MOSQUE WASHED AWAY

مکہ میں بھی کرفیو میں نرمی ، مساجد کھولنے کااعلان

مکہ میں بھی کرفیو میں نرمی ، مساجد کھولنے کااعلان

سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا. عمل درآمد اتوار 31 مئی 8 شوال سے ہوگا.سبق اور عاجل ویب سائٹس کے مطابق مقامی شہری اور مقیم غیرملکی شہری روزانہ صبح 6 بجے سے سہ پہر تین بجے تک گھروں سے نکل سکتے ہیں. اس حوالے سے پہلے سے عائد پابندی اٹھالی گئی.وزارت داخلہ نے دوسرا اع

28 May,2020
دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی  اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

دو ماہ کی بندش کے بعداسلامی اوقاف کونسل نے مسجد اقضی کو عید الفطر کے بعد کھولنے کا اعلان کیا

انٹرنیشنل ڈیسک: بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کونسل نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دو ماہ کی بندش کے بعد مسجد اقصٰی عید الفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے.ذرائع ابلاغ کے مطابق القدس اسلامی اوقاف کونسل نے منگل کو بیان میں کہا کہ مسجد اقصٰی کھولنے کے طریقہ کار سے جلد آگاہ کیا جائے گا.

20 May,2020
عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

عید کی نماز کو لیکر دارالعلوم کا فتویٰ۔کہا - عید گاہ کی بجائے گھروں میں پڑھیں نماز

سہارنپور: سہارنپور میں دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی نماز عیدگاہ اور مساجد کے بجائے گھروں میں پڑھنا چاہئے۔ دارالعلوم کے دارا لا فتا  نے نمازِ عید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے روضوں کے بعد دو رکعت نماز عید  ادا کر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔اس بار ماہ رمضان کورونا انفیکشن کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ اب عید کچھ ہی دن میں آنے والی ہے۔ دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ادارہ مفتیان کر ام سے نماز عید  سے متعلق سوال

18 May,2020
اٹلی ایک معاہدے کے بعد مساجد کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے

اٹلی ایک معاہدے کے بعد مساجد کو دوبارہ کھولنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے

روم: اٹلی کی حکومت نے معروف مسلم تنظیموں کے ساتھ ایک اہم معاہدہ پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مساجد اور اسلامی مراکز کو ملک کے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں سہولت کے حصے کے طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اٹلی کی طرف سے 18 مئی سے کیتھولک چرچوں سمیت تمام عبادت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں  کے طور پر وزیر اعظم کے دفتر پالوزو چیگی میں ایک سرکاری تقریب میں اس پروٹوکول پر دستخط کیے گئے تھے ، بشرطیکہ مذہبی حکام کے ذریعہ سینیٹری اور معاشرتی فاصلاتی اقدامات نافذ کیے جائیں۔9 مارچ کو لاک ڈاؤن ش

18 May,2020
پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

پاک شہری کو بھارت میں 480 ایکڑ سرکاری اراضی مل گئی

گورداس پور : ایک طرف بھارت پاکستان میں تناؤ کی صورتحال ہے ، دوسری طرف موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری کی طرف سے اس کے نام پر جموں میں سرکاری اراضی حاصل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جموں کے نواح میں ستوری کے علاقے کرناباغ میں ایک پاکستانی شہری کے ذریعہ 480 ایکڑ اراضی کی خریداری سمیت  سرکاری زمین پرکچھ ایجنسیوں نے جموں کے علاقے میں غیر قانونی قبضے کا انکشاف کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ، ایک پاکستانی شہری چودھری محمد رفیق نے 480 ایکڑ سرکاری اراضی اپنے نام کرلی۔ اس کے آدمی یہ اراضی  اخبا

16 May,2020
گجرات : لاک ڈاون  کے دوران مسجد  میں پڑھ رہے تھے  جمعہ کی  نماز ، 16 گرفتار

گجرات : لاک ڈاون  کے دوران مسجد  میں پڑھ رہے تھے  جمعہ کی  نماز ، 16 گرفتار

احمد آباد: گجرات کے وڈودرااورسنگھ کی زیر نگرانی علاقوں  دمن میںلاک ڈاون (بند) کے دورا ن سیاسی میل جول سے دوری کے احکام کے خلاف ورزی  کر جمعہ کی نماز پڑھنے والے 16 افراد کو  گرفتار  کیا گیا۔ پولیس نے یہ جانکاری دی ۔

11 April,2020
سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان :کورونا پھیل رہا ہے ،کہا-بند کرو مساجد اور 5وقت کی نماز

سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان :کورونا پھیل رہا ہے ،کہا-بند کرو مساجد اور 5وقت کی نماز

بریلی: اپنے متنازعہ بیانات کو لے کر ہمیشہ سے سرخیوں میں رہنے والی ہندو لیڈر سادھوی پراچی نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے ۔سادھوی پراچی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کوروناکے خوف سے مندر بند ہو سکتے ہیں تو مساجد کو بھی بند کر دینا چاہئے۔اتنا ہی نہیں انہوں نے ملک میں پرکورونا وائرس کے پھیلنے کے پیچھے کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ذمہ دار ٹھہرایا،

17 March,2020
کیرالہ سے سامنے آئی اتحاد کی مثال: مسجد میں ہوئی ہندوجوڑے کی شادی، وزیر اعلیٰ نے  بھی کی تعریف

کیرالہ سے سامنے آئی اتحاد کی مثال: مسجد میں ہوئی ہندوجوڑے کی شادی، وزیر اعلیٰ نے  بھی کی تعریف

نیشنل ڈیسک: مسجد میں آپ نے اذان کی آواز تو سنی ہوگی لیکن وہاں ہندو منتر پڑھے گئے ہوں یہ کبھی نہیں سنا ہوگا ۔ لیکن ایک ایسی مثال دیکھنے کو ملی ہے ، جس کو  سن آپ تھوڑے حیران ہو جائیں گے ،لیکن یہ سچ ہے۔کیرالہ  کی ایک مسجد نے سماجی ہم آہنگی کی نئی مثال پیش کی ہے

20 January,2020
عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

عمران خان نے کوئٹہ مسجد میں دھماکے کو بزدلانہ حملہ قرار دیا،فوراً طلب کی رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کی نماز کے دوران کوئٹہ کی مسجد میں ہوئے دھماکے پر فوری رپورٹ طلب ہے اور اسے قابل مذمت  اور بزدلانہ   حملہ قرار دیا ہے۔یہ حملہ جمعہ کو ایک مسجد میں شام کی نماز ادا کرنے کے دوران ہوا

11 January,2020
ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا : رام مندر تعمیر کو لے کر انتظامیہ جتنا محتاط ہے ، مسجد تعمیر کو لے کر بھی اتنی ہی احتیاط برتی جارہی ہے ۔ عدالت نے مسجد تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا ہے ۔ ایسے میں ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کیلئے سنی وقف بورڈ کو دی جانے والی زمین کو لے کر پانچ زمینوں کی شناخت بھی کرلی گئی  ہے ۔ پنچ کوسی پریکرما کے باہر 5 گاؤوں کی زمین کی تجویز انتظامیہ کو پیش کی ہے ۔

01 January,2020
مسلمانوں کو مسجد  کے لئے لے لینی چاہئے زمین، نہیں لینا غلط ہوگا: مولانا سلمان ندوی

مسلمانوں کو مسجد  کے لئے لے لینی چاہئے زمین، نہیں لینا غلط ہوگا: مولانا سلمان ندوی

ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کو سب نے قبول کیا  ہے، وہیں مسجد کی زمین کو لے کر  مسلم پرسنل لاء بورڈ کا رُخ ابھی تک صاف نہیں ہوا ہے ۔مسلم فریق میں ہی اختلاف کی صورتحال بنی ہوئی ہے

16 November,2019
وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

وزیر اعظم مودی  سے   مندر اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کی اپیل

لکھنؤ: ہندو طبقے  کی ایک تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے رام مندر کے سنگ بنیاد اور مسلم فریق کو ایودھیا میں دی جانے والی زمین پر مسجد کی بنیاد رکھنے کی گذارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کا نام امام  ہند مسجد رکھا جانا چاہئے

15 November,2019
کمپنی کی باس نے دھوئے کارکنوں کے پیر، بیحد دلچسپ ہے حقیقت ،ویڈیو دیکھیں

کمپنی کی باس نے دھوئے کارکنوں کے پیر، بیحد دلچسپ ہے حقیقت ،ویڈیو دیکھیں

بیجنگ : کمپنی کے باس کے ذریعے اچھی پرفارمینس دینے والے کارکنوں کو بونس یا دیگر انعام دیکر سر فراز کرنا تو عام بات اہے لیکن  کبھی دیکھا ہے کہ باس اپنے کارکنوں کی بہترین کارکردگی سے خوش ہوکر ان کے پیر

10 November,2019
اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ (یو این )  نے  موسمیاتی تبدیلی کو لیکر سنگین  وارننگ دی ہے ۔اقوام متحدہ کے سربراہ  انتونیو گٹیریس  نے پرے کو ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  اگر موسمیاتی  تبدیلی پر لگام لگانے کے مناسب کوشش نہیں کی گئی  تو سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ  بھارت ، چین، جاپان اور بنگلہ دیش ماحولیاتی تبدیلی سے بڑھتے سطح سمندر کی وجہ سے سب سے غیر محفوظ ہیں۔

05 November,2019
مساجد میں خواتین کے داخلے کی اجازت سے متعلق عرضی پر  مرکز کو نوٹس، اگلی سماعت 5 نومبر کو

مساجد میں خواتین کے داخلے کی اجازت سے متعلق عرضی پر  مرکز کو نوٹس، اگلی سماعت 5 نومبر کو

نئی دہلی:  سپریم کورٹ نے  ملک کی سبھی مساجد میں  مسلم خواتین کے داخلے کی اجازت سے متعلق  عرضی پر مرکزی حکو مت کو جمعہ کو نوٹس جاری کر 5نومبر کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

26 October,2019
افغانستان مسجد میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 62 ہوگئی

افغانستان مسجد میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 62 ہوگئی

کابل:افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ایک مسجد میں ہوئے شدید بم دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 62 ہو گئی ہے اور تقریباً60 دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔

19 October,2019
برکینا فاسو کی مسجد پر حملہ ، 16 لوگوں کی موت

برکینا فاسو کی مسجد پر حملہ ، 16 لوگوں کی موت

مغربی افریقہ کے ملک برکنیا فاسو میں ایک مسجد پر ہوئے حملے میں 16 لوگوں کی موت ہوگئی اور دو لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع نے سنیچر کے روز بتایا کہ ہتھیار بند حملہ آوروں نے جمعہ کی شام کو سلموسی میں ایک بڑی مسجد پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں 13 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر نے بع دمیں دم توڑ دیا ۔

13 October,2019
پاکستان کی مسجد میں بچھائے گئے امریکی اور اسرائیلی پرچم کے میٹ ،ویڈیو وائرل

پاکستان کی مسجد میں بچھائے گئے امریکی اور اسرائیلی پرچم کے میٹ ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد : دہشت گرد  اور دفعہ 370 کے مدعے پر پوری دنیا میں بھارت کی سفارتی کامیابی کے بعد بوکھلایا پاکستان اب نیچ حرکتوں پر اتر آیا ہے ۔ دراصل جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد پاکستان کے

31 August,2019
کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ: کچلاک کی مسجد میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک

کوئٹہ کے علاوہ کچلاک کی جامع مسجد میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے۔  جیو نیوز کے مطابق دھماکہ کچلاک کے علاقے کلی قاسم

16 August,2019
جاپان کا مسلم ایتھلیٹوں کو تحفہ، بنائی چلتی - پھرتی مسجد

جاپان کا مسلم ایتھلیٹوں کو تحفہ، بنائی چلتی - پھرتی مسجد

نئی دہلی: جپان میں اگلے سال یعنی 2020 میں اولمپک گیمز ہونے والے ہیں۔ اسی کو لے کر جاپان نے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اسی کے تحت اپنے یہاں آنے والے مسلم ایتھلیٹوں اور سیاحوں کے لئے جاپان نے

29 July,2019

Scroll to Top