موگا:جہیز کا مطالبہ اور نشیڑی شوہر سے ناخوش ہوکر بیوی کے میکے جانے کے بعد شوہر نے دوسری شادی کر لی۔اس بات کی معلومات سسرال گاؤں کے کچھ لوگوں نے پہلی بیوی کو دی۔سٹی ساؤتھ تھانے میں دی شکایت میں لاہوریا ںوالا محلہ کی سربجیت کور(27) نے بتایا کہ 9 سال پہلے گاؤں تارے والا کے چمکور سے اس کی شادی ہوئی تھی
07 January,2020