NAQVI

وزیر اعظم نے اچانک  ''ہنر ہاٹ  '' پہنچ کر سب کو چونکایا ،  لٹی - چوکھا کھایا اور کلہڑ چائے پی

وزیر اعظم نے اچانک  ''ہنر ہاٹ  '' پہنچ کر سب کو چونکایا ،  لٹی - چوکھا کھایا اور کلہڑ چائے پی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی  بدھ کو  کابینہ اجلاس کے بعدوزارت  اقلیتی  امور کی جانب سے دہلی کے راج پتھ پر منعقد  '''' ہنر ہاٹ'''' میں  سب کو چونکاتے ہوئے  اچانک پہنچ گئے۔ یہاں وزیر اعظم مودی نہ صرف بہت سے فنکاروں کے ساتھ ملاقات کی بلکہ وہاں پر انہوں نے لٹی - چوکھا کھا یا

19 February,2020
ہندوستان حج 2020 کومکمل طورپرڈیجیٹل کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہوگا: نقوی

ہندوستان حج 2020 کومکمل طورپرڈیجیٹل کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہوگا: نقوی

ممبئی :مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ حج بیت اللہ کو آسان بنانے اور اسے مکمل ڈیجیٹل کرنے میں ہندوستانی حج کمیٹی مکمل طور پر کامیاب ہوگئی اور حج 2020  مکمل طور پر ڈیجیٹل / آن لائن سسٹم سے پورا کیا جائے گا

17 February,2020
راہل کے''ڈنڈا '' والے بیان پر نقوی کی سونیا گاندھی کو صلاح، کہا- اپنے ''پپو جی '' کو  سیاسی پلے سکول بھیجیں

راہل کے''ڈنڈا '' والے بیان پر نقوی کی سونیا گاندھی کو صلاح، کہا- اپنے ''پپو جی '' کو  سیاسی پلے سکول بھیجیں

نیشنل ڈیسک:وزیراعظم  نریندر مودی کے خلاف کانگرس لیڈر راہل گاندھی کے ''''ڈنڈا'''' والے متنازعہ بیان پر مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کو طنز کسا۔ انہوں نے کہا کہ کانگرس صدر سونیا گاندھی کو اپنے 49 سالہ بیٹے کو سیاسی پلے سکول  میں بھیجنا چاہئے تاکہ وہ شرافت اور زبان کی تہذیب   سیکھ سکیں۔

09 February,2020
سی اے اے پر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے اپوزیشن:نقوی

سی اے اے پر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے اپوزیشن:نقوی

نئی دہلی:اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کے سلسلے میں اپوزیشن پر لوگوں کو گمراہ کرنے اور مغالطہ پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو راجیہ سبھا میں واضح کیا کہ اس سے کسی ہندوستانی کی شہریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

05 February,2020
موجودہ شہریت ترمیمی قانون میں کسی قسم   کی ترمیم نہیں کریں گے : نقوی

موجودہ شہریت ترمیمی قانون میں کسی قسم   کی ترمیم نہیں کریں گے : نقوی

حیدرآباد:مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے شہریت ترمیمی قانون میں کسی بھی قسم کی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔حیدرآباد کے پیپلز پلازہ نیکلس روڈ میں ''''ہنر ہاتھ '''' میںہفتہ طویل پروگرام کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہاہم موجودہ شہریت ترمیمی قانون میں کسی بھی قسم کی

12 January,2020
سی اے  اے پر ''بھرم کا بھوت ''بے نقاب ہو چکا  ہے : مختار عباس نقوی

سی اے  اے پر ''بھرم کا بھوت ''بے نقاب ہو چکا  ہے : مختار عباس نقوی

لکھنؤ: بھاجپا کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی  نے  کہا کہ  شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) پر '''' ہارر ہنگامہ'''' ''''''''ہوا -ہوئی  ہو رہا ہے  اور لوگو ں کے درمیان '''' کچھ  سیاسی جماعتوں کی جانب سے   سے   کھڑا کیا گیا خوف اور بھرم کا بھوت بے نقاب  ہو چکا ہے ۔

11 January,2020
سی اے اے پر خوف پیدا کرکے  غیر اخلاقی طور پر ووٹ بنک حاصل کرنا چاہتی ہے کانگرس: نقوی

سی اے اے پر خوف پیدا کرکے غیر اخلاقی طور پر ووٹ بنک حاصل کرنا چاہتی ہے کانگرس: نقوی

رامپور:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کے روز کہا کہ شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )پر خوف اور گمراہی کا ہوا کھڑا کرکے کنکال کانگرس اپنے دیوالیہ سیاسی بنک کے لئے غیر اخلاقی طور پر ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے

05 January,2020
این پی آر بھی کسی طور مسلمانوں کے خلاف نہیں : مختار عباس نقوی

این پی آر بھی کسی طور مسلمانوں کے خلاف نہیں : مختار عباس نقوی

نئی دہلی:اس تمہید کے ساتھ کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں موجودہ حکومت بلا تفریق مذہب و ملت ہر ضر ورت مند کی آنکھوں میں خوشی اور زندگی میں خوشحالی لانے کے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے، اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ

26 December,2019
افواہوں کے ذریعے امن کو اغوا کرنے کی ہورہی ہے کوشش : مختار عباس نقوی

افواہوں کے ذریعے امن کو اغوا کرنے کی ہورہی ہے کوشش : مختار عباس نقوی

نئی دہلی: وزیر اقلیتی امور کے مختارعباس نقوی نے جمعہ کے روز کہا کہ جھوٹ بول کر سچ کو نہیں چھپایا جاسکتا ، نقوی نے یہاں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور مرکزی وقف کونسل کی مشترکہ میٹنگ میں کہا کہ شہریت قانون

20 December,2019
سی اے اے شہریت دینے کے لئے ہے چھیننے کے لئے نہیں: نقوی

سی اے اے شہریت دینے کے لئے ہے چھیننے کے لئے نہیں: نقوی

نئی دہلی:اس تمہید کیساتھ کہ شہریت ایکٹ شہریت دینے کے لئے چھیننے کے لئے نہیں اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج بظاہر خوفزدہ اقلیت سے کہا کہ ترمیم شدہ ایکٹ این سی آر سے کسی ہندوستانی شہری کی شہریت کو خطرہ لاحق نہیں، اس لئے غلط پروپیگنڈے پر کوئی توجہ نہ دی جائے۔

18 December,2019
ڈر اور شبہ کابھوت کھڑا کرکے افواہوں سے کی جارہی بد امنی پھیلانے کی کوشش:نقوی

ڈر اور شبہ کابھوت کھڑا کرکے افواہوں سے کی جارہی بد امنی پھیلانے کی کوشش:نقوی

نئی دہلی:اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے بدھ کو کہا کہ شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے )کے سلسلے میں ڈر اور شبہ کا بھوت کھڑا کرکے افواہوں سے بدامنی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے

18 December,2019
مسلمانوں کے لئے اصل مسئلہ  بابری نہیں ، برابری ہے: مختار عباس نقوی

مسلمانوں کے لئے اصل مسئلہ  بابری نہیں ، برابری ہے: مختار عباس نقوی

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی عمرے کے لئے  سعودی عرب پہنچے ہیں۔اس دوران نقوی نے رام مندر مسئلے پر بھی بولا اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء  بورڈ اور جمعیت علما ء   ہند کو بھی گھیرا ۔ رام مندر پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نقوی نے کہا کہ کورٹ کے فیصلے سے یہ معاملہ حل کیا گیا ہے۔

01 December,2019
مختار عباس نقوی نے کیا عمرہ، لوگوں نے بنایا تنقید کا نشانہ ، جانیں کیا کہا

مختار عباس نقوی نے کیا عمرہ، لوگوں نے بنایا تنقید کا نشانہ ، جانیں کیا کہا

نیشنل ڈیسک : مرکزی وزیر اقلیتی امور  مختار عباس نقوی نے آج عمرہ کیا  ، عمرہ کرنے کے بعد خود نقوی نے عمرے کے دوران کی تصاویر اور ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہیں ۔ ویڈیو کی کیپشن میں مرکزی وزیر نے لکھا ،'''''''' آج مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا''''''''۔

01 December,2019
حکومت مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش مند:مختار عباس نقوی

حکومت مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش مند:مختار عباس نقوی

ممبئی : مرکزی برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی ہیں یہی کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں میں شامل کیا جائے اور وہ قومی دھارے میں اپنی جگہ بنا سکے اسی بنیاد پر مدرسہ ماڈل جشن کی سکیم نافذ کی گئی ہے

01 December,2019
نقوی کا اویسی پر حملہ: کچھ لوگ  طالبانی ذہنیت میں مبتلا ، جنہیں عدلیہ پر اعتماد نہیں

نقوی کا اویسی پر حملہ: کچھ لوگ  طالبانی ذہنیت میں مبتلا ، جنہیں عدلیہ پر اعتماد نہیں

مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تنقید کے لئے آل انڈیا  مجلس اتحاد ا لمسلمین(اے آئی ایم آئی ایم  ) رہنما اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ کچھ لوگ ''''طالبانی سوچ میں مبتلا ہیں جنہیں عدلیہ پر یقین نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس عدالتی فیصلے کو ''''شکست کے ہاہاکار اور جیت کے جنونی جشن ''''سے بچانا چاہئے۔

09 November,2019
ایودھیا فیصلے سے قبل  نقوی کے گھر  ہوئی میٹنگ، آر ایس ایس سمیت مسلم رہنما بھی رہے موجود، سماجی ہم آہنگی پر دیا گیا زور

ایودھیا فیصلے سے قبل  نقوی کے گھر  ہوئی میٹنگ، آر ایس ایس سمیت مسلم رہنما بھی رہے موجود، سماجی ہم آہنگی پر دیا گیا زور

ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے پہلے مسلم  طبقے  تک پہنچ بنا نے کے لئے  آر ایس ایس اور بھاجپا   کی کوششوں کے تحت  مسلم طبقے کے مولویوں ، ماہر تعلیم  اور اہم شخصیات کے ساتھ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کی رہائش گاہ پر میٹنگ ہوئی

05 November,2019
نقوی نے  عوام سے  کی سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو بنائے رکھنے کی اپیل

نقوی نے  عوام سے  کی سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو بنائے رکھنے کی اپیل

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ ہمیں سماجی ہم آہنگی، اتحاد اور بھائی چارے کے تانے بانے کو کسی بھی حالت میں کمزور نہیں ہونے دینا ہے

03 November,2019
آرٹیکل 370 کی وجہ سے '' زمین کی جنت'' سے  ''دہشت گردی کی جہنم '' بن گیا تھا کشمیر: عباس نقوی

آرٹیکل 370 کی وجہ سے '' زمین کی جنت'' سے  ''دہشت گردی کی جہنم '' بن گیا تھا کشمیر: عباس نقوی

بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آرٹیکل 370 کو لے کر علیحدگی پسندوں اور دہشت گردوں پر حملہ بولا۔ممبئی میں نقوی نے ہفتے کو کہا کہ آرٹیکل 370 کو ڈھال بنا کر علیحدگی پسندوں اور دہشت گردوں نے زمین کی جنت کشمیر کو دہشت گردی کی جہنم بنا دیا تھ

12 October,2019
این آرسی صرف غیرملکیوں کے خلاف، مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نقوی

این آرسی صرف غیرملکیوں کے خلاف، مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نقوی

ممبئی: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور وحج مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ اقلیتوں اور خصوصاً مسلمانوں کو این آرسی جیسے قانون سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ این آر سی قانون صرف غیرملکیوں کے خلاف ہے۔ جبکہ مسلمان اس ملک میں صدیوں سے آباد ہیں اور ان کے آبا ء واجداد بھی یہیں سے تعلق رکھتے ہیں۔

12 October,2019
این آر سی پر گمراہ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں: مختار عباس نقوی

این آر سی پر گمراہ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں: مختار عباس نقوی

رام پور:مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے کسی سیاسی جماعت کا نام لئے بغیر کہا کہ چند مفاد پرست عناصر قوی شہری رجسٹر(این آر سی)کے تعلق سے خوف و دہشت کا ماحول پیدا کررہے ہیں جس سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

09 October,2019

Scroll to Top