دنیا بھر کے ممالک میں بھارت بھی شامل ہو گیا ہے اور اب 14ویں مقام پر آگیا ہے۔ ملک میں کل متاثرین کی تعداد 56,342ہوگئی ہے۔ملک کے 33صوبوں اور مرکزکی زیر قیادت صوبوں میں اس انفیکشن سے اب تک 1886افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 16540افراد  اس بیماری سے پوری طرح ٹھیک بھی ہو چکے ہیں۔وہیں ملک میں پہلے کورونا کے معاملے 15دن میں دوگنا  ہو رہے تھے جو اب 11دن میں ڈبل ہو رہے ہیں۔

08 May,2020
آئی سی سی نے جاری کی ٹی ٹو ئنٹی  رینکنگ، کے ایل راہل دوسرے اور کوہلی نو ویں مقام پر قائم

آئی سی سی نے جاری کی ٹی ٹو ئنٹی  رینکنگ، کے ایل راہل دوسرے اور کوہلی نو ویں مقام پر قائم

دبئی: بھارتیہ سلامی بلے باز لوکیش راہل نے  ویروار کو جاری تازہ آئی سی آئی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرا مقام برقرار رکھا  جبکہ  کپتان وراٹ کوہلی نوویں مقام پر قائم ہیں ۔ پاکستان کے بابر اعظم 879عدد  کے ساتھ اعلیٰ مقام پر قبضہ بنائے ہوئے ہیں

28 February,2020
بی جے پی میں شامل ہوئیں سائنا نہوال، کہا- وزیر اعظم سے متاثر ہوکر سیاست میں آئی ہوں

بی جے پی میں شامل ہوئیں سائنا نہوال، کہا- وزیر اعظم سے متاثر ہوکر سیاست میں آئی ہوں

نئی دہلی: بیڈمنٹن  کی مشہور کھلاڑی سائنا نہوال نے  سیاست میں قدم رکھ دیا ہے ۔بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال بی جے پی میں شامل ہو گئی ہیں۔آج بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹی ارون سنگھ کی موجود گی میں سائنا نہوال   اور ان کی بہن چندرن شو نے  بھی  بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت حاصل کر لی

29 January,2020
تاریخ: آج ہی کے دن کھیلا گیا تھا کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے مقابلہ

تاریخ: آج ہی کے دن کھیلا گیا تھا کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے مقابلہ

نیشنل ڈیسک : کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کرکٹ کا اصلی مزہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہی ہے لیکن ایسے لوگ کم نہیں ہے جو یک روزہ'''' (ونڈے ) کرکٹ میں اصلی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ 5جنوری کا دن کے روز بین الاقوامی  ونڈے کرکٹ  میں ایک خاصہ مقام رکھتا ہے ۔

05 January,2020
ICC ونڈے رینکنگ: کوہلی بلے بازی میں ،تو بمرا گیند بازی میں رہے سر فہرست

ICC ونڈے رینکنگ: کوہلی بلے بازی میں ،تو بمرا گیند بازی میں رہے سر فہرست

نئی دہلی : ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور تیز گیند باز جسپریت بمرا نے سال 2019 کا اختتام ونڈے کرکٹ رینکنگ میں نمبر 1 کے طور پر کیا ہے ۔  ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوران بمرا بھلے ہی نہیں کھیلے لیکن وہ اپنی گذشتہ کارکردگیوں  کی وجہ سے ہی پہلے نمبر بنے ہوئے ہیں ۔ بمراہ زخمی ہونے کے باعث یہ سیریز نہیں کھیل پائے تھے ۔

23 December,2019
تیسرا ونڈے : ونڈیز نے ہندوستان کودیا 316 رنوں کا ہدف

تیسرا ونڈے : ونڈیز نے ہندوستان کودیا 316 رنوں کا ہدف

ہندوستان اور ونڈیز کے درمیان 3 میچوں کی ونڈے سیریز کا آج آخری مقابلہ کٹک میں کھیلا جارہا ہے ۔ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا ۔ جس کے جواب میں ونڈیز نے دھمی شروعات کی لیکن بعد میں نکولس پورن اور پولارڈ نے زبردست اننگ کھیلی اور ویسٹ انڈیز کو ایک بہترین پوزیشن میں لا کر کھڑا کردیا ۔

22 December,2019
ونڈیز کیخلاف آج آخری اور نتیجہ کن مقابلہ کٹک میں کھیلے گی ہندوستانی ٹیم

ونڈیز کیخلاف آج آخری اور نتیجہ کن مقابلہ کٹک میں کھیلے گی ہندوستانی ٹیم

نئی دہلی : ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج نتیجہ کن اور تین میچوں کی ونڈے  سیریز کا آخری مقابلہ کٹک میں کھیلا جائے گا ۔ بتا دیں کہ اس سے قبل پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز ہندوستان کو 8 وکٹ سے زبردست شکست دی تھی لیکن

22 December,2019
آئی پی ایل نیلامی  سے پہلے 6 نئے کھلاڑی ہوئے فہرست میں شامل ، اب 338 کھلاڑیوں کی لگے گی بولی

آئی پی ایل نیلامی  سے پہلے 6 نئے کھلاڑی ہوئے فہرست میں شامل ، اب 338 کھلاڑیوں کی لگے گی بولی

سپورٹس ڈیسک : انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے 2020 کے آئندہ سیشن کی جمعرات کے روز یہاں ہونے والی نیلامی میں کھلاڑیوں کی منڈی پھر سے سجنے والی ہے  اور سبھی کی نظریں اس بات پر رہیں گی کہ اس بار نیلامی میں کون سا کھلاڑی

19 December,2019
ہندوستان - ونڈیز کے درمیان پہلا ونڈے آج ، یہ کھلاڑیکھیل سکتے ہیں

ہندوستان - ونڈیز کے درمیان پہلا ونڈے آج ، یہ کھلاڑیکھیل سکتے ہیں

چینئی : ہندوستان آج ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہورہی تین میچوں کی ونڈے سیریز  میں مضبوط دعویدار کے طور پر اترے گا ۔ جس میں میزبان ٹیم کی نظریں کیریبائی ٹیم کے خلاف لگاتار 10 ویں دو طرفہ ونڈے سیریز جیتنے پر ٹکی ہوں گی ۔ گذشتہ 24 گھنٹے سے یہاں بارش ہورہی ہے جس سے دونوں ٹیموں کی نظریں موسم پر بھی ٹکی ہوں گی ۔

15 December,2019
ہندوستان کو لگا جھٹکا ، زخمی بھونیشور کمار ونڈیز کیخلاف ونڈے سیریز سے ہوئے باہر

ہندوستان کو لگا جھٹکا ، زخمی بھونیشور کمار ونڈیز کیخلاف ونڈے سیریز سے ہوئے باہر

چینئی : ہندوستان کے تجربہ کار تیز گیند باز بھونیشور کمار چوٹ لگنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ونڈے میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ ممبئی کے تیز  گیند باز شاردل ٹھاکر کو ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے ۔ بھونیشور کمار بدھ کے روز ختم ہوئی ٹی 20 بین الاقوامی سیریز  کے دوران زخمی ہوگئے تھے ۔

14 December,2019
پہلے ونڈے کیلئے چینئی پہنچی ٹیم ، کوہلی نے شیئر کی تصویر

پہلے ونڈے کیلئے چینئی پہنچی ٹیم ، کوہلی نے شیئر کی تصویر

سپورٹس ڈیسک : ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی ونڈے سیریز کا پہلا مقابلہ 15 تارٰک کو چینئی کے ایم اے چدمبرم سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ جہاں دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ ایسے میں ہندوستانی ٹیم ونڈے کھیلنے پہنچ گئی ہے ۔ جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

13 December,2019

Scroll to Top