MISSOURI

مسوری میں کار حادثہ ، ایک  ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

مسوری میں کار حادثہ ، ایک  ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت

دہرہ دون:اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری میں مسوری کے پاس نین باغ ستاسو پل کے قریب منگل کی صبح ایک کار کھائی میں گر کر تباہ ہو گئی جس میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم جائے حادثہ پہنچ چکی ہے

15 October,2019

Scroll to Top