MUMBAI ATTACK

کورونا وائرس کی وجہ سے  سوشل میڈیا پر رچا چڈھا سے  بھڑ گئیں  ایکتا، کہا- یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں

کورونا وائرس کی وجہ سے  سوشل میڈیا پر رچا چڈھا سے  بھڑ گئیں  ایکتا، کہا- یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں

ممبئی : کورونا وائرس کو لے کر لوگوں میں خوف بڑھتا ہی جا رہا ہے، ملک میں اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ اس بیماری کا شکار ہیں۔ ہندوستان بھارت میں 4 نئے کیس سامنے آنے کے بعد اب کورونا  سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 128  ہو گئی ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری پر کافی اثر پڑا ہے۔

26 May,2020
سمندری طوفان

سمندری طوفان "امفان" تیزی سے ہندوستانی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، اوڈیشہ  اوربنگال میں موسلا دھار بارش شروع  ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے

نیشنل ڈیسک: انتہائی شدید چکروتی طوفان ''''امفان'''' بدھ کے روز بھارتی ساحلوں کی طرف تیزی سے بڑھ گیا جس کے سبب   اوڈیشہ اور مغربی بنگال  کے ساحلی   علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے اور چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ یہ طوفان ،

20 May,2020
ملک بھر میں  کودونا کا قہر جاری ، ممبئی کا یہ بڑامیدان آیسولیشن  سینٹر میں بدلا جاسکتا ہے

ملک بھر میں  کودونا کا قہر جاری ، ممبئی کا یہ بڑامیدان آیسولیشن  سینٹر میں بدلا جاسکتا ہے

نیشنل ڈیسک: کوروناکاقہر ملک میں تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ملک میں کوویڈ 19 کے مریضوں کی تعداد کچھ عرصے سے تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں متاثرہ کورونا کی تعداد 86 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 85940 ہوگئی ہے۔ ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد میں 53035 فعال واقعات ہیں۔

16 May,2020
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں  کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں  سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔

11 May,2020
ممبئی کے تاج ہوٹل  کے 6ملازم  کورونا پازیٹو  ، رابطے میں آئے سبھی لوگ  کوارنٹائن

ممبئی کے تاج ہوٹل  کے 6ملازم  کورونا پازیٹو  ، رابطے میں آئے سبھی لوگ  کوارنٹائن

نیشنل ڈیسک:تاج محل پیلیس اینڈٹاورس  ہوٹل کے کم سے کم 6ملازمین کووڈ 19سے متاثر  پائے گئے ہیں۔ جن افراد کو مثبت پایا گیا ہے ، ان میں زیادہ تر لوگوں میں بیماری کی کوئی علامت  نہیں تھی۔ حالانکہ سبھی کو ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ جہاںان کی حالت نارمل بتائی جا رہی ہے۔

13 April,2020
کورونا وائرس :ملک میں4,789 متاثر، 149افراد  ہلاک ، 353 ہوئے ٹھیک

کورونا وائرس :ملک میں4,789 متاثر، 149افراد  ہلاک ، 353 ہوئے ٹھیک

نیشنل ڈیسک:ملک میں گزشتہ کچھ روز سے کورونا  کے نئے معاملوں کے درمیان  ایک دم بڑھوتری ہوئی تھی لیکن اب آہستہ آہستہ اس میں فی الحال تھوڑی  کمی آئی ہے اور اب تک کورونا وائرس  کے انفیکشن  کے کل مریضوں کی تعداد 4789 ہو گئی ہے ۔ اب تک کل 124 افراد  کی موت ہوئی ہے اور کورونا وائرس  کے  353 مریض  ٹھیک ہو گئے ہیں جنہیں  ہسپتال  سے چھٹی  دے دی گئی  ہے۔

08 April,2020
کورونا کا ہاٹ سپاٹ بنا ممبئی کا ورلی علاقہ،جھگی بستی میں ملے 10پازیٹو مریض

کورونا کا ہاٹ سپاٹ بنا ممبئی کا ورلی علاقہ،جھگی بستی میں ملے 10پازیٹو مریض

نیشنل ڈیسک:مہلک کورونا وائرس نے پوری دنیا میں موت کا تانڈو مچارکھا ہے  ۔ملک میں کورونا وائرس کے مریضوںکی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے او رمہاراشٹر میںیہ تعداد سب سے زیادہ ہے۔ یہاں گزشتہ 24گھنٹوں میں145نئے متاثرین پائے گئے ہیں  اور چھ لوگوںکی موت ہوئی ہے۔ اس کے بعد صوبہ میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 635ہوگئی ہے تو وہیں32لوگوں کی جان بھی گئی ہے۔ ممبئی کے ورلی میں ایک سلم  جیجا ماتا نگر میںکورونا وائرس  کے 10معاملے سامنے آنے کے بعد اسے ہاٹ سپاٹ ایریا بنا دیا گیا ہے۔

05 April,2020
جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

جموں کشمیر:کلگام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ میں 4دہشت گرد ڈھیر

سرینگر :جنوبی کشمیر کے کلگام میںسنیچروار کو دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز  کے درمیان ہوئے حملے میںچار دہشت گردمارے گئے۔ صبح تک تین دہشت گرد کے مارے جانے کی خبر تھی پر تلاشی مہم میں سکیورٹی فورسز کو ایک اور دہشت گرد کی لاش ملی  جس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی ۔ مقابلہ کھر بٹپورا  کے ہردم  نگری علاقے میں ہوا ۔

04 April,2020
کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل کے گوردوارے میں خودکش حملہ ، 27ہلاک، متعددزخمی

کابل :افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ایک گوردوارے  پر ہوئے خودکش حملے میںقریب27افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ مقامی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ، حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گوردوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح07:45بجے حملہ کر دیا۔ حملہ کے وقت لگ بھگ 150لوگ گوردوارے میں عبادت کر رہے تھے ۔ اس سے پہلے ہندو اور سکھ کے نمائندہ ایم پی نریندر سنگھ نے یہ جانکاری دی تھی ۔ انہوں نے بتایا تھا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میںچار لوگ مارے گئے۔

25 March,2020

Scroll to Top