نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ کی 30فی صد ی سیلری کٹے گی ، جس کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔
06 April,2020