NIRMALASITHARAMAN

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو کہا کہ حکومت نے نجی اور سرکاری سرمایہ کاری ،کھپت اور برآمدات بڑھانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے ہیں

11 February,2020
سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت: سیتا رمن

سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت: سیتا رمن

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سب کو مل کر معیشت کو رفتار دینے کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ بجٹ کے ذریعہ حکومت سہولتیں فراہم کررہی ہے اور بنیادی ڈھانچوں کے ذریعہ اثاثہ جات میں اضافہ کرنے کا کردار ادا کررہی ہے۔

02 February,2020
توقعات پر کھری نہیں اتری مودی حکومت، بجٹ سے 82 فیصد لوگ ناخوش

توقعات پر کھری نہیں اتری مودی حکومت، بجٹ سے 82 فیصد لوگ ناخوش

نیشنل ڈیسک :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن تاریخ کی سب سے طویل بجٹ  تقریر پڑھنے کے بعد بھی ملک کے کسی بھی طبقے میں اعتماد جیتنے میں ناکام رہی۔ ملک کو اعتماد تھا کہ  ملک کی گرتی معیشت، جی ڈی پی، مہنگائی، بے روزگاری، سرمایہ کاری، کھپت اور آمدنی کو بڑھانے کے لئے بڑے قدم بجٹ میں ضرور اٹھائے جائیں گے

02 February,2020
بجٹ میں صرف لمبی بیان بازی ہوئی، بے روزگاری پر کچھ بھی ٹھوس نہیں: راہل گاندھی

بجٹ میں صرف لمبی بیان بازی ہوئی، بے روزگاری پر کچھ بھی ٹھوس نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مالی سال 2020-21 کے لئے پیش ہوئے عام بجٹ کو کھوکھلا قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اس میں کچھ ٹھوس نہیں تھا اور بے روزگاری سے نمٹنے کو لے کر کچھ نہیں کہا گیا ہے

01 February,2020
وزیر خزانہ سیتارمن نے کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ تقریر، توڑ دیا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا ریکارڈ

وزیر خزانہ سیتارمن نے کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ تقریر، توڑ دیا سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا ریکارڈ

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو مودی حکومت - 2  میںاپنا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔ نرملا سیتا رمن نے اب تک کا سب سے بڑی بجٹ تقریر کی۔ لوک سبھا میں وزیر خزانہ کی تقریر قریب پونے تین گھنٹے تک چل

01 February,2020
بجٹ 2020 : ٹیکس دہندگان کو  مودی حکومت کی بڑی راحت، 5 لاکھ تک آمدن والوں پر کوئی ٹیکس نہیں

بجٹ 2020 : ٹیکس دہندگان کو  مودی حکومت کی بڑی راحت، 5 لاکھ تک آمدن والوں پر کوئی ٹیکس نہیں

بزنس ڈیسک: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے بجٹ میں سیلری پیشہ والوں کے لئے حالات کے ساتھ رعایت کا اعلان کر دیا  گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے ٹیکس سلیبس میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کام کرنے والوں کو چھوٹ دی ہے

01 February,2020
نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نیشنل ڈیسک : ملک میں پیاز کے آسمان چھوتے داموں پر مرکزی حکومت کے وزراء کی جانب سے عجیب و غریب بیان آ رہے ہیں۔ پہلے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بولیں کہ وہ پیاز نہیں کھاتی ہیں۔ان کے بعد اب مرکزی وزیر اشونی چوبے نے ایسا ہی بیان دیا ہے۔

05 December,2019
وزیر خزانہ کے بیان پر اداکارہ رچا چڈھا کا جواب-'' انہیں کیک کھانے دو، یہ پیاز نہیں کھاتیں''

وزیر خزانہ کے بیان پر اداکارہ رچا چڈھا کا جواب-'' انہیں کیک کھانے دو، یہ پیاز نہیں کھاتیں''

اداکارہ رچا چڈھا فلموں کے ساتھ ساتھ  اپنے سیاسی  تبصروں کو لیکر پر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان ویب سیریز ''''انسائیڈ ایج 2 ''''جلد ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ساتھ ہی انہوں نے ایک بار پھر حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔

05 December,2019
وزیر خزانہ کا ادھیر رنجن کو جواب،کہا- میں ''نربلا'' نہیں سبلا  ہوں

وزیر خزانہ کا ادھیر رنجن کو جواب،کہا- میں ''نربلا'' نہیں سبلا  ہوں

نرملا سیتا رمن نے کانگرس لیڈر ادھیر رنجن  کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کی کابینہ میں دو خواتین وزیر رہ چکی ہیں۔میں نرملا ہوں اور رہوں گی۔میں نربلا نہیں سبلا ہوں

02 December,2019
راجیہ سبھا میں بولیں وزیر خزانہ نرملاسیتا رمن، ملک  میں نہیں ہے مندی

راجیہ سبھا میں بولیں وزیر خزانہ نرملاسیتا رمن، ملک  میں نہیں ہے مندی

نیشنل ڈیسک: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج راجیہ سبھا میں اقتصادی موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مندی نہیں ہے۔اگرچہ انہوں نے اعتراف کیا کہ اقتصادی نمو ضرور کم ہوئی ہے۔ اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے

27 November,2019

Scroll to Top