NPR

تیلنگانہ اسمبلی میں این پی آر ، این آر سی  اور سی اے اے  کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

تیلنگانہ اسمبلی میں این پی آر ، این آر سی  اور سی اے اے  کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

نیشنل ڈیسک :تیلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں متفقہ طور پر این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف قرار دادا منظور کی گئی۔قبل ازیں وزیراعلیٰ کے سی آر کے علاوہ دیگر جماعتوں کے ارکان نے اس قرار داد پر اظہار خیال کیا۔بی جے پی رکن راجہ سنگھ نے قرار داد کی مخالفت کی

16 March,2020
سی اے اے ملک کو تقسیم اور کمزور کرتا ہے ، یہ صرف مسلمانوں کا  نہیں تمام کا مسئلہ ہے : اکبرالدین اویسی

سی اے اے ملک کو تقسیم اور کمزور کرتا ہے ، یہ صرف مسلمانوں کا  نہیں تمام کا مسئلہ ہے : اکبرالدین اویسی

نیشنل ڈیسک :تیلنگانہ اسمبلی میں آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  لیڈر اکبر الدین اویسی نے این پی آر، این آر سی اور سی اے اے کے خلاف پیش کردہ قرار داد کے مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام قوانین ہندوستانی شہریوں کی شہریت ختم کرنے اور بیرونی شہریوں کو ہندوستانی شہریت فراہم کرنے سے متعلق ہیں۔

16 March,2020
این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

این پی آر پر بولے امت شاہ- اس ملک میں کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، کسی پر ڈاؤٹ کا D بھی نہیں لگے گا

نیشنل ڈیسک :ملک  کی کئی ریاستوں میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر)کی مخالفت  ہو رہی ہے۔این پی آر کو لے کر لوگوں میں اس بات کا ڈر ہے کہ ان سے کاغذات مانگے جائیں گے۔لوگوں کے خوف کو وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں دور کرنے کی کوشش کی

12 March,2020
سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن، ہندوستان نے جتایا اعتراض

سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچا اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن، ہندوستان نے جتایا اعتراض

نئی دہلی:  شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے )کے خلاف اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن ( یو این ایچ آرسی) نے ہندوستان کی سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ یہ جانکاری  یو این آیچ آر سی کے  ہائی کمشنر نے ہندستان کو  دی  ہے۔یو این ایچ آر سی کے ہائی کمشنر نے سی اے اے  کے خلاف ہندوستا ن کی  سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور ہندوستان کو اس کی اطلاع دی ہے۔

03 March,2020
تیسرے دن  بھی  بات کرنے کے لئے شاہین باغ  پہنچے مصالحت کار، مظاہرین نے راستہ کھولنے کے لئے رکھی یہ شرط

تیسرے دن بھی  بات کرنے کے لئے شاہین باغ  پہنچے مصالحت کار، مظاہرین نے راستہ کھولنے کے لئے رکھی یہ شرط

نئی دہلی : دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کے خلاف دو ماہ سے زائد عرصے سے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے کالندی کنج راستہ بند ہے۔  مظاہرین سے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر   مصالحت کاروں نے مسلسل تین دن تک بات چیت کی

21 February,2020
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد بولے ادھو،سی اے اے سے کسی کو خطرہ نہیں، پورے ملک میں لاگو نہیں ہوگا این آر سی

وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد بولے ادھو،سی اے اے سے کسی کو خطرہ نہیں، پورے ملک میں لاگو نہیں ہوگا این آر سی

نیشنل ڈیسک : وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کی ملاقات مودی سے ہوئی۔ادھو ٹھاکرے نے باہر آکر پریس کانفرنس میں کہا کہ   مہاراشٹر کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد وزیر اعظم مودی سے یہ ہماری پہلی ملاقات تھی۔

21 February,2020
مہاراشٹر: این پی آر نافذ کرنے کو لیکر ادھو حکومت میں اختلاف، کانگرس ، این سی پی نے دیا بڑا بیان

مہاراشٹر: این پی آر نافذ کرنے کو لیکر ادھو حکومت میں اختلاف، کانگرس ، این سی پی نے دیا بڑا بیان

نیشنل ڈیسک: مہاراشٹر کی ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں چلنے والی تین جماعتوں کی حکومت میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ ایک طرف شیوسینا این پی آر کو مردم شماری بتاتے ہوئے حمایت کرتی نظر آرہی ہے، وہیں مہاراشٹر کی مخلوط حکومت کی دو اہم پارٹیاں  این سی پی اور کانگرس این پی آر کو مہاراشٹر میں لاگو کرنے کے حق میں نہیں ہیں

19 February,2020
شاہ سے ملاقات کے بعد بولے کیجریوال - شاہین باغ پر نہیں ہوئی کوئی  بات

شاہ سے ملاقات کے بعد بولے کیجریوال - شاہین باغ پر نہیں ہوئی کوئی  بات

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے دوران شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کی مخالفت میں شاہین باغ میں چل رہے دھرنے مظاہرے کے معاملے پر کوئی بحث نہیں ہوئی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ کا مسلسل تیسری بار عہدہ سنبھالنے کے بعد کیجریوال کی بدھ کو شاہ سے یہ پہلی ملاقات تھی۔

19 February,2020
اندور: نگر نگم کے اجلاس میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لیکر ہوا ہنگامہ، دو کانگرس نیتا معطل

اندور: نگر نگم کے اجلاس میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لیکر ہوا ہنگامہ، دو کانگرس نیتا معطل

اندور:اندور میونسپل کا آخری اجلاس بھی آج ہنگامے کی نذر ہو گیا۔آج  کا یہ ہنگامہ سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کو لے کر ہوا۔ اس اجلاس میں کانگرس کے کونسلر  سی اے اے ، این آر سی  اور این پی آر کے خلاف بیچ لگا کر ایوان میں پہنچ گئے

19 February,2020
مہاراشٹر : وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا بڑا اعلان، این پی آر نہیں روکیں گے ، لیکن این  آر سی نافذ نہیں ہوگا

مہاراشٹر : وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا بڑا اعلان، این پی آر نہیں روکیں گے ، لیکن این  آر سی نافذ نہیں ہوگا

ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے منگل کو بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر)کو نافذ ہونے سے نہیں روکیں گے ۔ حالانکہ وہ ذاتی طور پر این پی آر کے فارم کی جانچ کریں گے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ ریاست میں کسی کو بھی شہریت ترمیمی قانون سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

18 February,2020
سی اے اے ، این آر سی  اوراین پی آر کی مخالفت ملک گیر سطح پر ہو: سیتا رام یچوری

سی اے اے ، این آر سی  اوراین پی آر کی مخالفت ملک گیر سطح پر ہو: سیتا رام یچوری

مدورئی:مارکسی کمیونسٹ پارٹی(سی پی آئی (ایم کے جنرل سیکرٹری سیتارام یچوری نے لوگوں سے ملک بھر میں گھر گھر جاکر شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)،قومی شہریت رجسٹر(این آر سی)اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر)کی مخالفت کرنے کی اپیل کی۔

17 February,2020
مہاراشٹر: کانگرس، این سی پی اورشیوسینا میں پھر سامنے آیا اختلاف،ادھو ٹھاکرے نے این پی آر شروع کرنے کو دی منظوری

مہاراشٹر: کانگرس، این سی پی اورشیوسینا میں پھر سامنے آیا اختلاف،ادھو ٹھاکرے نے این پی آر شروع کرنے کو دی منظوری

ممبئی: مہاراشٹر میں برسر قتدار اتحاد مہاوکاس اگھاڑی کے حلیفوں شیوسینا، کانگرس اور این سی پی کے درمیان کشیدگی بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی اور کانگرس کے اعتراضات کو درکنار کرتے ہوئے قومی آبادی رجسٹر( این پی آر )پر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے

15 February,2020
شاہین باغ دھرنے میں شریک نوزائیدہ کی موت پر سپریم کورٹ  برہم، کہی یہ بڑی بات

شاہین باغ دھرنے میں شریک نوزائیدہ کی موت پر سپریم کورٹ  برہم، کہی یہ بڑی بات

نئی دہلی : شاہین باغ میں جاری دھرنے میں شرکت کے بعد 4  ماہ کے نوزائیدہ بچے کی موت کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے پیر کو سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے ایک تبصرہ کرتے ہوئے پوچھا کہ حکومت اس بچے کی موت کے لئے کس طرح ذمہ دار ہے

10 February,2020
این پی آر کے بغیر ذات پر مبنی مردم شماری ممکن  نہیں: وینکیا نائیڈو

این پی آر کے بغیر ذات پر مبنی مردم شماری ممکن  نہیں: وینکیا نائیڈو

نئی دہلی :راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو ایوان میں کہا کہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر)کے بغیر ذات پات پر مبنی مردم شماری ممکن نہیں ہے۔ وینکیا نائیڈو نے وقفہ صفر کے دوران یہ تبصرہ اس وقت کیا

07 February,2020
اویسی کا وزیر اعظم مودی کو چیلنج- این آر سی پر بحث کریں گے تو نہیں دے پائیں گے ایک بھی جواب

اویسی کا وزیر اعظم مودی کو چیلنج- این آر سی پر بحث کریں گے تو نہیں دے پائیں گے ایک بھی جواب

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )کے سربراہ  اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم  مودی نیشنل پاپولیشن رجسٹر  این پی آراور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن ( این آر سی )پر جھوٹ بول رہے ہیں

29 January,2020
این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

این پی آر کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار، مرکز کو جاری کیا نوٹس

نئ دہلی: قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے عمل پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔تاہم، عدالت نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )اور این پی آر کو لے کر دائرکی گئی نئی درخواستوں کو لے کر مرکز کو نوٹس جاری کیا ہے۔این پی آر پر روک لگانے کے لئے پیر کو مفاد عامہ عرضی  دائر کی گئی تھی۔

27 January,2020
مغربی بنگال اسمبلی  میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

مغربی بنگال اسمبلی میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

نیشنل ڈیسک:کیرل ، پنجاب اور راجستھا ن کی  ڈگر پرمغربی بنگال حکومت چل رہی ہے۔ شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگرس کو اکثریت حاصل ہے

27 January,2020
این پی آر کی آڑ میں کھیلاجارہا ہے  خطر ناک گیم : ممتا بنر جی

این پی آر کی آڑ میں کھیلاجارہا ہے  خطر ناک گیم : ممتا بنر جی

کلکتہ  :وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے شمالی مشرقی ریاستوں میں غیر بی جے پی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ این پی آر کی ایکسرسائز شروع کرانے سے اس میں شامل کچھ نکات کو ختم کرانے پر زور دیں

20 January,2020
سپریم کورٹ نے این پی آر نوٹیفکیشن کے خلاف عرضی پر مرکز کو جاری کیا نوٹس

سپریم کورٹ نے این پی آر نوٹیفکیشن کے خلاف عرضی پر مرکز کو جاری کیا نوٹس

​​​​​​​نئی دہلی; سپریم کورٹ نے قومی آبادی رجسٹر(این پی آر)کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز نوٹس جاری کیا۔  چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ نے اسرارالحق منڈل اور دیگر کی عرضی پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے

17 January,2020
این پی آر پر وزارت داخلہ نے بلائی  میٹنگ ، ممتا بنر جی نے شرکت سے کیا انکار

این پی آر پر وزارت داخلہ نے بلائی  میٹنگ ، ممتا بنر جی نے شرکت سے کیا انکار

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے 2020 کی مردم شماری اور قومی آبادی رجسٹر  (این پی آر)پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے جمعہ کو ایک میٹنگ بلائی ہے۔مرکزی داخلہ وزیر مملکت نتیانند رائے  میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

17 January,2020

Scroll to Top