NATIONALISM

مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

مسلمانوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں:ادھو ٹھاکرے

ممبئی :انجمن اسلام میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ عبدالرحمن انتولے کو خراج قیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایک منجھا ہوا سیاستداں قراردیا گیا ،اس موقع پروزیراعلیٰ داھوٹھاکرے ،این سی پی لیڈر شردپوار ،راجیہ سبھامیں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد اور شاعر ونغمہ نگار جاوید اختر نے خیالات پیش کرتے ہوئے انہیں بے باک اور نڈررہنمابتایا

23 February,2020
نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جے کا ہو رہا ہے غلط استعمال: منموہن سنگھ

نئی دہلی:بی جے پی پر بالواسطہ طور حملہ کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج کہا کہ  ہندوستان  ''''عسکریت پسند اور خالصتا ًجذباتی''''  خیال کی تعمیر کے لئے  نیشلزم اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے

23 February,2020
سنبھاجی بھڑے کا متنازعہ بیان، کہا- راشٹر واد کے مدعے پر ہندو سماج بن جاتاہے نامرد

سنبھاجی بھڑے کا متنازعہ بیان، کہا- راشٹر واد کے مدعے پر ہندو سماج بن جاتاہے نامرد

ممبئی : اپنے عجیب و غریب بیانات کے لئے اکثر تنازعات میں رہنے والے دائیں بازو کے رہنما سنبھاجی بھڑے نے نئے شہریت قانون کی تعریف کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ قوم پرستی کی بات آتی ہے تو ہندو سماج نامرد ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں سے راشٹرواد کی توقع کرنا  بے وقوفی ہے ۔

25 December,2019

Scroll to Top