NIHAN ABUSES

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ سبزی منڈی  میں پولیس اور نہنگ  تشدد میں متعدد  زخمی ، بھاگنے  کیلئے گاڑی  سے اڑائے بیریکیڈ

پٹیالہ :پٹیالہ میں سبزی منڈی میں آئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان نوک جھوک کے بعد انھی خاصی جھڑپ ہو ئی  ۔ اس  حادثہ میں  متعدد پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی ہونے کی خبر  ہے۔ زخمیوں  کو شہر کے راجندرا ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا ہے ۔ اس  دوران نہنگوں نے گاڑی میں بیٹھ کر  فرار  ہونے کی بھی کوشش کی اور سڑک پر لگے  بیریکیڈ کو تیز رفتار  گاڑی سے اڑا دیا ۔ پولیس  نے جیسے ہی انہیں گاڑی سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو  نہنگوں نے پولیس  پر حملہ کردیا ۔

12 April,2020
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019
فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

نئی دہلی: خواتین واطفال کی فلاح  بہبود کی  وزیر سمرتی ایرانی نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ بچوں سے منسلک فحش مواد والی قریب 377 ویب سائٹس کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ اور بچوں کے ساتھ زیادتی سے  متعلق  50 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں

28 November,2019

Scroll to Top