NANKANA SAHIB

ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

ہندوستان کے دباؤ کا اثر، ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے ننکانہ صاحب میں سکھوں کے خلاف زہر اگلنے والے شخص عمران چشتی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے عمران چشتی ننکانہ صاحب میں رہنے والے سکھوں کو تشدد کی دھمکی دے رہا تھا ۔ ہندوستان نے اس واقعہ کی سخت مذمت

06 January,2020
شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں، اپوزیشن پھیلا رہی بھرم: راجناتھ سنگھ

شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں، اپوزیشن پھیلا رہی بھرم: راجناتھ سنگھ

لکھنؤ : لکھنؤ پہنچے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کو لیکر رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چنتا کا موضوع ہے اور ایسے ہی حالات کی وجہ سے شہریت ترمیمی قانون لانا پڑا ۔ساتھ ہی انہو ںنے کہا کہ شہریت قانون کسی مذہب کے خلاف نہیں ہے ۔

05 January,2020
ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

ننکانہ صاحب سے سکھوں کو بھگانے کی دھمکی دینے والے کی نئی ویڈیو وائرل، معافی مانگی

اسلام آباد : پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارے میں ہوئے پتھراؤ کے بعد پوری دنیا میں ایک بار پھر مخالفت جھیل رہی عمران خان حکومت  ہندوستان کے دباؤ کے سامنے جھکتی نظر آرہی ہے ۔ یہی نہیں جس شخص نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کو دھمکانے کا ویڈیو جاری کیا تھا وہ بھی اب ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا دکھائی دے رہا ہے ۔ اس شخص نے معافی مانگنے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے ۔

05 January,2020
عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے  مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

پشاور:پاکستان واقع ننکانہ صاحب گوردوارے میں کئے گئے پتھراؤ کے بعد سکھ مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کا جواب سامنے آئی ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر اپنی غلطیوں کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑتے ہوئے مودی اور آر ایس ایس کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

05 January,2020
اویسی نے عمران کو دکھایا آئینہ : کہا،'' مسٹر عمران خانہ ہندوستانی مسلمانوں کی فکر چھوڑ کر اپنا ملک سنبھالو

اویسی نے عمران کو دکھایا آئینہ : کہا،'' مسٹر عمران خانہ ہندوستانی مسلمانوں کی فکر چھوڑ کر اپنا ملک سنبھالو

نیشنل ڈیسک : پاکستان کے ننکانہ صاحب گوردوارے پر ہوئے پتھراؤ کی واردات سے دھیان بھٹکانے کیلئے عمران خان نے فرضی ویڈیو شیئر کر کے اپنی فضیحت کروا لی ہے ۔ اسے لے کر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اسی سمت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) سربراہ اسد الدین اویسی نے بھی عمران کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے مسلمانوں کی فکر کرنے کی بجائے اپنا ملک سنبھالیں ۔

05 January,2020
ننکانہ صاحب پر حملے سے  پاکستان کا اصلی چہرے آیا سامنے ، اب کہاں غائب ہوگئے سدھو؟:بھاجپا

ننکانہ صاحب پر حملے سے پاکستان کا اصلی چہرے آیا سامنے ، اب کہاں غائب ہوگئے سدھو؟:بھاجپا

نیشنل ڈیسک : بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے پاکستان میں ننکانہ صاحب گوردوارہ پر ہوئے حملے بھیڑ کے حملے کی مذمت کی۔نئی دہلی سے رکن پارلیمنٹ مینا کشی لیکھی نے کہا کہ پاکستان کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے ۔وہاں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر مسلسل ظلم وستم ہو رہے ہیں۔ دہاکوں سے اقلیتوں کے انسانی حق

04 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ افسوسناک ، تعصب پرستی پرانا زہر، اس کو ختم کرنا ضروری: راہل گاندھی

کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پاکستان میں ننکانہ صاحب پر بھیڑ کے مبینہ پتھراؤ اور نعرے بازی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ باہمی احترام اور محبت کی بدولت ہی تعصب کے زہر کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

04 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارے پر حملے کی مخالفت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر سکھ طبقے کا مظاہرہ

ننکانہ صاحب گوردوارے پر حملے کی مخالفت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر سکھ طبقے کا مظاہرہ

نئی دہلی : پاکستان کے ننکانہ صاحب میں جمعہ کے روز سینکڑوں کی تعداد میں سکھوں کے سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ننکانہ صاحب گوردوارہ پر پتھر بازی کی ۔ اس حملے کو لے کر دہلی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی اور اکالی دل نے پاکستان ہائی کمیشن کے باہر جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ سکھوں کے اس مظاہرے میں کافی تعداد میں لوگ اکٹھا ہوئے ۔

04 January,2020
ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ پاکستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم  کا ثبوت : ہردیپ پوری

ننکانہ صاحب گوردوارہ حملہ پاکستان میں اقلیتوں پر ظلم وستم کا ثبوت : ہردیپ پوری

نئی دہلی:شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے پاکستان واقع شری ننکانہ صاحب گرودوارہ میں توڑ پھوڑ کے واقعہ کو شرمناک قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ان سبھی لوگوں کی آنکھ کھل جانی چاہئے

04 January,2020
سری ننکانہ صاحب پتھر بازی پر سدھو خاموش، سوشل میڈیا پر یوزرس نے پوچھا کہاں ہیں عمران

سری ننکانہ صاحب پتھر بازی پر سدھو خاموش، سوشل میڈیا پر یوزرس نے پوچھا کہاں ہیں عمران

چنڈی گڑھ : پاکستان میں سکھ مذہب کے مقدس مقام  گوردوارہ سری ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کی ہر طرف مذمت کی جارہی ہے لیکن اس واردات پر کانگرسی لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے ابھی تک کسی طرح کا کوئی رد عمل نہیں دیا گیا ۔ جس وجہ سے وہ لوگوں کے نشانے پر ہیں ۔

04 January,2020
پاکستان میں سکھ مخالف نعرے بازی ، ننکانہ صاحب کا نام بدلنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

پاکستان میں سکھ مخالف نعرے بازی ، ننکانہ صاحب کا نام بدلنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

پاکستان کے لاہور میں جمعہ کو مشتعل ہجوم نے گوردوارہ ننکانہ صاحب کو گھیر کر پتھراؤ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہجوم نے گوردوارے کو گھیر لیا اور اس کو توڑنے کی دھمکی دی۔ سوشل میڈیا پر واقعہ کا ویڈیووائرل ہو رہاہے

04 January,2020
ننکانہ صاحب پر حملے کیلئے پاکستان حکومت ذمہ دار، سکیورٹی یقینی ہو : کانگرس

ننکانہ صاحب پر حملے کیلئے پاکستان حکومت ذمہ دار، سکیورٹی یقینی ہو : کانگرس

نئی دہلی : کانگرس نے پاکستان کے ننکانہ صاحب پر بھیڑ کے ذریعے مبینہ پتھراؤ اور نعرے بازی کی واردات کے لئے وہاں کی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سنیچر کے روز کہا کہ عمران خان کی حکومت کو اس مقدس مقام کی سکیورٹی یقینی کرنی چاہئے ۔

04 January,2020
پتھراؤ کے بعد بولی پاکستانی حکومت ،'' گوردوارہ ننکانہ صاحب  پوری طرح محفوظ''

پتھراؤ کے بعد بولی پاکستانی حکومت ،'' گوردوارہ ننکانہ صاحب  پوری طرح محفوظ''

اسلام آباد : پاکستان حکومت نے جمعہ کے روز جمعہ ان خبروں کو کارج کردیا جن میں کہا گیا تھا کہ گوردوارہ ننکانہ صاحب کو خاص طبقہ کے لوگوں نے ناپاک کردیا ۔ گوردوارہ گورو نانک دیو صاحب کی جائے پیدائش کے نام سے مشہور  سکھ مذہب کے لوگوں کیلئے بیحد مقدس مقام ہے ، کیونکہ سکھ مذہب کے بانی گورو نانک دیو کی پیدائش یہی ہوئی تھی۔

04 January,2020
پاکستان : ننکانہ صاحب گوردوارے پر بھیڑ کا حملہ ، ہندوستان نے کہا فوراً کارروائی کریں پاکستان

پاکستان : ننکانہ صاحب گوردوارے پر بھیڑ کا حملہ ، ہندوستان نے کہا فوراً کارروائی کریں پاکستان

انٹرنیشنل ڈیسک : پاکستان کے ننکانہ صاحب میں جمعہ کے روز سینکڑوں کی بھیڑ نے سکھوں کے سب سے مقدس مقام میں سے ایک ننکانہ صاحب گوردوارے پر پتھر بازی کی ۔ دوپہر سے ہی بھیڑ نے گوردوارے کو گھیر لیا

04 January,2020
نائب صدر جمہوریہ امیتابھ بچن کو پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کریں گے

نائب صدر جمہوریہ امیتابھ بچن کو پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کریں گے

نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو پیر کے روز سپر اسٹار امیتابھ بچن کو فلم انڈسٹری میں ان کی شراکت کے لئے اعلی ترین اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفرازکریں گے۔مسٹر نائیڈو 66 ویں قومی فلم ایوارڈ دینے کے لئے یہاں منعقد تقریب میں امیتابھ بچن کو 50 ویں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سےسرفراز کریں گے۔

21 December,2019
سری ہر مندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے عامر خان

سری ہر مندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے عامر خان

ممبئی : بالی وڈ اداکار عامر خان حال ہی میں امرتسر میں سری ہرمندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے ۔ اس دوران کی تصویریں سوشل میڈیا  پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ شرومنی اکالی دل کے کچھ لوگ موجود اور انہوں نے عامر خان کو سر فراز کیا ۔

30 November,2019

Scroll to Top