MUSSOORIE TOURIST DESTINATIONS

سی ایچ  سی کٹڑہ  کو موصول ہوئی  این کیو اے ایس  کی شناخت ، اب ملے  گی اعلیٰ سہولت

سی ایچ  سی کٹڑہ  کو موصول ہوئی  این کیو اے ایس  کی شناخت ، اب ملے  گی اعلیٰ سہولت

کٹڑہ:بھارت حکومت کی جانب  سے کٹڑہ کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کو نیشنل کوالٹی  ایسورینس سٹینڈرڈ  ( این کیو اے ایس ) سے   اجازت مل گئی ہے ۔ مرکز کی نگرانی  میں آنے والا  جموں کشمیر  میں کٹڑہ سی ایچ سی پہلی  سی ایچ سی ہے  ، جسے مذکورہ پہچان مل گئی ہے ۔ یہ پہچان ملنے کے بعد  سے مقامی باشندوں  سمیت ویشنو دیوی   کے درشنوں کو آنے   والے عقیدتمندوں  کو بہتر سہولات    ملیں گی

10 April,2020
فرشتہ بنے بھارتیہ فوج کے جوان ،شدید برفباری میں پھنسے 1700 سیاحوں کو بچایا

فرشتہ بنے بھارتیہ فوج کے جوان ،شدید برفباری میں پھنسے 1700 سیاحوں کو بچایا

گنگٹوک : ہندوستانی فوج نے مشری سکم کے ناتھو لا میں پھنسے قریب 1500 سیاحوں کو محفوظ ناکالا ہے ۔ ایک سرکاری نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ شدید برفباری کے باعث جمعہ کی شام 14 مائل اور ناتھو لا کے درمیان جواہر لال

29 December,2019
محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری،27 اکتوبر تک گوا نہ آئیں سیاح

محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری،27 اکتوبر تک گوا نہ آئیں سیاح

نیشنل ڈیسک : محکمہ موسمایت نے گوا جانے والے سیاحوں کے لئے ایڈوائزری کی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ وہ 27 اکتوبر تک صوبے میں گھومنے کیلئے نہ آئیں ۔ محکمہ نے کہا کہ صوبے میں اس دوران شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں ۔ محکمہ نے پورے صوبے میں ''''ریڈ الرٹ'''' جاری کردیا ہے ۔

25 October,2019
حکومتِ  ہندنے جاری کی ایڈوائزری، تر کی جانے والے ہندوستانی سیاح محتاط رہیں

حکومتِ ہندنے جاری کی ایڈوائزری، تر کی جانے والے ہندوستانی سیاح محتاط رہیں

نئی دہلی : حکومت ہند نے ترکی جانے والے ہندوستانی سیاحو ں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے ۔ حکومت ہند نے ایڈوائزری میں کہا کہ  ترکی جانے والے ہندوستانی احتیاط رکھیں۔ترکی اور شام کے درمیان چل رہے تنازعہ، جموں و کشمیر کے مسئلے پر ترکی کے موقف کے درمیان یہ ایڈوائزری سامنے آئی ہے

23 October,2019
آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

آج سے کشمیر کی وادیوں میں پھر سے جا سکیں گے سیاح، دوماہ سے  لگی پابندی کو ہٹایا گیا

زمین کی جنت کہے جانے والے جموں و کشمیر  آج سے ایک بار پھر سیاحوں  کے لئے  کھل رہا ہے۔ 2 اگست کو امرناتھ یاترا کو درمیان میں روک کر  ریاستی انتظامیہ نے ایک ایڈوائزری جاری کر ریاست میں موجود تمام مسافروں کو وادی چھوڑنے کو کہا تھا، اور دہشت گردانہ حملے کے خدشہ کے مد نظر سیاحوں کے جموں کشمیر میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی

10 October,2019
سعودی عرب نے لئے حیران کن فیصلے : ملکی اور غیر ملکی خواتین سے متعلق قوانین میں دی ڈھیل

سعودی عرب نے لئے حیران کن فیصلے : ملکی اور غیر ملکی خواتین سے متعلق قوانین میں دی ڈھیل

دبئی: سعودی عرب نے غیر ملکی مرد و خواتین  کو لے کر ایک بڑا فیصلہ کیا ہے ۔  اس کے تحت اب انہیں ہوٹل کے کمرے میں ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی ہے ۔ پہلے انہیں ساتھ رہنے کیلئے اپنا رشتہ بتانا پڑتا تھا ۔ یہ فیصلہ نئی ٹورسٹ ویزا پالیسی کے تحت لیا گیا ہے جو سیاحوں کو لبھانے کیلئے بناگئی ہے ۔

06 October,2019

Scroll to Top