NARSINGH PUR

مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

نرسنگھ پور:مدھیہ  پردیش کے نر سنگ پور ضلع کے سات ڈاکٹر اور تین نرسوں کے خلاف بغیر کسی اطلاع  کے ڈیوٹی سے ندارد  رہنے کے الزام  میںپولیس نے ایف  آئی آر درج کی ہے ۔ اس کے بارے  میںنر سنگھ  کے کلیکٹر دیپک سکسینا نے جانکار ی دیتے ہوئے  بتایا کہ کورونا وائرس  انفیکشن سے بچائو  کے کام  میں جان بوجھ کر ندارد رہنے والے ڈاکٹروں  اور دوسرے سٹاف  کے خلاف معاملہ درج کرنے کے لئے پولیس  کو احکام دیئے گئے ہیں۔

08 April,2020
اعظم  گڑھ:کورونا پازیٹو  مریض ملنے سے پھیلی افرا تفری ،قصبے کو  کیا گیاسیل

اعظم  گڑھ:کورونا پازیٹو  مریض ملنے سے پھیلی افرا تفری ،قصبے کو  کیا گیاسیل

اعظم گڑھ:کورونا وبا کے درمیان دہلی کے نظام الدین  میں تبلیغی جماعت میںشامل  ہونے والوں میں کورونا پازیٹو  ہونے سے پورے ملک میں ہا ہا کار مچی ہوئی ہے ۔ صوبے کی یوگی حکومت نے سبھی ضلع افسرا ن کو سخت احکام دیئے ہیں کہ تبلیغی جماعت میں شامل لوگوں کی لسٹ تیار کر ان کی جانچ  کرا کے آئیسولیٹ کیا جائے ۔تب سے صوبے میںتبلیغی جماعت میں شامل لوگوں  کی تلاش جاری ہے۔

03 April,2020
کانگرس ،ممتااینڈکمپنی نے سی اے اے  پر لوگوں کو گمراہ کیا اور فسادات کرائے : شاہ

کانگرس ،ممتااینڈکمپنی نے سی اے اے  پر لوگوں کو گمراہ کیا اور فسادات کرائے : شاہ

حاجی پور:بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے قومی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج الزام عائد کیاکہ کانگرس اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے) پر لوگوںکو گمراہ کیا اور ملک میں فسادات کرائے

16 January,2020
آج لڑکی ہوتی تو خوش ہونے کی بجائے رونے کا من کرتا: جیا پردا

آج لڑکی ہوتی تو خوش ہونے کی بجائے رونے کا من کرتا: جیا پردا

رام پور:  ملک میں لگاتار  آبروریزی کے سنگین  اور جھنجوڑ کر رکھ دینے  والے واقعات  پیش آ رہے ہیں ۔ اس پر رام پور کی سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا  نے کہا کہ  یہ دیکھ کر  دکھ ہوتا ہے  اور من  میں سوال اٹھتا ہے کہ   آخر کس سماج میں  ہماری  بچیوںکو سکول  بھیجا جا رہا ہے

09 December,2019
پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

پنج وقتہ نمازی یہ شخص 35 سالو ں سے  سنارہا رام کتھا، ملا ''رامائنی''   خطاب

راج گڑھ: ایک طرف جہاں اتر پردیش کی بنارس ہندو یونیورسٹی(بی ایچ یو)میں سنسکرت ودیا مذہب پڑھانے کو لے کر فیروز خان کی مخالفت ہو رہی ہے ۔تو وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع میں فاروق نام کا ایک ایسا شخص بھی ہے جو مسلم خاندان میں پیدا ہوا اور آج لوگوں رام کے نام پر جوڑ رہا ہے

21 November,2019
دہلی کے سلیم پور میں چار منزلہ عمارت منہدم، دوافراد کی موت، متعدد زخمی

دہلی کے سلیم پور میں چار منزلہ عمارت منہدم، دوافراد کی موت، متعدد زخمی

نئی دہلی :قومی دارالحکومت دہلی کے سلیم پور علاقے میں گزشتہ رات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے ایک خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین زخمی ہوگئے

03 September,2019

Scroll to Top