MUZAFFARABAD

حکومت نے جاری کیا جموں - کشمیر اور لداخ کا نیا نقشہ، کشمیر میں مظفرآباد بھی شامل

حکومت نے جاری کیا جموں - کشمیر اور لداخ کا نیا نقشہ، کشمیر میں مظفرآباد بھی شامل

نئی دہلی: جموں و کشمیر اور لداخ کو  مرکز کے زیر انتظام نئی ریاست  بنائے جانے کے بعد حکومت ہند نے دونوں مرکز علاقوں کے نئے نقشے بھی جاری کر دیئے ہیں۔اہم یہ کہ ان نئے نقشوں میں  مرکز کے زیر انتظام علاقوں میںجموں کشمیر  سمیت مظفر آباد کو بھی شامل کیا گیا ہے

02 November,2019
پی او کے میں عمران خا ن کی ریلی کے دوران نعرے بازی کرنے والے طلباء پر ایف آئی آر درج

پی او کے میں عمران خا ن کی ریلی کے دوران نعرے بازی کرنے والے طلباء پر ایف آئی آر درج

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اٹھایا تھا۔اس موقع پر ہجوم نے ''''گو نیازی گو بیک ''''کے نعرے لگائے۔پاکستان میڈیا کی رپورٹ ہے کہ مظفر آباد ریلی کے دوران عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر طلباء اور نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

16 September,2019
شوسل ٹرینڈ: شاہدآفریدی ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم! صارفین بولے- یہ تو پاکستان کو بھی بیچ دے گا

شوسل ٹرینڈ: شاہدآفریدی ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم! صارفین بولے- یہ تو پاکستان کو بھی بیچ دے گا

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ساتھ سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی گلے ملتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین آفریدی کے پاکستان کا اگلا وزیر اعظم بننے کے قیاس لگا رہے ہیں۔

15 September,2019
پاکستان کا نیا پینترا، عمران خان نے کیا جمعہ کو پی او کے میں ریلی کرنے کا اعلان

پاکستان کا نیا پینترا، عمران خان نے کیا جمعہ کو پی او کے میں ریلی کرنے کا اعلان

اسلام آباد : کشمیر مدعے پر اقوام متحدہ میں بھی  مایوس ہونے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنے کے لئے 13ستمبر کو پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کی دارالحکومت مظفر آباد میں جموں کشمیر مسئلہ پر ایک بڑی ریلی منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

12 September,2019
بلاول بھٹو کا عمران پر حملہ: کہا - پہلے ہم کشمیر لینے کی بات کرتے تھے ، اب مظفر آباد بچانا مشکل

بلاول بھٹو کا عمران پر حملہ: کہا - پہلے ہم کشمیر لینے کی بات کرتے تھے ، اب مظفر آباد بچانا مشکل

کشمیر مسئلے کو لے کر عمران خان پوری دنیا میں حمایت کے لئے گہار لگاتے رہے۔اس کے بعد ہی چند چنندہ ملکوں نے ہی ان کی حمایت کی ۔کشمیر کو لے کر عمران کی پورے پاکستان میں تنقید ہو رہی ہے۔وہیں، تنقید کرنے والوں میں ایک نیا نام  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا بھی جڑ گیا ہے

27 August,2019

Scroll to Top