27k
98k
نواں شہر:کورونا وائرس جیسی مہلک وبا نے نواں شہر کو اپنی زد میں لیا ہوا ہے۔ گورووار دیر رات شہر میں اس وقت کورونا بلاسٹ ہو ا،جب 18افراد کی رپورٹ پازیٹو پائی گئی۔