NIRMALA SITHARAMAN

یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

یس بنک بحران پر وزیر خزانہ کا بیان- صارفین کی جمع  پونجی محفوظ ہے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بنک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بنک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ریزرو بنک نے منسوخ کردیا ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹر  کی  جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے

06 March,2020
وزیر خزانہ سیتا رمن سے سسودیا نے کی ملاقات، دہلی کی ترقی کو لیکر ہوئی گفت وشنید

وزیر خزانہ سیتا رمن سے سسودیا نے کی ملاقات، دہلی کی ترقی کو لیکر ہوئی گفت وشنید

نئی دہلی:دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعہ کے روز مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ملاقات کرکے دارالحکومت کی اقتصادی ترقی کے سلسلے میں بات چیت کی۔مسٹر سسودیا، جن کے پاس خزانہ کا محکمہ بھی ہے، 16 فروری کو حلف برداری کے بعد پہلی بار جمعہ کے روز محترمہ سیتا رمن سے ملاقات کی

21 February,2020
میرے سوالوں سے ڈرنے کی  بجائے نوجوانوں کو جواب دیں سیتا رمن: راہل گاندھی

میرے سوالوں سے ڈرنے کی  بجائے نوجوانوں کو جواب دیں سیتا رمن: راہل گاندھی

نئی دہلی:کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے روزگار کے اعدادو شمار نہ دینے کے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے تبصرے پر پیر کو کہا کہ سوالوں سے ڈرنے کے بجائے انہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزگارکے مسئلے پر نوجوانوں کو جواب دینا چاہئے

03 February,2020
بجٹ میں اقلیتوں کے لئے کوئی اہم اعلان نہیں، لیکن پہلے سے 7 فیصد زیادہ

بجٹ میں اقلیتوں کے لئے کوئی اہم اعلان نہیں، لیکن پہلے سے 7 فیصد زیادہ

نئی دہلی :وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سال 2020-21 کے بجٹ میں اقلیتوں کی ترقی کے لئے کسی نئی اسکیم کا اعلان نہیں کیا لیکن گذشتہ مالی سال کے مقابلے اقلیتی امور کی وزارت کے لئے بجٹ میں 329کروڑ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے جو کہ پچھلے بجٹ کے مقابلے سات فیصد زیادہ ہے۔

01 February,2020
بجٹ کے دوران سیتا رمن نے وزیر اعظم کی تعریف میں پڑھی شاعری، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ

بجٹ کے دوران سیتا رمن نے وزیر اعظم کی تعریف میں پڑھی شاعری، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ

نیشنل ڈیسک:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر کے دوران تمل ناڈو کے شاعر ترولورکی کویتا کی  چند لائنیں سنائیں تو ایوان میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔ دراصل سیتا رمن نے ایک  کویتا( شاعری)  پڑھتے ہوئے  نریندر مودی حکومت کے کام شمار کرائے

01 February,2020
جموں و کشمیر کیلئے 30757کروڑ،لداخ کیلئے 5958کروڑ روپے مختص

جموں و کشمیر کیلئے 30757کروڑ،لداخ کیلئے 5958کروڑ روپے مختص

نئی دہلی:جموں و کشمیر کی تقسیم کے بعد سے حکومت مرکز کے زیر انتظام دونوں ریاستوں کی ترقی پر خاص زور دے رہی ہے اوربجٹ21-2020میں جموں و کشمیر کیلئے 30757کروڑ اور لداخ کیلئے 5958کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

01 February,2020
بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

بجٹ 2020 :زراعت اور دیہی ترقی کیلئے 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص، کسانوں کیلئے شروع ہوگی خاص  ریل سروس

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے زراعت اور دیہی ترقی کیلئے سال 21-2020میں 2.83لاکھ کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہفتے کو لوک سبھامیں سال 21-2020کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے ہدف پر کام کررہی ہ

01 February,2020
جلد دوڑے گی بلٹ ٹرین، ملک میں بنائے جائیں گے 100 ہوائی اڈے: سیتا رمن

جلد دوڑے گی بلٹ ٹرین، ملک میں بنائے جائیں گے 100 ہوائی اڈے: سیتا رمن

بزنس ڈیسک: نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2020-21 کا عام بجٹ ایوان کی میز پر رکھ دیا ہے۔ اس بجٹ میں ریلوے کے لئے کئی بڑے اعلان کئے گئے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ریلوے کی کمائی بہت کم ہے۔ اس لئے  شمسی توانائی تیار کرنے کے لئے ریلوے کی زمین کا استعمال کیا جائے گا

01 February,2020
سی اے اے  پر بولیں سیتا رمن، کہا- گزشتہ 6 سال میں3924  پناہ گزینوں کو ملی ہندوستانی شہریت، عدنان سمیع -تسلیمہ  مثال

سی اے اے  پر بولیں سیتا رمن، کہا- گزشتہ 6 سال میں3924  پناہ گزینوں کو ملی ہندوستانی شہریت، عدنان سمیع -تسلیمہ  مثال

چینئی:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کچھ ریاستوں کی طرف سے  شہریت  ترمیمی قانون کو نافذ نہ کرنے کی تجویز کو ''''غیر آئینی'''' قرار دیا اور کہا کہ یہ تمام ریاستوں کی جوابدہی ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں منظور قانون کو نافذ کرنے کو یقینی بنائیں

19 January,2020
بنیادی سیکٹرمیں 102لاکھ کروڑ روپیسے زیادہ کی سرمایہ کاری: سیتارمن

بنیادی سیکٹرمیں 102لاکھ کروڑ روپیسے زیادہ کی سرمایہ کاری: سیتارمن

نئی دہلی:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سست پڑتی معیشت کو رفتار دینے اور بازار میں لیکویڈیٹی بڑھانے کیلئے اگلے پانچ سال کے دوران بنیادی سیکٹر میں 102لاکھ کروڑ روپیسے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کرتیہوئے منگل کو کہا کہ اس سے سال 2025تک گھریلو معیشت کو پانچ ہزار ارب ڈالر کا بنانے میں مدد ملیگی-

31 December,2019
فوربس: کوین الزابتھ کو بچھاڑ کر دنیا کی  100 سب سے طاقتور خواتین میں شامل نرملا سیتا رمن

فوربس: کوین الزابتھ کو بچھاڑ کر دنیا کی  100 سب سے طاقتور خواتین میں شامل نرملا سیتا رمن

نیویارک : فوربس نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ، ایچ سی ایل کارپوریشن کی سی ای او اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر روشنی نادر ملہوترہ اور بایو کان کی بانی کرن مجومدار شا کو دنیا کی سب سے طاقتور 100 خواتین میں رکھا ہے ۔ انہوں نے برطانیہ کی مہارانی کوین الزابتھ کو بھی پیچھے چھوڑ 34 ویں مقام پر  اپنی جگہ بنائی ہے ۔

13 December,2019
نرملا سیتا رمن کے بیان پر اعظم خان کا طنز:پیاز ہی کیوں ، لہسن ،گوشت  سب کھانا بند کردو

نرملا سیتا رمن کے بیان پر اعظم خان کا طنز:پیاز ہی کیوں ، لہسن ،گوشت  سب کھانا بند کردو

رامپور : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن  کے مشہور بیان ''''میں پیاز نہیں کھاتی '''' پر سپا ایم پی اعظم خان نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ اعظم نے طنز کستے ہوئے کہا کہ پیاز ہی کیوں  لہسن ، میٹ (گوشت) بھی کھانہ بند کردینا چاہئے ۔

06 December,2019
''نہ کھاؤں گی نہ کھانے دوں گی'': پیاز پر یہ کیا بول گئی ''نرملا تائی''

''نہ کھاؤں گی نہ کھانے دوں گی'': پیاز پر یہ کیا بول گئی ''نرملا تائی''

نیشنل ڈیسک : کسی زمانے کا مشہور نعرہ '''' نہ کھاؤں گا ، نہ کھانے دوں گا'''' ۔ ایک بار پھر عوام کی زبان پر آگیا ہے ۔ اس بار وزیر اعظم نریندر مودی نہیں بلکہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے چلتے یہ نعرہ چرچہ میں  آیا ہے ۔ دراصل ایم پی مہنگی پیاز کا مدعا اٹھا

05 December,2019
بڑھتی قیمتوں پر ایم پیز نے گھیرا تو  وزیر خزانہ بولیں،''میں اتنا لہسن - پیاز نہیں کھاتی ''

بڑھتی قیمتوں پر ایم پیز نے گھیرا تو  وزیر خزانہ بولیں،''میں اتنا لہسن - پیاز نہیں کھاتی ''

نئی دہلی : ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں  نے عام آدمی کے رسوئی  بجٹ کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے ۔ اس مدعے پر اپوزیشن بھی حکومت پر سوال کھڑے کررہی ہے ۔ وہیں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز کہا کہ وہ اتنا لہسن -

05 December,2019
ادھیر رنجن نے لوک سبھامیں پھر دیا متنازعہ بیان، نرملا سیتا رمن کو کہا 'نربلا' سیتا رمن

ادھیر رنجن نے لوک سبھامیں پھر دیا متنازعہ بیان، نرملا سیتا رمن کو کہا 'نربلا' سیتا رمن

نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگرس کے لیڈر  ادھیر رنجن چودھری کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو انداز بتائے جانے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ انہوں نے ایک اور متنازعہ بیان دے دیا ہے۔ادھیر رنجن نے ایوان میں کارپوریٹ ٹیکس کٹ پر بحث کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پر پرسنل  اٹیک

02 December,2019
پی ایم سی گھوٹالے پر وزیر خزانہ کا بڑا بیان : 78 فیصد کھاتہ دار نکال سکیں گے اپنی  پوری رقم

پی ایم سی گھوٹالے پر وزیر خزانہ کا بڑا بیان : 78 فیصد کھاتہ دار نکال سکیں گے اپنی  پوری رقم

نئی دہلی : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پنجاب اینڈ مہاراشٹر کوآپریٹو ( پی ایم سی ) بنک گھوٹالے کے بارے میں لوک سبھا میں کہا کہ بنک کے 78 فیصدی اکاؤنٹ ہولڈر کو اب اپنی پوری رقم بنک سے نکالنے کی اجازت ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہم نے یقینی کیا ہے کہ پروموٹروں کی منسلک جائیدادیں کچھ شرائط کے تحت آر بی آئی کو دی جا سکتی ہیں ۔

02 December,2019
گزشتہ 6ماہ  میں بنکوں میں ہوئے  دھوکہ دہی کے 95700 واقعات، ہر روز اوسطاً 32 کیس

گزشتہ 6ماہ  میں بنکوں میں ہوئے  دھوکہ دہی کے 95700 واقعات، ہر روز اوسطاً 32 کیس

نئی دہلی: بھارت کے سرکاری بنکوں میں رواں مالی سال 2019-20 کے پہلے 6 ماہ میں تقریباً 95,700 کروڑ روپے سے زیادہ کی دھوکہ دہی ہوئی ہے۔یہ معلومات منگل کو پارلیمنٹ کو دی گئی۔ملک میں اس سال اپریل سے ستمبر کے دوران بنکنگ دھوکہ دہی کے مقدمات کی تعداد تقریباً  5,743 پہنچ گئی

20 November,2019
سیتا رمن کے معاشی بحران کے اقرار پر پرینکا کا طنز، کہا- جب جاگو تبھی سویرا

سیتا رمن کے معاشی بحران کے اقرار پر پرینکا کا طنز، کہا- جب جاگو تبھی سویرا

کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے صنعتی پیداوار میں کمی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ایک بیان کو لے کر ان پر طنز کیا۔انہوں نے کہا کہ اولا - اوبر  اور فلم ہٹ ہونے کی تھیوری ناکام ہونے کے بعد سیتا رمن نے آخر کار مان لیا کہ ملک میں  معاشی بحران ہے ۔

13 November,2019
آئی ایم ایف کے اندازے کے باوجود ہندوستان سب سے تیزی سے آگے بڑھنے والی معیشتوں میں شامل : سیتا رامن

آئی ایم ایف کے اندازے کے باوجود ہندوستان سب سے تیزی سے آگے بڑھنے والی معیشتوں میں شامل : سیتا رامن

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے زیادہ تیزی سے ترقی ہوتی معیشتوں میں سے ایک ہے اور یہ تیزی سے ترقی کرنے کی کوشش کئے جا رہے ہیں۔ سیتا رمن نے جمعرات کو ہندوستانی صحافیوں کے گروپ سے کہا

18 October,2019
امریکہ بولیں سیتا رمن : امریکہ کیساتھ تجارتی اختلافات ہورہے ہیں کم ، جلد تجارتی سمجھوتے کی امید

امریکہ بولیں سیتا رمن : امریکہ کیساتھ تجارتی اختلافات ہورہے ہیں کم ، جلد تجارتی سمجھوتے کی امید

واشنگٹن : مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی اختلافات کم ہورہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان جلد ہی کوئی تجارتی سمجھوتہ ہونے کی امید ہے ۔

18 October,2019

Scroll to Top