MOHSIN RAZA

مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

مودی - شاہ کو دہشت گرد کہنے پر مولانا توقیر رضا کے خلاف مقدمہ درج

سنبھل:سنبھل ضلع کے نکھاسا علاقے میںشہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کی مخالفت میں جاری خواتین کے مظاہرے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو دہشت گردکہنے کے الزام میں مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا کے خلاف پیر کو مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

18 February,2020
سی اے اے  پر بولے محسن رضا -فرقہ واریت  پر مبنی سیاست کر رہی اپوزیشن، لوگ گمراہ ہونے سے بچیں

سی اے اے  پر بولے محسن رضا -فرقہ واریت  پر مبنی سیاست کر رہی اپوزیشن، لوگ گمراہ ہونے سے بچیں

قنوج : شہریت ترمیمی قانون کو لے کر لکھنؤ میں خواتین  مظاہرہ کر رہی ہیں۔اس پر اقلیتی بہبود کے وزیر  محسن رضا نے پیر کو قنوج میں کہا کہ کچھ لیڈر اپنی روٹی سینکنے کے لئے عورتوں کو دھرنے پر بٹھائے ہوئے ہیں۔اپوزیشن کے پاس مودی اور یوگی حکومت کے کاموں کا کوئی توڑ نہیں ہے

20 January,2020
سی اے اے : رضا مراد کے بیان پر عدنان سمیع کا طنز- میں نے سوچا تھا کہ صرف فلموں میں ولن بنتے ہیں

سی اے اے : رضا مراد کے بیان پر عدنان سمیع کا طنز- میں نے سوچا تھا کہ صرف فلموں میں ولن بنتے ہیں

ممبئی : بالی وڈ کے سینئر اداکار رضا مراد نے  شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) معاملے میں ہفتہ کو گلوکار عدنان سمیع کو گھسیٹا تھا۔رضا مراد نے عدنان سمیع کے پاکستانی ہونے کے باوجود ہندوستانی  شہریت حاصل کرنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ جب حکومت سمیع کو ملک میں رہنے دے سکتی ہے تو پھر باقی لوگوں کو  نہیں

19 January,2020
سی اے اے  پر بولے رضا مراد-جس کے باپ نے ہندوستان پر بم برسائے اس کو شہریت دی تو  دوسروں کو کیوں نہیں

سی اے اے  پر بولے رضا مراد-جس کے باپ نے ہندوستان پر بم برسائے اس کو شہریت دی تو  دوسروں کو کیوں نہیں

نیشنل ڈیسک: بالی وڈ کے مشہور اداکار رضا مراد اپنی  بے باک رائے کے لئے جانے جاتے ہیں۔وہ ہر معاملے پر اپنا موقف رکھتے ہیں۔اب انہوں نے شہریت ترمیمی قانون پر بڑا بیان دیا ہے۔رضا کا کہنا ہے کہ اگر  گلو کار عدنان سمیع کو شہریت دے سکتے ہیں تو باقی لوگوں کو کیوں نہیں دے سکتے

18 January,2020
دیپکا کی حمایت میں آئے رضا مراد، کہا- جے این یو جاکر اس نے کوئی گناہ نہیں کیا

دیپکا کی حمایت میں آئے رضا مراد، کہا- جے این یو جاکر اس نے کوئی گناہ نہیں کیا

رامپور: کئی بالی وڈ شخصیات کے بعد رضا مراد نے بھی دیپکا پادکون کے جے این یو جانے کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر طالب علموں کی دلجوئی کرنا گناہ ہے تو دیپکا سب سے بڑی گنہگار ہیں۔

11 January,2020
حیدرآباد اینکاؤنٹر پر رضا مراد نے کہا،'' ستم کرو گے ، ستم کریں گے ''

حیدرآباد اینکاؤنٹر پر رضا مراد نے کہا،'' ستم کرو گے ، ستم کریں گے ''

ممبئی : تیلنگانہ کے حیدرآباد میں 27 سالہ ایک خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد جلا کر قتل کرنے کی واردات نے پورے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ۔ جس کے بعد سے ملزمین کو پھانسی کی سزا دلانے کی مانگ اٹھر ہی تھی ۔

06 December,2019

Scroll to Top