MURDER

پالکھر کے بعد اب ناندیڑمیں لنگایت سماج کے سادھو کا قتل،پولیس نے ایک کو کیا گرفتار

پالکھر کے بعد اب ناندیڑمیں لنگایت سماج کے سادھو کا قتل،پولیس نے ایک کو کیا گرفتار

نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع میں لنگایت سماج کے سادھو کی ہتیا کی خبر ہے۔ سادھو کی ہتیا کا الزام اسی سماج کے ایک شخص پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سنیچروار رات قریب 12سے 12.30 کے درمیان پشوپتی مہاراج نام کے ایک سادھو کی ہتیا ہوئی ۔پشو پتی مہاراج کے علاوہ ایک اور شخض کی ہتیا کی گئی ہے ۔جس کا نام بھگوان رام شندے بتایا گیا ہے۔ ہتیا کی پہچان سائی ناتھ کے طور پر ہوئی ہے جسے ناندیڑ کی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

24 May,2020
قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

بائیں بازو کے گروہوں اور چرچ کے کام کرنے کے طریقہ کار کے درمیان ایک مماثلت یہ ہے کہ دونوں اپنی شناخت اور ایجنڈے چھپانے کے لئے کچھ مخصوص منشور تنظیموں کے نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف تب ہی ہوتا ہے جب ہم اس کو منظم انداز میں جانچیں تو  پالگھر میں  سادھووں کو پیٹ پیٹ کر مارنے کا واقعہ ، جس نے ہندووں کے جذبات کو گہری تکلیف پہنچائ ہے ،۔ اس واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہوں کو بتانے کی کوشش ہے جیسے "مسلمان لوگ کورونا پھیلارہے ہیں" ،

22 May,2020
جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر/انبالہ:تھانہ لامبڑہ کے تحت پڑتے گائوں  نجھراں میں ایک عورت کا بے رحمی سے  قتل کر دیا گیا ۔ متوفی کی پہچان سیتا بیوی لبھایا کے طور پر ہوئی ہے ۔ جانکاری ملتے ہی موقعے پر پہنچی تھانہ لامبڑہ کی پولیس نے لاش کو قبضے میںلے کر آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہا متوفی عورت کھیتوں میںجانوروں کے لئے چارہ  لینے  کے لئے آئی تھی لیکن  وہ ساری رات گھر واپس نہیں لوٹی ۔

05 April,2020
یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

یاسین ملک کے خلاف ٹاڈا کورٹ میں الزام طے،فضائیہ افسر سمیت 4 لوگوں کے قتل کا معاملہ

نیشنل ڈیسک: ٹاڈا کورٹ نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک اور چھ دیگر کے خلاف ہندوستانی فضائیہ کے افسر روی  کھنہ کے علاوہ تین دوسرے لوگوں کے قتل کے معاملے میں الزامات طے کر دیئے ہیں۔

16 March,2020
پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

پوسٹ مارٹم رپورٹ  میں خلاصہ،انکت شرما پر چاقو سے ہوئے تھے 12وار،جسم پر چوٹ کے 51نشانات   پائے گئے

نئ دہلی :شمال مشرقی  دہلی تشدد میں مارے گئے آئی بی افسر انکت شرما کی پو سٹمارٹم رپورٹ میں کئی حیران کرنے والے خلاصے ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق انکت کے جسم پر کل 51چوٹوں کی نشانات  میں سے 12چاقو سے گودنے کے نشانات  ہیں ،جو تھائی ، پیر ، چیسٹ سمیت  جسم کے پچھلے حصوں میں ہیں۔

14 March,2020
پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پشاور: پاکستان کے سکھ ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کے صدمے سے ابھی باہر نہیں آئے کہ اقلیتی سکھ طبقے پر ظلم وستم کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی پروندر سنگھ کو سر عام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا

05 January,2020
شاملی میں بھجن گلوکار اجے پاٹھک سمیت پورے پریوار کا قتل، اہم ملزم گرفتار

شاملی میں بھجن گلوکار اجے پاٹھک سمیت پورے پریوار کا قتل، اہم ملزم گرفتار

اترپردیش کے شاملی ضلع کے آدرش منڈی تھانہ علاقے کے پاش علاقے  ''''پنجابی کالونی'''' میں عالمی شہرت یافتہ بھجن گلوکار اجے پاٹھک اور ان کی اہلیہ  و بیٹی کا گھر میں ہی گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔  اجے پاٹھک کا ایک دس سالہ بیٹا بھی  گھر سے غائب تھا ، بیٹے کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا ، حالانکہ بعد میں اس کی بھی لاش مل گئی  ۔و اردات پیر کی رات میں ہوئی جبکہ واردات کا پتہ منگل کی شام قریب چار بجے اس وقت لگا جب اطلاع پر ایس پی سمیت تمام اعلیٰ افسر موقع پر پہنچے ۔

01 January,2020
عاشق کیساتھ مل کر بیوی نے شوہر کو دیا نشے کااوور ڈوز، پھر بھی نہیں مرا تو داتر سے کاٹ دیا

عاشق کیساتھ مل کر بیوی نے شوہر کو دیا نشے کااوور ڈوز، پھر بھی نہیں مرا تو داتر سے کاٹ دیا

ترنتارن : ناجائز تعلقات کے بارے میں شوہر کو پتہ چلنے پر گذشتہ سال خاتون نے 2 ساتھیوں کے ساتھ  شوہر کا قتل کر ہریکے دریا میں پھینک دیا تھا ۔ اس سے متعلق  گھر والوں کی شکایت پر تھانہ صدر پٹی کی پولیس نے کیس درج کر الزام بیوی

24 December,2019
شوہر کا تھا کسی اور کے ساتھ پیار ، 2 بچوں کی ماں نے سلفاس کھا کر دے دی جان

شوہر کا تھا کسی اور کے ساتھ پیار ، 2 بچوں کی ماں نے سلفاس کھا کر دے دی جان

جالندھر : گاؤں پتارہ میں 2 بچوں کی ماں نے  نے سلفاس نگل کر اپنی زندگی کی کہانی ختم کرلی ۔ جانکاری کے مطابق کسی اور لڑکی سے تعلقات رکھنے والے شوہر سے دکھی ہوکر متوفیہ نے جان دے دی ۔ متوفیہ کی شناخت مینا

08 December,2019
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019
ملک کی جیلوں میں ابھی سزاکاٹ رہے ہیں10,892 بلاتکاری، عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا

ملک کی جیلوں میں ابھی سزاکاٹ رہے ہیں10,892 بلاتکاری، عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا

حیدرآباد کی ویٹرنری ڈاکٹر کے گینگ ریپ اور قتل کے  چاروں ملزمان پر عدالت میں مقدمہ چلنے سے پہلے ان کا پولیس نے اینکاؤنٹر کر دیا۔یہ اینکاؤنٹر درست تھا  یا غلط یہ ایک الگ موضوع ہے، لیکن قانونی نظام کو لے کر ملک میں مچا وبال تھم سا گیا۔ سوشل میڈیا پر سب اس اینکاؤٹنر کی تعریف کر رہے ہیں ۔

07 December,2019
بیمار اہلیہ کو شوہر نے زندہ دفنا ڈالا ، سامنے آئی دل دہلا دینے والی حقیقت

بیمار اہلیہ کو شوہر نے زندہ دفنا ڈالا ، سامنے آئی دل دہلا دینے والی حقیقت

پنجی : شمالی گوا کے ایک شہری کو اپنی بیمار اہلیہ کو مبینہ طور پر زندہ دفنا کر اس کا قتل کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس نے جمعہ کے روز بتایا کہ تُکرام شیٹ گاؤنکر (46) نے اپنی بیمار اہلیہ تنوی( 44) کو بچولم تالُک کے نرویم گاؤں میں تلاری سنچائی  سکیم کے تعمیری مقام پر سے زندہ دفنا دیا تھا ۔

07 December,2019
جب تک بلاتکاریوں کو6 ماہ کے اندر پھانسی دینے کامطالبہ پورا نہیں ہوگا، بھوک ہڑتال ختم نہیں کروں گی : سواتی مالیوال

جب تک بلاتکاریوں کو6 ماہ کے اندر پھانسی دینے کامطالبہ پورا نہیں ہوگا، بھوک ہڑتال ختم نہیں کروں گی : سواتی مالیوال

نیشنل ڈیسک: سمتا مقام پر غیر معینہ بھوک ہڑتال پر بیٹھیں ڈی سی ڈبلیو (دہلی کمیشن وومن ) کی چیئر پرسن سواتی  مالیوال نے بدھ کو کہا کہ وہ تب تک اپنی  بھوک ہڑتال نہیں توڑے گی جب تک کہ بلاتکاری کو چھ ماہ کے اندر اندر پھانسی دینے کی ان کی مانگ پوری نہیں ہو جاتی

04 December,2019
منموہن حکومت نے دی تھی بلاتکاری کو پھانسی، تب سے اب تک ہوچکے 4 لاکھ ریپ کیس

منموہن حکومت نے دی تھی بلاتکاری کو پھانسی، تب سے اب تک ہوچکے 4 لاکھ ریپ کیس

حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جو ہوا، اس نے ہندوستان کے ہر شہری کی آنکھ میں آنسو لا دئیے۔ ملک میں ایک بار ناری شکتی اور خواتین کی حفاظت پر سوال کھڑے ہو رہے ہیں، لوگ انصاف کی اپیل کرنے کے لئے سڑکوں پر ہیں اور گناہ گاروں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہی

03 December,2019
حیدر آباد اجتماعی عصمت دری معاملہ: سواتی مالیوال کا وزیر اعظم کو خط، آج سے میری بھوک ہڑتا شروع

حیدر آباد اجتماعی عصمت دری معاملہ: سواتی مالیوال کا وزیر اعظم کو خط، آج سے میری بھوک ہڑتا شروع

نئی دہلی: دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے کہا کہ جب تک بلاتکاری کو پھانسی کی سزا نہیں دی جاتی میں بھوک ہڑتال پر رہوں گی۔بھوک ہڑتال شروع کرنے سے پہلے مالیوال نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا اور ٹویٹ بھی کیا۔

03 December,2019
بلاتکار کے واقعات کو روکنے کے لئے حکومت سخت ترین قانون بنانے کو تیار: راجناتھ سنگھ

بلاتکار کے واقعات کو روکنے کے لئے حکومت سخت ترین قانون بنانے کو تیار: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک ڈاکٹر کے ساتھ ہوئی اجتماعی عصمت دری  اور قتل کے واقعہ نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے پیر کو لوک سبھا میں کہا کہ اگر اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لئے ایوان میں سخت ترین قانون بنانے پر رضامندی بنے گی تو حکومت اس کے لئے تیار ہے

02 December,2019
پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک حیدرآباد گینگ ریپ کی گونج : نائیڈو بولے ،'' رحم کے حقدار نہیں ریپسٹ''

پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک حیدرآباد گینگ ریپ کی گونج : نائیڈو بولے ،'' رحم کے حقدار نہیں ریپسٹ''

نئی دہلی : حیدرآباد میں 25 سال کی خاتون ڈاکٹر سے گینگ ریپ اور قتل کو لے کر پارلیمنٹ سے سڑک تک غصہ دکھائی دے رہا ہے  ۔ جہاں جنتر - منتر پر لوگ پیرو کے روز مجرمین کو جلد سے جلد سخت سزا دینے کیلئے اکٹھے ہوئے

02 December,2019
پارلیمنٹ میں بولی جیا بچن، کہا- حیدرآباد گینگ ریپ کے قصورواروں کی سرعام ہونی چاہئے لنچنگ

پارلیمنٹ میں بولی جیا بچن، کہا- حیدرآباد گینگ ریپ کے قصورواروں کی سرعام ہونی چاہئے لنچنگ

نئی دہلی: حیدرآباد میں خاتون  ڈاکٹر سے گینگ ریپ اور پھر بے رحمی سے  ان کے قتل کو لے کر جہاں ملک بھر کے لوگوں میں غصہ ہے وہیں اس کی گونج پیر کو پارلیمنٹ میں بھی سنائی دی۔ حیدرآباد گینگ ریپ کی مذمت لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کے ارکان نے کی

02 December,2019
نربھیا کی ماں کے زخم ہوئے تازہ، کہا- حیدرآباد کی بیٹی کو انصاف دلاکر رہوں گی

نربھیا کی ماں کے زخم ہوئے تازہ، کہا- حیدرآباد کی بیٹی کو انصاف دلاکر رہوں گی

نیشنل ڈیسک:دہلی  حکومت کی طرف سے 2012 کے نربھیا عصمت دری اور قتل معاملے میں ایک مجرم کی رحم کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کا دنیا نے خیر مقدم کیا۔ وہیں اسی درمیان متاثرہ کی ماں  آشا دیوی نے بھی کہا کہ دہلی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہوں۔مجھے امید ہے کہ ملزمان کو جلد ہی پھانسی پر لٹکایا جائے گا۔

02 December,2019
حیدرآباد گینگ ریپ   میں ہوا خلاصہ : متاثرہ کا منہ دبا کر رکھا تھا ، تاکہ چیخ کوئی سن نہ سکے

حیدرآباد گینگ ریپ   میں ہوا خلاصہ : متاثرہ کا منہ دبا کر رکھا تھا ، تاکہ چیخ کوئی سن نہ سکے

حیدرآباد : تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پرینکا ریڈی نام کی خاتون ڈاکٹر کا ریپ کے بعد قتل اور اسے زندہ جلا دینے کے معاملے میں چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے ۔ پولیس جانچ میں پتہ چلا ہے کہ اس جارحانہ واردات کے ایک ملزم محمد عارف نے حیوانیت کے دوران متاثرہ کا منہ دبا رکھا تھا تاکہ ان کی چیزوں کو کوئی

30 November,2019

Scroll to Top